تازہ

پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

2013ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والی سیٹوں کی تعداد اگرچہ 1997ء کے انتخابات سے زیادہ ہے لیکن اس شکست کے اثرات کہیں زیادہ گہرے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا عام سیاسی کارکن اور ووٹر پارٹی قیادت کی عوام دشمن پالیسیوں سے پہلے ہی صدمے میں تھا۔ اس بدترین […]

مئی 30, 2013 ×
ایٹمی طاقت کی مفلسی

ایٹمی طاقت کی مفلسی

[تحریر:لال خان] 28 مئی کو پورے ملک میں پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا جشن منایا جارہا ہے۔ انسانی بربادی کے ان آلات کی نمائش کاہر طرف تماشا لگایا جائے گاتا کہ خلق خدا مزید مرغوب اور حکمرانوں کے جاہ وجلال کی مطیع ہوسکے۔ حکمرانوں کے ایوانوں سے لے کر […]

مئی 27, 2013 ×
مظفرآباد میں غیر جریدہ ملازمین کا احتجاج

مظفرآباد میں غیر جریدہ ملازمین کا احتجاج

[رپورٹ: کامریڈ نواز] 23مئی کو تنظیم غیر جریدہ کی کال پرآزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں آئندہ پیش ہونے والے بجٹ میں تنخواہوں اور دیگر مراعات میں کٹوتیوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔

مئی 24, 2013 ×
ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں نواز لیگ کی فتح اور اسے ملنے والی اکثریت کا بہت واویلا کیا جا رہا ہے، لیکن محنت کش طبقے اور محروم عوام کے سلگتے ہوئے مسائل کا ان انتخابات اور ان کے نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انتخابات کے نتائج بھی ماضی […]

مئی 24, 2013 ×
واپڈا ریفرنڈم 2013ء: نجکاری کے خلاف ناقابل مصالحت جنگ

واپڈا ریفرنڈم 2013ء: نجکاری کے خلاف ناقابل مصالحت جنگ

واپڈا میں 29 مئی کو ہونے والے ریفرنڈم پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کی جانب سے شائع کیا لیف لیٹ

مئی 22, 2013 ×
برق گرتی ہے تو۔۔۔؟

برق گرتی ہے تو۔۔۔؟

[تحریر: لال خان] اکثر کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے لیکن ضرورت اور ایجاد کا باہمی تعلق درحقیقت جدلیاتی ہے۔ کوئی ایجاد جب سماج کے اکثریتی حصے کی پہنچ میں آجائے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ ضرورت بن جاتی ہے۔ بجلی کے حوالے سے […]

مئی 22, 2013 ×
پاکستان: لڑکھڑاتی معیشت، سسکتی انسانیت

پاکستان: لڑکھڑاتی معیشت، سسکتی انسانیت

[تحریر: جاوید ملک] گیارہ مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ہونے والے دسویں انتخابات بلاشبہ پاکستان کے تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات تھے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے الیکشن کے اخراجات کی مد میں مخصوص رقوم مختص کی گئی تھیں مگر ہر امیدوار […]

مئی 20, 2013 ×
بلوچستان کی بیگانگی

بلوچستان کی بیگانگی

[تحریر: لال خان] گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے ’صاف اور شفاف‘ عام انتخابات میں کچھ پولنگ سٹیشنوں پر سو فیصد سے زیادہ اور کچھ جگہوں پر دو سو فیصد ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔ بلوچستان میں خاص طور پر صورتحال اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز رہی۔ڈیلی ٹائمز میں چھپی […]

مئی 17, 2013 ×
نیسلے خانیوال میں یوم مئی 2013ء کے موقع پر ریلی

نیسلے خانیوال میں یوم مئی 2013ء کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: ذیشان شہزاد] دنیا بھر کے محنت کشوں کے شانہ بشانہ Nestle  کبیر والہ اور ٹی فیکٹری Unilever کے مزدوروں نے بھی یکم مئی 2013ء کے موقع پر ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا جس میں 1500 سے زائد مزدوروں نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت محمد حسین بھٹی (صدر […]

مئی 15, 2013 ×
الیکشن 2013ء: کیا تبدیل ہوا ہے؟

الیکشن 2013ء: کیا تبدیل ہوا ہے؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] گیارہ فروری کو الیکڑونک میڈیا سارا دن انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا رہا۔ یہ کھلی چھوٹ میڈیا کو اس لئے بھی حاصل تھی کہ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو اپنا حصہ قرار دیا ہوا تھا۔ گو سیاسی پارٹیوں کو 72 گھنٹے پہلے ’’انتخابی […]

مئی 15, 2013 ×
اعوان سپورٹس سیالکوٹ میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف مزدور تحریک کا آغاز

اعوان سپورٹس سیالکوٹ میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف مزدور تحریک کا آغاز

[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] سیالکوٹ میں سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی عالمی شہرت یافتہ فیکٹری میں انتظامیہ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف محنت کشوں نے PTUDC کے ساتھ مل کر تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ اعوان سپورٹس میں ایک لمبے عرصہ سے محنت کشوں کا بدترین استحصال کیا جا […]

مئی 14, 2013 ×
جمہوریت کے سوداگر

جمہوریت کے سوداگر

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)  کی بھاری مینڈیٹ سے کامیابی کے بعد یہ جماعت وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے قابل ہوگئی ہے۔ اپنے بنیادی سوشلسٹ منشورسے انحراف اور محنت کش عوام کے مفادات کو فراموش کرنے کے نتیجے میں تاریخ کی بد ترین شکست […]

مئی 14, 2013 ×
مزدور راہنما راجہ ظریف (چیئر مین پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع اٹک) کا انٹرویو

مزدور راہنما راجہ ظریف (چیئر مین پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین ضلع اٹک) کا انٹرویو

[انٹرویو: شیرجان] راجہ ظریف 9 سال سے یونین میں بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو رہے ہیں اور محنت کشوں کے حقوق کے لئے سیاست کر رہے ہیں۔

مئی 13, 2013 ×
مظفرآباد میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

مظفرآباد میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: کامریڈ جمیل] یکم مئی کو مزدورں کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپےئن کے زیر انتظام غربت بیروزگاری مہنگائی، لوڈ شیڈنگ دہشت گردی، طبقاتی استحصال اور سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی دن 10 […]

مئی 13, 2013 ×
عوامی مفادات سے عاری انتخابات

عوامی مفادات سے عاری انتخابات

[تحریر: لال خان] آج کے عام انتخابات کا پاکستان کے محروم طبقات کی خواہشات اور ان کے مفادات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت سماج میں موجود طبقاتی تقسیم و تضادات پر بات کرنے کو تیار نہیں۔ اس استحصالی نظام کے رکھوالے سیاست دان طبقاتی کشمکش سے […]

مئی 11, 2013 ×