تعلیم کا بحران
تعلیمی نظام میں طلبہ کے لئے طرح طرح کے سپیڈ بریکر لگے ہوئے ہیں تاکہ ان کی مخصوص تعداد ہی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکے۔
تعلیمی نظام میں طلبہ کے لئے طرح طرح کے سپیڈ بریکر لگے ہوئے ہیں تاکہ ان کی مخصوص تعداد ہی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکے۔
پاکستانی سیاست میں لنگوٹ کسے ہوئے پہلوان خواہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہوں، فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ’لائن‘سے آگے پیچھے ہونے کی ہمت رکھتے ہیں نہ اس کرپٹ سیاسی اشرافیہ میں اتنی صلاحیت تاریخی طور پر موجود ہے۔
سماج ان سنگین اور اندوہناک جرائم، تشدد اور زندہ جلا کر ماردینے کے واقعات پر ’’معمول‘‘ کا ردعمل ظاہر کررہا ہے، گویا کچھ ہوا ہی نہیں۔
لاہور میں نرسز کے دھرنوں کے دوران وزیرقانون رانا ثنا اللہ کی اخلاق سے گری ہوئی گفتگوہو یا سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا رویہ، ان میں واضح طور پر محنت کش طبقے سے تعصب اور نفرت جھلکتی نظر آتی ہے۔
موجودہ بجٹ لوٹ کھسوٹ کی قوتوں کے لئے بہت اعلیٰ اور تاریخی ہی قراردیا جائے گاکیوں کہ اس کے تمام اہداف کا رخ انہی کی طرف ہے۔
| تحریر: قمرالزماں خاں | انسانی سماج کی تاریخ ’’طبقاتی کشمکش‘‘ کی تاریخ ہے۔ غلام کی آقا، مزارعہ کی جاگیر دار، مظلوم کی ظالم اور مزدورکی سرمایہ دار کے خلاف جدوجہد کی تاریخ۔ اگرچہ محنت کش طبقہ اپنی جدوجہد سے حتمی منزل تک نہیں پہنچا، مگرشکستوں اور فتوحات کی مختلف […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | 26 مارچ کوصادق آباد سے ستائیس کلومیٹر شمال کی طرف، ’جمال دین والی‘ نامی قصبے کے سامنے اکٹھا ہونے والا ہزاروں افراد کا جم غفیر لمبے عرصے کے بعدکچھ ’’پرجوش‘‘ سیاسی اجتماع تھا۔ بلاشبہ یہ تعداد اتنی تھی کہ ’اعداد وشمار‘ کے مبالغے کی گنجائش […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | 2 فروری کو ضیا الحق کی روح کافی پرسکون ہوئی ہوگی، گو فروری 1978ء کو کالونی ٹیکسٹائل ملز میں ضیا الحق کی فورسز کے ہاتھوں مزدوروں کی ہلاکتیں سینکڑوں میں تھیں، مگر پھر بھی اپنے روحانی اور سیاسی پیشوا کی روش کو اختیار کیاگیا، کراچی […]
| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | پاکستان پیپلز پارٹی کے خود ساختہ جلاوطن رہنما آصف علی زرداری کی صدارت میں گذشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کا اجلاس دبئی میں منعقد کیاگیا۔ اس اجلاس میں دوچار محکموں کے چارج ادل بدل کئے گئے اور سندھ حکومت میں مشیر کے طور پر مولا بخش […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق پاکستان میں پنتالیس فی صد ادویات جعلی ہیں جب کہ انکی تیاری میں کیڑے مار زہر، اینٹوں کابرادہ اور پینٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی موجودگی کے باوجودجعلی ادویات کا مسئلہ […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | ایوب خان، ضیاء الحق اور جنرل مشرف کے ادوار کے بعد یہ پہلا ’’جمہوری‘‘ دور ہے جس میں لوکل باڈی الیکشن منعقد ہورہے ہیں۔ یہ ایک نیم دلی کا فیصلہ ہے جس کو کرنے سے پہلے سالہاسال متعدد حربوں سے ان انتخابات کو ٹالنے کی […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | ایک زمانہ تھا جب کسانوں کی انجمن سازی اور مزدوروں کی ٹریڈ یونینزکو ’’بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش‘‘ قراردیاجاتا تھا۔ ’مزدور کسان کے راج‘ یا سوشلزم کو کفر اور طبقاتی تقسیم کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کو دائرہ اسلام سے خارج کردینے کے […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | عمران خاں کا تُرپ کا پتہ چھن چکا ہے۔ الیکشن کے نام نہاد ’’آزاد اور منظم دھاندلی سے پاک‘‘ ہونے کی رپورٹ نے تحریک انصاف کی ’’چابی‘‘ ختم کردی ہے۔ ببل پارٹیوں کی ہوا ایسے ہی نکلا کرتی ہے۔ یہ ایسا ہی ’واقعہ‘ رونماہوا ہے، […]
| تحریر: قمرالزماں خاں | کراچی کو عروس البلاد بھی کہا جاتا ہے اور روشنیوں کے شہر کی ’طرح‘ بھی مشہور تھی۔ حکمران تو اس شہر کی اہمیت کو ابھارنے کے لئے کراچی کو پاکستان کا معاشی ’حب‘ کہتے چلے آرہے ہیں۔ کراچی کو ’’منی پاکستان‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ […]