تازہ

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: فیصل آباد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: فیصل آباد میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ : ارتقاء قادر] ایک ہی دن کراچی اور لاہور میں فیکٹری میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں،سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 300 سے زائد مزدوروں کی جانیں گئیں۔ صرف کراچی کی ایک گارمینٹس فیکٹری میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 289 بتائی جا رہی ہے جبکہ […]

ستمبر 30, 2012 ×
مزدور ترے ہاتھ کے چھالوں سے سحر ہو گی

مزدور ترے ہاتھ کے چھالوں سے سحر ہو گی

ستمبر 30, 2012 ×
پیپلز ورکرزکانفرنس ڈسکہ

پیپلز ورکرزکانفرنس ڈسکہ

[رپورٹ: نوید گورسی، صدر پیپلز ایکشن کمیٹی سیالکوٹ] پیپلزپارٹی تحصیل ڈ سکہ کی طرف سے بلدیہ ٹاؤن کراچی و لاہور فیکٹریوں میں محنت کشوں کی ہلاکت اور امریکی سامراج کی تہذیبوں کے تصادم کے ناکام نظریہ کی ترویج کے خلاف مورخہ 21ستمبر 2012ء کو ڈسکہ میں پیپلز ورکرز کانفرنس کا […]

ستمبر 30, 2012 ×
پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔

ستمبر 30, 2012 ×
طلبہ یونین بحالی ریلی و کانفرنس: مظفر آباد میں سینکڑوں سرخ پوش نوجوانوں کا مارچ

طلبہ یونین بحالی ریلی و کانفرنس: مظفر آباد میں سینکڑوں سرخ پوش نوجوانوں کا مارچ

[رپورٹ: کامریڈ حارث] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام فہیم اکرم شہید کی اکیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ طلبہ یونین بحالی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکمرانوں نے طلبہ یونین پر پابندی عائد کر کے محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو […]

ستمبر 28, 2012 ×
کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: راولپنڈی میں تعزیتی اجلاس

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: راولپنڈی میں تعزیتی اجلاس

[رپورٹ: اسحاق مروت] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن اور ایپکا کے زیر اہتمام مورخہ24ستمبر 2012ء بروز سوموار لاہور اور کراچی کی فیکٹریوں میں شہید ہونے والے محنت کشوں کی یادیں ایک تعزیتی اجلاس بعنوان ’’کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں کے شہید محنت کشوں کے خون کی پکار، مزدور ریاست، سوشلسٹ […]

ستمبر 28, 2012 ×
JKNSFمیں منظم کشمیری نوجوان، سوشلسٹ انقلاب کی جانب گامزن

JKNSFمیں منظم کشمیری نوجوان، سوشلسٹ انقلاب کی جانب گامزن

[تحریر:فارس] ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیر بھر کے نوجوان فہیم اکرم شہید کی 21ویں برسی26ستمبر کو منائیں گے۔اس سلسلے میں 26ستمبر دن 11بجے، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن نے مظفر آباد میں’’طلبہ یونین بہالی کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا ہے۔ فہیم شہید کے المناک قتل کے بعد ایک […]

ستمبر 24, 2012 ×
مرتضیٰ بھٹو کی اصل جدوجہد کیا تھی؟

مرتضیٰ بھٹو کی اصل جدوجہد کیا تھی؟

[تحریر: لا ل خان، ترجمہ: نوروز خان] سولہ برس قبل 20ستمبر1996ء کی شام جب رات میں ڈھل رہی تھی، اس وحشی ریاست نے بیالیس سالہ میر مرتضیٰ بھٹو کا بدن گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

ستمبر 23, 2012 ×
اسلام مخالف فلم: عیسائی اور اسلامی بنیاد پرستی کا بھائی چارہ

اسلام مخالف فلم: عیسائی اور اسلامی بنیاد پرستی کا بھائی چارہ

[تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: نوروز خان] امریکہ میں رجعتی عیسائی بنیاد پرستوں کی جانب سے’’مسلمانوں کی معصومیت‘‘ نامی ایک گھٹیا، بے ہودہ اور اسلام مخالف فلم جسے جولائی میں انٹر نیٹ پر لگایا گیا، کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں امریکی سفارت خانوں […]

ستمبر 22, 2012 ×
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے خلاف دادو میں ریلی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے خلاف دادو میں ریلی

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] سرمایہ دارانہ ریاست کی نا اہلی اور مالکان کی حرص وحوس کے باعث پیش کراچی اور لاہور میں پیش آنے والے سانحات کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے لے لئے پر18ستمبر بروز منگل پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیرِ اہتمام میونسپل پارک سے پریس کلب تک احتجاجی […]

ستمبر 21, 2012 ×
سانحہ کراچی پر کوئٹہ میں پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

سانحہ کراچی پر کوئٹہ میں پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

[رپورٹ: کامریڈ نذرمینگل] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور بلوچستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی اور لاہور میں فیکٹریوں میں آتشزدگی اور سینکڑوں مزدوروں کی شہادت اور زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ستمبر 20, 2012 ×
۔19ستمبر2012ء:ینگ ڈاکٹرز کا لاہور میں احتجاج

۔19ستمبر2012ء:ینگ ڈاکٹرز کا لاہور میں احتجاج

[رپورٹ: دانیال مزاری] ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ابھی تک سڑکوں پر ہیں۔ ایک لمبی تحریک کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات پورے نہیں کئے۔ بلکہ اپنے مطالبات کے حصول کے لئے احتجاج کرنے والے نوجوان ڈاکٹروں پر حال ہی میں توہینِ […]

ستمبر 20, 2012 ×
عورت کی آزادی کا واحد راستہ سوشلسٹ انقلاب

عورت کی آزادی کا واحد راستہ سوشلسٹ انقلاب

[تحریر: مریم حارث] دنیا کی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے لیکن پاکستان میں 110مردوں کے مقابلے میں 100عورتیں ہیں۔عورتوں کی آبادی میں اس کمی کی اہم وجہ عورتوں کی صحت پر توجہ نہ دینا، چھوٹی عمر میں شادی ہونااور طب کے شعبہ کا زوال ہے۔

ستمبر 20, 2012 ×
کوکاکولا فیکٹری غنی چورنگی کراچی سے محنت کشوں کی برطرفیاں

کوکاکولا فیکٹری غنی چورنگی کراچی سے محنت کشوں کی برطرفیاں

ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے!

ستمبر 19, 2012 ×
کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: لاہور میں تعزیتی ریفرنس

کراچی و لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: لاہور میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: عبدالغفار] کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی میں 300سے زائد محنت کشوں کے قتل کا ذمہ دار موجودہ صوبائی اور وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اور یہ حکمران طبقہ ہے۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن یہ مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعے کے ذمہ داران کو سر […]

ستمبر 18, 2012 ×