تازہ

اپریل تھیسس

اپریل تھیسس

| تحریر: وِلادیمیر لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | اس مضمون میں لینن کے معروف ’’اپریل تھیسِس‘‘ کو پیش کیا گیا ہے جو کہ لینن نے مزدوروں اور سپاہیوں کے نمائندگان کی سوویتوں (پنچائتوں) کی کل روس کانفرنس کی دو میٹنگوں میں 4 اپریل 1917ء کو پڑھے تھے۔

نومبر 26, 2013 ×
قصور: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

قصور: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جاوید ملک] گوجرانوالہ میں ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی جبری برطرفی اور ان کے خلاف قائم کیے گئے جھوٹے مقدمات پر قصور کی مزدور تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئی ہیں۔ آج پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے جنرل سیکرٹری سردار فصیح الرحمن، محمد اسلم بلوچ ،چوہدری محمد اعظم […]

نومبر 26, 2013 ×
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال کا تیسرا روز، دھمکیوں کے باجود احتجاج اور ہڑتال جاری

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال کا تیسرا روز، دھمکیوں کے باجود احتجاج اور ہڑتال جاری

[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] آج تیسرے روز بھی ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال جاری رہی۔ ہڑتال کو ختم کروانے کے لیے مالکان نے ہر قسم کے گھٹیا ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن محنت کشوں کے عزم اور یکجہتی کو نہیں توڑ سکے۔ پہلے پولیس کی جانب سے محنت کشوں کو […]

نومبر 26, 2013 ×
کتے

کتے

نومبر 25, 2013 ×
گوجرانوالہ: ماسٹرٹائل میں ہڑتال کا دوسرا روز، مزدوروں پرجھوٹے مقدمات قائم

گوجرانوالہ: ماسٹرٹائل میں ہڑتال کا دوسرا روز، مزدوروں پرجھوٹے مقدمات قائم

[رپورٹ: گلزادہ خان] ماسٹر ٹائل میں آج 24 نومبر بروز اتوار دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال جاری رہی اور مزدوروں نے فیکٹری گیٹ پر دھرنا جاری رکھا۔ فیکٹری مالکان نے یونین کے قانونی اور بنیادی حق کو تسلیم کرنے میں ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور پولیس […]

نومبر 25, 2013 ×
فیضؔ کون تھے؟

فیضؔ کون تھے؟

[تحریر: لال خان] اس دھرتی کے انقلابی شاعر فیض احمد فیضؔ کی 29ویں برسی کے موقع پر بہت سے ٹیلی وژن چینلوں پر کئی خصوصی پروگرام نشر ہوئے۔ اس شائستہ اور عاجز شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ان کی شاعری کے قصیدے پڑھے گئے اور حسب روایت رخصتی […]

نومبر 24, 2013 ×
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے سینکڑوں محنت کشوں کا جبری برطرفیوں کیخلاف احتجاج، فیکٹری بند

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے سینکڑوں محنت کشوں کا جبری برطرفیوں کیخلاف احتجاج، فیکٹری بند

[رپورٹ: زاہد بریار] 23 نومبر کو جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں واقع ماسٹر ٹائل کے گیٹ کے سامنے سینکڑوں برطرف ملازمین نے پر زور احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کش بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے اور فیکٹری میں […]

نومبر 23, 2013 ×
نوجوانوں کا مستقبل کہاں ہے؟

نوجوانوں کا مستقبل کہاں ہے؟

[تحریر: پال کمنگ، ترجمہ: اسدپتافی] سرمایہ داری کی موجودہ کیفیت کے پیش نظر نئی نسل کیلئے اس نظام میں نہ کوئی امکان ہے نہ گنجائش۔ نوجوانوں کو بہتر مستقبل دینے میں ناکامی نے مایوسی، بددلی اور چڑچڑے پن کی ایک ہولناک کیفیت کو جنم دیاہے اور جو کسی بھی سماجی […]

نومبر 23, 2013 ×
نجکاری کے خلاف پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کے محنت کشوں کی جدوجہد

نجکاری کے خلاف پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کے محنت کشوں کی جدوجہد

[تحریر: کامریڈ چنگیز ملک] پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کینٹ (POF) پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکنیکل اور مینوفیکچرنگ ادارہ ہے جس کی بنیاد 1951ء میں رکھی گئی۔ دفاعی اعتبار سے پاکستان کی صنعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے اس ادارے میں33000 مزدور کام کرتے تھے جن کی […]

نومبر 22, 2013 ×
غدار کون؟

غدار کون؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کی جانب سے پر ویز مشرف کے خلاف نومبر 2007ء میں ایمرجنسی کے نفاذ اور آئین کی معطلی کے اقدامات پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان دراصل بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور سماجی خلفشار سے عوام کی توجہ ہٹانے کی […]

نومبر 21, 2013 ×
بہاولپور: ریلوے کے گینگ مینوں کا تنخواہوں میں بے جا کٹوتی پر احتجاج

بہاولپور: ریلوے کے گینگ مینوں کا تنخواہوں میں بے جا کٹوتی پر احتجاج

[رپورٹ: جلیل منگلا] کرپشن ویسے تو اس نظام سرمایہ کی پیداوار ہے اور یہاں ہر شعبے میں رچ بس چکی ہے لیکن ریلوے کے ہزاروں محنت کش اس کا براہ راست شکار ہوتے ہیں۔ ان مزدوروں سے افسران کی جانب سے بے جا مشقتیں لی جاتی ہیں اور ان کا […]

نومبر 21, 2013 ×
سپین: تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج

سپین: تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں لوگوں کا احتجاج

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم] 24 اکتوبر 2013ء کوسپین کے 70 سے زائد شہروں اور قصبوں میں لاکھوں طلبہ، اساتذہ اور والدین تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کٹوتیوں اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شعبہ تعلیم میں ا یک روزہ ہڑتال کا حصہ بننے کے لیے سڑکوں […]

نومبر 20, 2013 ×
لودھراں: ریلوے بیوروکریسی کی بدترین بد عنوانی

لودھراں: ریلوے بیوروکریسی کی بدترین بد عنوانی

[رپورٹ: جلیل منگلا] لودھراں میں ریلوے کے ملازمین جہاں انتہائی مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں اور آئے دن انہیں نجکاری کے نام پر نوکریوں سے برطرف کرنے کا خوف دلایا جاتا ہے وہاں افسران بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث ہیں اور عوام کے ٹیکسوں سے بنے ادارے […]

نومبر 20, 2013 ×
ہم عصر حقیقت نگاری اورفیض

ہم عصر حقیقت نگاری اورفیض

[تحریر: ابن حسن] بقدرِ شوق نہیں ظرفِ تنگ نائے غزل۔ ۔ ۔ کچھ اور چاہیے وسعت میرے بیاں کے لیے

نومبر 19, 2013 ×
منظم انتشار

منظم انتشار

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں محرم الحرام کے موقع پر ہونے والے خونریز شیعہ سنی تصادم میں درجنوں انسانی جانیں مذہبی بنیاد پرستی کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کا دائرہ ملک کے کئی دوسرے شہروں تک پھیل چکا ہے۔ مذہبی فرقہ واریت کی نفرتوں کی یہ سنگین […]

نومبر 19, 2013 ×