تازہ
مصر: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے
[تحریر: لال خان] مصر ی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مظاہرے تادم تحریر جاری ہیں۔ مصری وزارتِ داخلہ کی اپنی رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ چالیس لاکھ لوگ پورے ملک میں سڑکوں پر موجود ہیں۔ بعض عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ’’تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی مظاہرے‘‘ […]
بلوچستان: ظلمتوں میں انقلاب بھی سلگ رہا ہے۔ ۔ ۔
[تحریر: نہال خان] بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کو ہزارہ ٹاؤن میں ہونے والے خودکش بم حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس ہو گئی اور پچاس افراد زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے پچاس افراد میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ اس سے قبل […]
’’ابھرتی‘‘ معیشتوں کی لڑکھراہٹ
[تحریر: لال خان] سرمایہ داری کے عالمی بحران میں آتی ہوئی شدت کے ساتھ ایک کے بعد دوسرے ملک میں عوامی مظاہروں کے طوفان امڈ رہے ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں (برازیل‘ ہندوستان‘ روس‘ چین) جن پر 2008ء کے زوال کے بعد سرمایہ داری کے ماہرین تکیہ کیے ہوئے تھے کہ […]
کشمیر ریجنل کانگریس
[رپورٹ: حارث قدیر] 22 جون کو کشمیر ریجن کی سالانہ ریجنل کانگریس کا انعقاد راولاکوٹ میں کیا گیا۔ عمومی طور پر کشمیر میں ترقی پسند سیاست میں ایک گراوٹ اور زوال کے ماحول کے باوجود IMT کے کشمیر ریجن کی کانگریس اپنی کامیابی کا ثبوت خود ہے۔ 487 کامریڈز نے […]
موت کے سائے
[تحریر: قمرالزماں خاں] سال کے سب سے طویل دن کے اخبارات، ایک ہی تاثر سے بھرے پڑے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں اموات، قتل و غارت گری، حادثات کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ کراچی، جو پہلے روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا اور جس کو پاکستان کی اقتصادی […]
افغانستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟
[تحریر: لال خان] قطر میں طالبان کے دفتر کے ’’افتتاح‘‘ اور مذاکرات کے امکانات کے بارے میں گرما گرم خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ قطر کے رجعتی حکمرانوں نے جو محل نما دفتر طالبا ن کو دیا ہے اس سے سعودی اور خلیجی بادشاہتوں کی طرف سے طالبان […]
بجٹ کی درندگی
[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا […]
گلوبل وارمنگ: پورے کرہ ارض کو تباہ کرتی سرمایہ داری
[تحریر: جاوید ملک] اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حتمی وارننگ میں دنیا کے اندر بڑھتی ہوئی آلودگی کی حدت اور شدت کے متعلق جاری کر دہ ایک رپورٹ میں واضح انتبا ہ کیا ہے کہ اگر سرمایہ دار ریاستوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے موسموں کو تبدیل […]
امڈتے طوفان
[تحریر: لال خان] 2008ء میں سرمایہ دارانہ نظام کی تاریخ کے سب سے بڑے معاشی کریش کے بعد یورپ، امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی معیشتیں بحالی کی بجائے مزید اقتصادی و مالیاتی بحرانوں میں ڈوبتی چلی جارہی ہیں۔ عالمی سرمایہ داری کے ماہرین کا خیال تھا کہ ’’ابھرتی‘‘ ہوئی […]
بجٹ کا عذاب
[تحریر: قمرالزماں خاں] عوامی نفرت، بے زاری اور کم ترین مقبولیت کے جس سنگ و میل پر پہنچنے میں آصف علی زرداری اور انکی پاکستان پیپلز پارٹی حکومت نے تین ساڑھے تین سال پاپڑ بیلے تھے اس سنگ میل کو نواز حکومت محض ایک ہفتے میں ہی کراس کرکے الیکشن […]
ویڈیو: بجٹ کا گورکھ دھندہ۔ ۔ ۔
کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بجٹ 2013-14 اور نواز لیگ کی عوام دشمن سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
ویڈیو: بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل۔ ۔ ۔ ذمہ دار کون؟
کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بلوچستان میں جاری ریاستی و غیر ریاستی دہشتگردی اور سامراجی مداخلت پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: بجٹ 2013ء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
[رپورٹ : راہول] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے ’’سرمایہ دارنہ عوام دشمن بجٹ 2013ء نا منظور‘‘ کے عنوان سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے مختلف اداروں کے محنت کشوں، خواتین، ٹریڈ یونین رہنماؤں اور […]