تازہ

سدہنوتی میں BNT اور PTUDC کے زیر اہتمام سیمینار

سدہنوتی میں BNT اور PTUDC کے زیر اہتمام سیمینار

[رپورٹ: ظہیر سدوزئی] 26 جولائی کو سدہنوتی (آزاد کشمیر)میں بیروزگارن نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کامریڈ ظہیر ایڈووکیٹ نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور رائج الوقت پارٹی پالیسیوں […]

اگست 1, 2013 ×
لوڈ شیڈنگ کا حل یا بربادی کا راستہ؟

لوڈ شیڈنگ کا حل یا بربادی کا راستہ؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] اقتدار سنبھالنے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی اور تیل کے نرخ تین دفعہ بڑھانے کے بعد اب قیمتوں کے اضافے کے میدان میں ’’ایٹمی حملہ‘‘ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حکمرانوں کے میڈیا میں دوستوں نے نام نہاد ’’سروے‘‘ کرانے کے بعد ٹیلی وژن چینلز […]

جولائی 31, 2013 ×
اپنی چلتی رہے لڑائی!

اپنی چلتی رہے لڑائی!

سرمایہ دارانہ استحصال، نجکاری اور محنت کش مخالف معاشی پالیسیوں پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

جولائی 31, 2013 ×
پمزاسلام آباد میں نان گزٹیڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انقلاب گروپ کی شاندار فتح

پمزاسلام آباد میں نان گزٹیڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انقلاب گروپ کی شاندار فتح

[رپورٹ: کامریڈ سدرہ] 23 سال کے بعد پمز میں باقاعدہ طور پر یونین الیکشن ہوئے۔ اس سے پہلے انتظامیہ اپنے تئیں اپنے من پسند لوگوں کو الیکشنز کے بغیر سلیکٹ کر لیتی تھی۔ لیکن انقلاب گروپ نے اس دفعہ اس من مانی فیصلہ کے خلاف الیکشن میں حصہ لیا اور […]

جولائی 30, 2013 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ اویناش] یوتھ فارانٹرنیشنل سوشلزم اور بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام مورخہ 28 جولائی کو حیدرآباد میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں حیدرآباد کے مختلف علاقوں سمیت کوٹری، جامشورو اور تلھار سے کامریڈز نے شرکت کی۔ اسکول مجموعی طور پر دو سیشنز […]

جولائی 30, 2013 ×
صدارتی الیکشن کا تماشا

صدارتی الیکشن کا تماشا

[تحریر: لال خان] پاکستان میں حکمرانوں کی سیاسی شعبدہ بازی اور نان ایشوز کی بھرمار جاری و ساری ہے۔ ریاست کی جانب سے عوام پر مسلط کی جانے والی سیاست اور ثقافت کا مقصد حقیقی ایشوز کو دبا کر سماجی زندگی کی اذیتوں کی پردہ پوشی کے سوا کچھ نہیں […]

جولائی 29, 2013 ×
پشاور: نادرا میں بیوروکریسی کی کرپشن اورملازمین کی برطرفی کے خلاف تحریک کا آغاز

پشاور: نادرا میں بیوروکریسی کی کرپشن اورملازمین کی برطرفی کے خلاف تحریک کا آغاز

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] مورخہ 30 جون 2013ء کو نادرا میں کام کرنے والے 233 ملازمین کو بغیر کسی نوٹس کے نوکریوں سے نکال دیاگیا اور آئندہ ماہ بھی مزید سینکڑوں ملازمین کو نکالے جانے کا اندیشہ ہے۔ فارغ کئے گئے ملازمین کو پچھلے تین ماہ سے تنخواہ بھی نہیں […]

جولائی 29, 2013 ×
نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے

نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے

روسی نوجوان کیمونسٹ لیگ کی تیسری کل روسی کانگریس 2 تا 10 اکتوبر 1920، ماسکو میں منعقد ہوئی۔ لینن نے 2 اکتوبر کی شام کو اس کانگریس کے پہلے سیشن سے خطاب کیا۔ کانگریس میں 600 سے زائد ڈیلیگیٹس نے شرکت کی۔ لینن کی تقریر کا مکمل متن نیچے دیا […]

جولائی 29, 2013 ×
سنیئر وائس پریذیڈنٹ پیپلز یونٹی پی آئی اے راولپنڈی/اسلام آباد، کامریڈ شعیب خان کا انٹرویو

سنیئر وائس پریذیڈنٹ پیپلز یونٹی پی آئی اے راولپنڈی/اسلام آباد، کامریڈ شعیب خان کا انٹرویو

[انٹر ویو: کامریڈ چنگیز] کامریڈ شعیب خان نے 1983ء میں طلبا تنظیم DSF کے پلیٹ فارم سے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا اور آجکل پی آئی اے میں پیپلز یونٹی کے پلیٹ فارم سے محنت کشوں کی سیاست کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں یونین آفس میں ایک ملاقات میں […]

جولائی 27, 2013 ×
افسانہ: ’’کفر‘‘

افسانہ: ’’کفر‘‘

پنکج سبیر ہندی کہانی کاروں کی نئی نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے پچھلے پندرہ سال میں لکھنا شروع کیا۔ وہ 1975ء میں پیدا ہوئے اور بھوپال کی برکت اللہ یونیورسٹی سے سائنس میں ماسٹرز کیا۔ وہ کئی ہندی اخباروں میں مضامین لکھتے ہیں۔ ان کے ناول ’’یہ وہ […]

جولائی 25, 2013 ×
انقلاب کی طرف بڑھتا یونان

انقلاب کی طرف بڑھتا یونان

[تحریر: لال خان] 2008ء سے پہلے دو ہائیوں پر مشتمل سرمایہ داری کے معاشی ابھار نے سطح کے نیچے پنپنے والے سماجی تضادات کوعارضی طور پر دبائے رکھا، لیکن یہ تضادات ختم نہیں ہوپائے۔ معاشی خوشحالی کے ثمرات کی معاشرتی تقسیم انتہائی غیر مساوی تھی۔ اقوام متحدہ کے اعداد و […]

جولائی 24, 2013 ×
کراچی: یونس ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کی حالت زار

کراچی: یونس ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کی حالت زار

[رپورٹ: پال جان] کراچی میں قائدآباد کے قریب یونس ٹیکسٹائل ملز نمبر 2 واقع ہے۔ ہزاروں محنت کشوں کا استحصال کر کے سرمایہ اُگلنے والی یہ کمپنی ان کے بنیادی حقوق بری طرح سلب کر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف کم تنخواہوں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کام کے اوقات کار […]

جولائی 23, 2013 ×
خیرات کی نمائش!

خیرات کی نمائش!

خیرات کسی مجبور انسان کو صرف جسمانی طور پر مجروح نہیں کرتی بلکہ اس کی روح، احساس، نفسیات، سوچ اور رویوں کو گھائل کر دیتی ہے۔

جولائی 21, 2013 ×
ٹیڈ گرانٹ: ان ٹوٹ دھارا

ٹیڈ گرانٹ: ان ٹوٹ دھارا

[تحریر: راب سیول، تلخیص و ترجمہ: عمران کامیانہ] 9 جولائی، عالمی مارکسی رجحان کے بانی ٹیڈ گرانٹ کی سوویں سالگرہ کا دن ہے۔ ٹیڈ بلا شبہ ٹراٹسکی کی وفات کے بعد سب سے اہم مارکسی نظریہ دان تھا جس نے اپنی پوری عمر مارکسزم کے نظریات کے دفاع اور ترویج […]

جولائی 19, 2013 ×
انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی

[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور […]

جولائی 18, 2013 ×