تازہ

14اگست پر واہ کینٹ میں مذاکرے کا اہتمام

14اگست پر واہ کینٹ میں مذاکرے کا اہتمام

| رپورٹ : ثاقب زین | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین واہ ٹیکسلا کے زیر اہتمام 14 اگست کے موقع پر ’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے عنوان سے ایک مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اداروں کے طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت […]

اگست 21, 2015 ×
داؤد انجینئرنگ کراچی: حقوق مانگنے پر طلبہ کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج!

داؤد انجینئرنگ کراچی: حقوق مانگنے پر طلبہ کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج!

| رپورٹ: مہران بھٹو، PYA کراچی | مورخہ 17 اگست کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبہ نے وائس چانسلرکے خلاف احتجاج اس وقت شروع کر دیا جب انہیں انکشاف ہوا کہ رواں سال داخلوں میں نہ صرف کرپشن کی گئی ہے بلکہ یونیورسٹی فنڈ میں بڑے پیمانے پر خرد برد […]

اگست 20, 2015 ×
لیون ٹراٹسکی: جو چلے تو جاں سے گزر گئے!

لیون ٹراٹسکی: جو چلے تو جاں سے گزر گئے!

| تحریر: راہول | ’’جب تک میری سانس جاری ہے میں پرامید ہوں۔ جب تک میں سانس لیتا رہوں گا مستقبل کی لڑائی جاری رکھوں گا، ایک درخشاں مستقبل، جس میں انسان مضبوط اور خوبصورت ہو کر تاریخ کے دھارے کو اپنے قابو میں کرے گااور اسے خوبصورتی، خوشی اور […]

اگست 20, 2015 ×
لیون ٹراٹسکی، جو وقت کو مات دے گیا!

لیون ٹراٹسکی، جو وقت کو مات دے گیا!

لیون ٹراٹسکی کی شہادت کے 75 سال

اگست 19, 2015 ×
عراق: کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

عراق: کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

| تحریر: حمید علی زادہ، ترجمہ: حسن جان | عراق کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں پورے ہفتے کے بڑھتے مظاہروں کے بعد جمعہ 7 اگست کو پانچ لاکھ افراد بغداد کی سڑکوں پر نکل آئے۔ جمعہ کو بغداد کے تحریر چوک میں لاکھوں عراقی ہاتھوں میں عراقی پرچم اٹھائے […]

اگست 18, 2015 ×
فوجی سویلین چپقلش؟

فوجی سویلین چپقلش؟

| تحریر: لال خان | وزیر ماحولیات مشاہد اللہ خان اپنے بیان کے ذریعے حکمرانوں کے پہلے سے نازک تعلقات کی ’ماحولیات‘ کو مزید خراب کر کے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام نے عمران خان […]

اگست 17, 2015 ×
سیالکوٹ: فارورڈ گیئر کے محنت کشوں کی فیکٹری انتظامیہ اور ریاستی جبر کے خلاف شاندار کامیابی

سیالکوٹ: فارورڈ گیئر کے محنت کشوں کی فیکٹری انتظامیہ اور ریاستی جبر کے خلاف شاندار کامیابی

| رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ | فارورڈ گیئر سیالکوٹ کے محنت کشو ں کی جدوجہد آخر رنگ لے آئی اور ان کی شاندار جدوجہد کے آگے فیکٹری انتظامیہ نے گھٹنے ٹیکے دیے۔ تین دن تک جاری رہنے والی ہڑتال میں جہاں محنت کشوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہاں ہی […]

اگست 15, 2015 ×
عذابوں کے سیلاب!

عذابوں کے سیلاب!

