تازہ

پیپلز یونٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک گیر احتجاج

پیپلز یونٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک گیر احتجاج

[رپورٹ: PTUDC] 19 دسمبر کو پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔ ان مظاہروں نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف نعرے بازی کی اور اسے حکومت کی عوام دشمن پالیسی […]

دسمبر 20, 2013 ×
راولپنڈی: گارڈن کالج اور اصغر مال ڈگری کالج میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی

راولپنڈی: گارڈن کالج اور اصغر مال ڈگری کالج میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی

[رپورٹ: کامریڈ صہیب] 19 دسمبر دن 11 بجے راولپنڈی لیاقت باغ میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی یونٹ سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں گارڈن کالج اور اصغر مال کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز صہیب حنیف (سابق صدرPSF گارڈن کالج) نے […]

دسمبر 20, 2013 ×
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں!

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں!

دسمبر 19, 2013 ×
مفلوج امداد

مفلوج امداد

[تحریر: لال خان] جہاں مالی مفادات، سیاسی طاقت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات کی وجہ سے پاکستان کے حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے درمیان تناؤ شدت پکڑ رہا ہے وہاں اس سماج کے باسیوں کی وسیع اکثریت کے لئے غربت، محرومی اور بے روزگاری کی اذیتوں میں اضافہ ہوتا […]

دسمبر 18, 2013 ×
افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

[تحریر: ناصرہ بٹ] باجی جی، ادھر آجائیں۔ کہاں جانا ہے آپ کو؟ اس نے دو خواتین کو سٹیشن کے باہر چاند گاڑی کھڑی کر کے آواز دی۔ عورتیں مڑیں اور اس کی طرف چلنے لگیں۔ ۔ ۔ احد کی آج ہی شعبہ تعلیم میں تقرری ہوئی تھی۔ سارا دن وہ […]

دسمبر 17, 2013 ×
سقوط بنگال کی اوجھل تاریخ

سقوط بنگال کی اوجھل تاریخ

[تحریر: لال خان] پاکستان کے کارپوریٹ میڈیا، سرکاری دانشوروں اور جماعت اسلامی جیسی مذہبی پارٹیوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں عبدالقادر ملا کی پھانسی پر کیا جانے والا واویلا بنیادی طور پر سماج پر چھائی نیم رجعت اور وقتی جمود کی غمازی کرتا ہے۔ جماعت اسلامی سمیت دیگر رجعتی […]

دسمبر 16, 2013 ×
کوٹری: ریلوے کی نجکاری کے خلاف ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

کوٹری: ریلوے کی نجکاری کے خلاف ریلوے ورکرز یونین کا احتجاجی جلسہ

[رپورٹ: نثار چانڈیو] ریلوے ورکرز یونین کوٹری زون کی جانب سے مورخہ 10 دسمبر کو کوٹری جنکشن پرریلوے کی نجکاری کے خلاف ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور بدین سمیت کراچی ڈویژن کے مختلف جنکشنوں سے محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

دسمبر 13, 2013 ×
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] پشاور میں 10 دسمبر کو نادرا کے محنت کشوں نے کرپٹ بیوروکر یسی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں نادرا ایمپلائز یونین کے علاوہ PTUDC، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین اور ریلوے ورکر یونین کے رہنماموجود تھے۔ مظاہرین میں نادرا ایمپلا ئز […]

دسمبر 13, 2013 ×
ونزویلا:انقلابِ مسلسل

ونزویلا:انقلابِ مسلسل

[تحریر: لال خان] گزشتہ اتوار ونزویلا کے محنت کش عوام اور نوجوانوں نے ایک بار پھر انقلابی جوش و ولولے کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی آف ونزویلا (PSUV) کو شاندار فتح سے ہمکنار کیا ہے۔ انتخابات کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ آج بھی […]

دسمبر 13, 2013 ×
ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ایک نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پیپلز پارٹی کی سیاسی اور نظریاتی زوال پزیری پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

دسمبر 12, 2013 ×
نیشل یوتھ مارکسی سکول (سرما) 2013ء

نیشل یوتھ مارکسی سکول (سرما) 2013ء

[رپورٹ: فیضان اکرم] 6، 7 اور 8دسمبر 2013ء کو میمن گوٹھ کراچی میں موسم سرما کے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 160 سے زائد کامریڈز نے شرکت کی۔ سکول میں مجموعی طور پر پانچ موضوعات زیر بحث آئے اور کامریڈز نے سیاسی […]

دسمبر 11, 2013 ×
کشمیر کی پکار

کشمیر کی پکار

[تحریر: لال خان] اسلام آباد سے مظفر آباد جاتے ہوئے کوہالہ پل سے دریائے نیلم پار کیا جاتا ہے۔ جہاں کشمیر کے پہاڑوں، دریاؤں اور وادیوں کی خوبصورتی دل کو لبھاتی ہے وہاں خستہ حال انفراسٹرکچر اپنی بوسیدگی کا احساس دلاتا ہے۔ کسی بھی ذی شعورانسان کو اس جنت بے […]

دسمبر 11, 2013 ×
مزدور انجمنوں کی زوال پذیری اور لائحہ عمل

مزدور انجمنوں کی زوال پذیری اور لائحہ عمل

[تحریر: قمرالزماں خاں] توقعات کے عین مطابق دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ نواز کی رجعتی حکومت نے آتے ہی ہر طرف سے محنت کشوں پر حملے شروع کردیے ہیں۔ ایک طرف سامراجی ہدایات پر روزمرہ استعمال کی اشیاء اور خدمات کے شعبوں کے نرخ بڑھانے کے […]

دسمبر 10, 2013 ×
مظفرآباد: جامعہ کشمیر میں ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

مظفرآباد: جامعہ کشمیر میں ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: PTUDC مظفرآباد] 03 دسمبر2013ء بروز منگل جامعہ کشمیر مظفرآباد سٹی کیمپس کے آڈیٹوریم ہال میں کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی شہرۂ آفاق کتاب’’روس انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب رونمائی کی صدارت کامریڈ لال خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی کامریڈ غفران احد تھے۔ […]

دسمبر 10, 2013 ×
منڈیلا کا ادھورا سفر

منڈیلا کا ادھورا سفر

’’اگر منڈیلا اور شاویز کی وفات پر سامراج کے سرخیل جریدے اکانومسٹ کی کوریج دیکھیں تو یہ محسوس ہوتا ہے جیسے منڈیلا ہیرو تھا اور شاویز ولن‘‘

دسمبر 10, 2013 ×