تازہ

پہلے سال کے پہلے وار!

پہلے سال کے پہلے وار!

اداریہ جدوجہد:- تیسری بار بطور وزیر اعظم برسر اقتدار آنے والے نواز شریف کی حکومت کے پہلے سال کا اختتام اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کلرکوں پر بدترین ریاستی تشدد پر ہوا۔ باجوڑ میں سات پاکستانی فوجیوں کو دہشت گردوں نے قتل کر دیا۔ ترنول کے قریب خود کش […]

جون 8, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

[تحریر: پارس جان] ملکی معیشت کی شرحِ نمو کا تو پتہ نہیں لیکن حکمران طبقے کی بغیر شرمندگی کے جھوٹ بولنے کی صلاحیت کی ترقی کی شرح تو آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔ ابھی گزشتہ ہفتے پیش کیے جانے والے اکنامک سروے اور سالانہ وفاقی بجٹ کو ہی لے […]

جون 8, 2014 ×
دیوالیہ معیشت کی ’’بجٹ سازی‘‘

دیوالیہ معیشت کی ’’بجٹ سازی‘‘

[تحریر: لال خان] کچھ دہائیاں پہلے تک سالانہ بجٹ کا اعلان ایک اہم اور مشہور واقعہ ہوا کرتا تھا۔ بجٹ تقریر کے وقت سڑکوں پر سے ٹریفک غائب ہوجاتی تھی۔ خاندان کے افراد یا پھر یاروں دوستوں کے گروہ بڑی خاموشی، انہماک اور دلچسپی سے ٹیلیوژن کے سامنے یا ریڈیو […]

جون 5, 2014 ×
ظلمت کو ضیا، صر صر کو صبا۔ ۔ ۔

ظلمت کو ضیا، صر صر کو صبا۔ ۔ ۔

جون 4, 2014 ×
سائنسی تحریر کے مسائل

سائنسی تحریر کے مسائل

[تحریر: لال خان] مولانا ظفر علی خان ایک بائیں بازو کا جریدہ ’’زمیندار‘‘ کے نام سے نکالتے تھے۔ اس کے ادارئیے کئی صفحات پر پھیلے ہوتے تھے۔ ایک مرتبہ ان کے ایک قریبی دوست نے لمبا اداریہ لکھنے کی وجہ دریافت کی تو مولانا نے مسکرا کر جواب دیا کہ […]

جون 3, 2014 ×
کراچی: بنگالی زبان کے انقلابی شاعر قاضی نذرالاسلام کی سالگرہ کی تقریب

کراچی: بنگالی زبان کے انقلابی شاعر قاضی نذرالاسلام کی سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: عبدالحنان] بنگلہ زبان کے معروف انقلابی شاعر، ادیب، گلو کار اور نغمہ نگار قاضی نذ رالسلام کی سالگرہ(نز ر ل جیو نتی) 2 جون کو کراچی میں کشمیر روڈ کے مقامی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت پا کستان نذرل اکیڈمی کے جنرل سیکریٹری جناب محفوظ النبی […]

جون 3, 2014 ×
بہاولپور: ’’ اقتصادی بحران اور محنت کشوں کے مسائل‘‘ پر سیمینار

بہاولپور: ’’ اقتصادی بحران اور محنت کشوں کے مسائل‘‘ پر سیمینار

[رپورٹ: جلیل منگلا] یکم جون بروز اتوار ’’پاکستان کا اقتصادی بحران اور محنت کشوں کا استحصال‘‘ کے عنوان سے PTUDC کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں گلستان ٹیکسٹائل ملز اور دوسرے اداروں کے محنت کشوں کے ساتھ ساتھ کسان اتحاد میں منظم کسانوں نے بڑی تعداد […]

جون 3, 2014 ×

مظفر آباد: تنظیم غیر جریدہ کے ملازمین کا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC مظفرآباد] 27 مئی 2014ء بروز منگل تنظیم غیر جریدہ کی کال پرپورے آزاد کشمیر میں ملازمین دفاتر کی تالہ بندی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دن پو رے آزاد کشمیر میں ملازمین نے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور جلسے کئے۔ مظفرآباد میں بھی تمام دفاتر کے ملازمین […]

جون 3, 2014 ×

کوکاکولا گوجرانوالہ کے محنت کشوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] 26 مئی کو کوکاکولا گوجرانوالہ کے محنت کشوں نے جبری بر طرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے نفاذ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ CBA یونین کے صدر جناب یوسف سپرا نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر صورت میں مزدوروں کے حقوق کا دفاع کریں گے۔ مزدوروں […]

جون 3, 2014 ×
یورپ کا سیاسی انتشار

یورپ کا سیاسی انتشار

[تحریر: لال خان] 2008ء کے مالیاتی کریش کے بعد سے یورپ کی سیاست اور سماج مسلسل عدم استحکام اور انتشار کا شکار ہیں۔ مشرق میں یوکرائن کی خانہ جنگی اور کریمیا کا روس سے الحاق، جبکہ مغربی یورپ کے مختلف ممالک میں انتہائی دائیں بازو کے تشدد پسند گروہوں کا […]

مئی 31, 2014 ×
عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

[تحریر: لال خان] 27 مئی کی صبح قانون اور انصاف کے بلند و بالا مندر، لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے کے عین سامنے 25 سالہ فرزانہ اقبال کوسر عام سنگسار کر دیا گیا۔ فرزانہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔ اس کے پیٹ میں پلنے والی جان اس دنیا میں […]

مئی 29, 2014 ×
سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

[تحریر: لال خان] نریندرا مودی کی جانب سے حلف برداری کی تقریب پر میاں نواز شریف کو دی جانے والی دعوت، میاں صاحب کی قبولیت اور راشتریا بھون پہنچ جانے کے واقعات کو علاقائی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر غیر معمولی کوریج تو ملی ہے لیکن یہ سارے اقدامات […]

مئی 27, 2014 ×
خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

[تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: انعم پتافی] امریکیوں کے خوراک سے متعلق خراب رویوں کا شورتو بہت مچایا جاتا ہے لیکن ان رویوں کے اسباب پر بات نہیں ہوتی۔ مارکس نے واضح کیا تھا کہ حالات شعور کا تعین کرتے ہیں۔ آپ کا مادی اور سماجی ماحول آپ کے انتخاب کے […]

مئی 26, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ اویناش] 23 مئی 2014ء کو حیدرآباد میں مارکسی اسکول کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف یونیورسٹیوں اور شہر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ اسکول دو سیشنز،’’تاریخی مادیت‘‘ اور ’’انقلاب چین 1949ء‘‘ پر مبنی تھا۔ پہلے سیشن کو چیئر کامریڈ راہول نے کیا جبکہ تاریخی […]

مئی 26, 2014 ×
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ:کامریڈعثمان] 23 مئی کوعاصم ٹاؤن فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کاموضوع ’’پاکستان میں 1968-69ء کاسوشلسٹ انقلاب‘‘ تھا۔ سکول کو چیئرکامریڈ رضوان نے کیا اورلیڈ آف کامریڈ مجاہد نے دی۔ کامریڈ نے تفصیل سے 1968-69ء کی انقلابی تحریک کے پس منظر، وجوہات اورعروج وزوال […]

مئی 26, 2014 ×