اداریہ جدوجہد:- آفتوں کے سیلاب کتنی بار ہی کیوں نہ آئیں ان کی اذیت کم نہیں ہوتی۔ زخم ہر بار جب بھی لگے، درد تو ہوتا ہے۔ غالب شراب کے عارضی آسرے میں کہیں لکھ گیا تھا کہ رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ […]

اگست 14, 2015 ×
داستانِ ’’آزادی‘‘

داستانِ ’’آزادی‘‘

| تحریر: لال خان، تلخیض و ترجمہ: عمران کامیانہ | 14 اور 15 اگست پاکستان اور ہندوستان میں براہ راست برطانوی اقتدار سے آزادی کے ایام کے طور پر منائے جاتے ہیں۔ دونوں طرف ریاستیں اور کارپوریٹ میڈیا جشن مناتے ہیں اور سرکاری تاریخ دان اپنے آقاؤں کے مفادات کے […]

اگست 13, 2015 ×
غلامی کے طوق، آزادی کاسراب!

غلامی کے طوق، آزادی کاسراب!

| تحریر: پارس جان | نظام اور سماج کے ارتقا کے ساتھ ساتھ مروجہ سیاسی وسماجی تراکیب، الفاظ، محاورے اور اصطلاحات بھی بدلتے رہتے ہیں۔ یا پھر ان اصطلاحات کا استعمال، ان کے معنی ومفہوم اور متعلقہ سماجی پرتوں اور طبقات کے نقطہ نظر سے مخصوص تصورات اور احساسات کی […]

اگست 13, 2015 ×
تحریک انصاف: جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!

تحریک انصاف: جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!

| تحریر: قمرالزماں خاں | عمران خاں کا تُرپ کا پتہ چھن چکا ہے۔ الیکشن کے نام نہاد ’’آزاد اور منظم دھاندلی سے پاک‘‘ ہونے کی رپورٹ نے تحریک انصاف کی ’’چابی‘‘ ختم کردی ہے۔ ببل پارٹیوں کی ہوا ایسے ہی نکلا کرتی ہے۔ یہ ایسا ہی ’واقعہ‘ رونماہوا ہے، […]

اگست 12, 2015 ×
ایرانی جوہری معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز!

ایرانی جوہری معاہدہ: مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں نئے باب کا آغاز!

| حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان | حالیہ دنوں میں جوہری طاقت سے متعلق ایران اور چھ بڑی قوتوں کے درمیان معاہدہ طے پا یا ہے جس کے نتیجہ میں ایران اپنی جوہری قابلیت کو محدود سطح پر لے جائے گا جبکہ امریکی سامراج کی طرف سے ایرانی ریاست […]

اگست 7, 2015 ×
’’جہاد‘‘، کالا دھن اور دہشت گردی

’’جہاد‘‘، کالا دھن اور دہشت گردی

| تحریر: لال خان | 3 اگست کو راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے بعد افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’منشیات کی پیداوار اور تجارت میں ملوث گروہ قومی سلامتی کے لئے دہشت گردوں کی طرح […]

اگست 6, 2015 ×
فارورڈ گیئرسیالکوٹ: انتظامیہ کے مظالم کے خلاف ہڑتال کا آغاز

فارورڈ گیئرسیالکوٹ: انتظامیہ کے مظالم کے خلاف ہڑتال کا آغاز

| رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ | فارورڈ گیئر کے محنت کشوں نے انتظامیہ کے خلاف آج مورخہ 4 اگست سے مکمل کام روک کر ہڑتال شروع کر دی ہے جس دوران تمام ہالز کے ورکرز نے ہڑتال میں حصہ لیا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق […]

اگست 4, 2015 ×
فارورڈ گیئر سیالکوٹ: مزدور یونین کے خلاف انتظامیہ کا ایک اور حملہ

فارورڈ گیئر سیالکوٹ: مزدور یونین کے خلاف انتظامیہ کا ایک اور حملہ

| رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ | فارورڈ گیئر کے محنت کش اپنے حقو ق کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ کی طرف سے ان پر نہ رکنے والے حملوں کاآغاز کیا جا چکا ہے۔ جب لالچ، دباؤ اور پولیس کی دھونس کام نہ کر سکی تو انتظامیہ […]

اگست 4, 2015 ×