میر پور (آزاد کشمیر) میں مسٹ یونیورسٹی کے طلبا پر پولیس کا تشدد اور انتظامیہ کا جبر
[رپورٹ: امجد شاہسوار] مسٹ یونیورسٹی آزاد کشمیر میں بے بنیاد جرمانوں اور دیگر بنیادی مسائل پر طلبہ و طالبات کا بھرپور احتجاج۔ پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد طلبہ زخمی و گرفتار۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا غیر معینہ مدت تک ادارہ بند کرنے کا اعلان۔