تازہ

دہشت کی شہ رگ

دہشت کی شہ رگ

[تحریر: لال خان] 62 معصوم انسانوں کو لقمہ اجل اور درجنوں کو عمر بھر کے لئے اپاہج بنا ڈالنے والا واہگہ بم دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ ریاست اور موجودہ حکومت کی جانب سے دہشت گردی کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کی تمام تر کاوشیں نامراد ثابت ہو رہی ہیں۔ بربریت کا […]

نومبر 3, 2014 ×
ملاکنڈ: کامریڈ غفران احد کے گھر پر گرنیڈ حملہ

ملاکنڈ: کامریڈ غفران احد کے گھر پر گرنیڈ حملہ

[رپورٹ: PTUDC ملاکنڈ] آج صبح 6 بجے کے قریب ملاکنڈ کے گاؤں آلہ ڈنڈ میں پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ راہنما اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے مقامی آرگنائزر کامریڈغفران احد کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ حملے میں خوش قسمتی سے کوئی […]

نومبر 2, 2014 ×
برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

برکینا فاسو: افریقی انقلاب کی پہلی چنگاری

[تحریر: لال خان] مغربی افریقہ کے ملک برکینافاسو میں عوامی بغاوت کی خبریں عالمی ذرائع ابلاغ پر حاوی ہیں، عوام نے علم بغاوت بلند کر کے 27 سال سے اقتدار پر براجمان صدر بلیز کومپئیورے کا تختہ الٹ دیا ہے۔ صدر کے استعفیٰ کے بعد اقتدار سنبھالنے والا آرمی چیف […]

نومبر 2, 2014 ×
زمین کا بلادکار

زمین کا بلادکار

[تحریر: لال خان] پچھلی کچھ دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خلاف عالمی سطح پر زور پکڑتی ہوئی مہم میں ماحولیات پر سیاست کرنے والی ’گرین‘ پارٹیاں اور این جی اوز پیش پیش ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں میں بڑھتے ہوئے سیلاب، طوفان، جنگلات کی آگ، موسموں […]

اکتوبر 31, 2014 ×
عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی؟

عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی؟

’’عالمی تنازعات کے محرکات، مذہبی یا سیاسی‘‘ کے موضوع پر کامریڈ لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں۔

اکتوبر 31, 2014 ×
جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول

جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: کلیم شاد] 26 اکتوبر بروز اتوار، جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا موضوع ’’وادی سندھ کی قدیم تہذیب‘‘ تھا جس پر لیڈ آف کامریڈ ظفر نے دی۔ سیشن کی صدارت شہریار ذوق نے کی۔ ظفر نے اپنی لیڈ آف میں وادی سندھ کی […]

اکتوبر 30, 2014 ×
کشمیر کی توہین

کشمیر کی توہین

اداریہ جدوجہد:- اتوار 26 اکتوبر کو لندن میں کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف ہونے والے ’’ملین مارچ‘‘ سے پیشتر ہندوستان کی انتہا پسند وزیر خارجہ سشما سوراج نے اس مارچ کو رکوانے کی بے پناہ سفارتی کوششیں کیں۔ ہندوستانی حکومت نے برطانوی حکومت کے اس مارچ کرنے کی اجازت دینے […]

اکتوبر 29, 2014 ×
طلبہ کے مسائل

طلبہ کے مسائل

[تحریر: آصف لاشاری]  2008ء میں شروع ہونے والے سرمایہ دارانہ بحران کی قیمت پوری دنیا میں محنت کش طبقے اور عوام کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ سرمایہ داری کے معیشت دان ابھی تک اس بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں نکال سکے ہیں، شاید ایسا کوئی راستہ موجود […]

اکتوبر 29, 2014 ×
ٹیکسٹائل صنعت میں محنت کشوں کا شدید استحصال!

ٹیکسٹائل صنعت میں محنت کشوں کا شدید استحصال!

[تحریر: عمر رشید] پاکستان ٹیکسٹائل مصنوعات برآمدکرنے والا ایشیاء کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ چین اورانڈیا کے بعد دھاگہ بنانے والا تیسرا اور کپاس پیدا کرنیوالا چوتھا بڑا ملک ہے اور یہ صنعت ملکی مجموعی پیداوار میں 8.5 فیصد ہے‘ ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں کو روزگاردینے والی […]

اکتوبر 28, 2014 ×
فیصل آباد میں ’’سٹوڈنٹس رائٹس فارم‘‘ کا اجلاس

فیصل آباد میں ’’سٹوڈنٹس رائٹس فارم‘‘ کا اجلاس

[رپورٹ: PYA فیصل آباد] چنیوٹ بازار میں بروز جمعرات 3 بجے سٹوڈنٹس رائٹس فارم (SRF) کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں زرعی یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، ٹیکنیکل کالج سمن آباد اور دیگر تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کا ایجنڈا ’’نوجوان اور انقلاب‘‘ تھا۔ بحث کا آغاز کامریڈ […]

اکتوبر 28, 2014 ×
صوبوں کے نئے بٹوارے؟

صوبوں کے نئے بٹوارے؟

[تحریر: لال خان] دھرنے کے خاتمے اور کینیڈا واپسی کے درمیانی وقفے میں مولوی طاہر القادری نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ’’ہزارہ‘‘ صوبہ بنانے کا وعدہ کر ڈالا ہے۔ اس صوبے کا مطالبہ پچھلے چند سالوں میں ابھرا ہے اور اس سلسلے میں کراچی سے اٹھنے […]

اکتوبر 27, 2014 ×
دادومیں ایک روزہ مارکسی اسکول

دادومیں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 19 اکتوبر 2014ء کو دادو میں مارکسی اسکول کا انعقاد ہوا جس میں تین موضوعات زیر بحث آئے۔ پہلا سیشن عالمی و ملکی تناظر پر تھا جس کی صدارت حفیظ جمالی نے کی جب کہ لیڈ آف دیتے ہوئے رمیز مصرانی نے موجودہ عالمی و ملکی صورتحال […]

اکتوبر 27, 2014 ×
لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ

لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ

مارکسی فلسفے (جدلیاتی مادیت) کے ارتقا پر تحریر کی گئی فریڈرک اینگلز کی شہرہ آفاق کتاب ’’لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ‘‘ کا اردو ترجمہ اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار 1886ء میں شائع ہوئی تھی اور اینگلز کے مطابق 1846ء میں […]

اکتوبر 26, 2014 ×
فتویٰ گردی

فتویٰ گردی

[تحریر: لال خان] سوات پر صوفی محمد اور مولوی فضل اللہ کی ’’تحریک نفاذ شریعت محمدی‘‘ کا قبضہ ’’سرکاری طور‘‘ پر تو شاید پانچ سال پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن یہاں کی سماجی زندگی کو آج بھی اسلامی بنیاد پرستوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ خاص کر مالاکنڈ میں […]

اکتوبر 25, 2014 ×
مالاکنڈ: تحریک انصاف کی سرپرستی میں جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی

مالاکنڈ: تحریک انصاف کی سرپرستی میں جماعت اسلامی کی غنڈہ گردی

پختونخواہ میں تحریک انصاف کے ساتھ ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے میں شریک جماعت اسلامی مالاکنڈ میں اپنے روایتی فسطائی ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ انقلابی سوشلزم کا نعرہ لگانے والے پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان، ٹریڈ یونین رہنمائوں اور ترقی پسند نظریات رکھنے والے نوجوانوں کو دھمکایا جارہا ہے، مسجدوں میں […]

اکتوبر 24, 2014 ×