تازہ

دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

[تحریر: آدم پال] پاکستانی ریاست کے بحران کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ اور بکھرنے کا عمل تیز تر ہو چکا ہے۔ ریاست کے تمام اداروں اور اداروں کے اندر معاشی مفادات پر بنے ہوئے دھڑوں کاایک دوسرے سے ٹکراؤ اور لڑائی بڑھتی جا رہی […]

اگست 28, 2014 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

گوجرانوالہ: کوکا کولا میں مزدوروں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

[رپورٹ: اویس علی] کوکا کولا کی انتظامیہ کی طرف سے محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے ایک اور سلسلے کا آغاز ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر محنت کشوں کو برطرف کیا جا رہا ہے۔ محنت کشوں کے مطالبات کی لڑائی لڑنے کی پاداش میں انتظامیہ نے کوکا […]

اگست 28, 2014 ×
سنسنی خیزی کا کرب!

سنسنی خیزی کا کرب!

اداریہ جدوجہد:- موجودہ سیاسی تناؤ کی فضا میں جہاں پہلے سے لڑکھڑاتی معیشت مزید اپاہج ہورہی ہے اور عوام کی بدحالی میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہاں سنسنی خیزی کا کرب اعصابی کھچاؤ میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ان کے عدم اعتماد کی غمازی کرتی ہے […]

اگست 27, 2014 ×
دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

’’محنت کش طبقے کے میدان میں آنے سے قبل، عجلت اور پراگندگی سے پیدا ہونے والی بے چینی کی فضا میں بالخصوص سابق لیفٹ، این جی اوز اور عرصہ دراز سے بغیر کسی کوشش اور محنت سے انقلاب کے آرزومند حضرات ’’تھوڑے کو بہت جانئے‘‘ کے محاورے کواستعمال کرتے ہوئے […]

اگست 26, 2014 ×
’’یورپی جہادی‘‘

’’یورپی جہادی‘‘

[تحریر: لال خان] چند روز قبل ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کی جانب سے ’’امریکہ کو پیغام‘‘ کے عنوان سے امریکی صحافی جیمز فولی کا سر قلم کرنے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ صحافی کو ذبح کرنے والا نقاب پوش شخص برطانوی لہجے کی انگریزی میں گفتگو کر رہا تھا۔ ویڈیو کے […]

اگست 24, 2014 ×
دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] مورخہ 13 اگست 2014ء کو نام نہاد آزادی کے حوالے سے بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت کامریڈ زاہد نے کی۔ اس موقع پر کامریڈ راشد، سجاد جمالی، اعجاز بگھیو، رمیز مصرانی اور دوسرے مقررین نے اظہار […]

اگست 22, 2014 ×
نادرا کے محنت کشوں کے مسائل اور جدوجہد

نادرا کے محنت کشوں کے مسائل اور جدوجہد

 آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی گوہر ایوب مروت کا انٹرویو

اگست 22, 2014 ×
جمود کا خلفشار

جمود کا خلفشار

[تحریر: لال خان] حکومت مفلوج اور بے بس ہے، حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کسی اندھی وادی میں بھٹک رہے ہیں اور عوام اسلام آباد میں جاری اس سرکس سے لا تعلق ہیں۔ ٹیلیوژن چینلوں کا جعلی ’سسپنس‘ بھی اب بوریت میں تبدیل ہو گیا ہے۔ عجیب طوفانی جمود […]

اگست 22, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
بورژوا جمہوریت سے سوشلزم تک

بورژوا جمہوریت سے سوشلزم تک

ولادیمیر لینن کے ہمراہ بالشویک انقلاب کے قائد اور 21سامراجی افواج کو شکست فاش دینے والی انقلابی سرخ فوج کے بانی کامریڈ لیون ٹراٹسکی کی 74ویں برسی کے موقع پر ان کی شہرہ آفاق تصنیف ’’انقلاب روس کی تاریخ‘‘ سے ایک اقتباس شائع کیا جارہا ہے۔ اس تحریر میں ٹراٹسکی […]

اگست 20, 2014 ×
لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!

لیون ٹراٹسکی: سچائی کبھی مرتی نہیں!

[تحریر: لال خان] جعلی انقلابوں، موسمی انقلابیوں، علامتی لانگ مارچوں اور بے مقصد دھرنوں کے اس حبس زدہ موسم میں انقلابی سوشلزم کے سائنسی نظریات، طریقہ کار اور لائحہ عمل کا ادراک رکھنے والے بہت کم ہیں۔ گھٹن، جمود اور رجعت کے ادوار میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ آج سے […]

اگست 20, 2014 ×
جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

[رپورٹ:کامریڈ حاتم] 14 اگست کو جہاں حکمران طبقات نام نہاد آزادی کا جشن منا رہے تھے وہاں ملک بھرکی طرح جامپور میں بھی بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام بے روزگاری، بھوک، غربت، لا علاجی، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اورمہنگائی کے خلاف شہر کے وسط، ٹریفک چوک جامپور میں […]

اگست 19, 2014 ×
ایک سکے کے دو رخ

ایک سکے کے دو رخ

[تحریر: لال خان] حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ (سابقہ ISIL) کے زیر قبضہ شامی اور عراقی علاقوں کا رقبہ اردن سے زیادہ وسیع ہو چکا ہے۔ مذہبی جنونیوں کے اس گروہ سے صرف شام اور عراق کو […]

اگست 19, 2014 ×
ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: نادرگوپانگ] نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روز گار نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر بے روزگاری،غربت، مہنگا ئی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن مالیاتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے […]

اگست 19, 2014 ×
مارکس، اینگلز اور ادب

مارکس، اینگلز اور ادب

[تحریر: ب۔ کرایلوف، ترجمہ: حسن جان] مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں […]

اگست 18, 2014 ×