تازہ

نجکاری کے وار

نجکاری کے وار

[تحریر: لال خان] کسی بھی قوم یا ملک کے دوبنیادی اثاثے ہوتے ہیں، اس کے باسی یا اسکے ذرائع پیداوار اور وسائل۔ اگر ہم پاکستان کے حکمرانوں کے بیانات اور تقاریر کاجائزہ لیں، ذرائع ابلاغ کے پروگراموں اور ترانوں پر غور کریں تو ہمیں ہر طرف سے ’’قومی مفادات‘‘، ’’حب […]

جنوری 13, 2014 ×
کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

[رپورٹ: علی اکبر] تحصیل کوٹ ادو کی ٹریڈ یونینز کا مشترکہ اجلاس او جی ڈی سی ایل لاجسٹک کیمپ کوٹ ادو میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی نائب صدرآل مزدور اتحاد یونین سی بی اے او جی ڈی سی ایل ملک اختر کالرو نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے […]

جنوری 11, 2014 ×
نواز لیگ کی یوتھ لون سکیم کے خلاف دادو میں مظاہرہ

نواز لیگ کی یوتھ لون سکیم کے خلاف دادو میں مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 8 جنوری 2014ء کو دادو میں ’’وزیر اعظم یوتھ لون سکیم‘‘ کے خلاف بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے مظاہرہ کیاگیا۔ BNT کے رہنماؤں کامریڈ اعجاز بگھیو، کامریڈ حنیف مصرانی، کامریڈ صدام خاصخیلی اور کامریڈ خالد جمالی نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ […]

جنوری 11, 2014 ×
بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے دوسرے سیاسی اور انتظامی فیصلوں کی طرح بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ سیاستدانوں کے تذبذب اور ٹھوس فیصلہ سازی میں ناکامی کے پیش نظر ہر معاملے میں عدلیہ مداخلت کررہی ہے۔ پچھلے چند سالوں کے دوران ریاستی معاملات […]

جنوری 10, 2014 ×
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 4 جنوری بروزہفتہ نادرا کے محنت کشوں نے بیوروکریسی کی لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کی قیادت PTUDC کے صوبائی چیئر مین اور نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدرسلیم شیرپاؤ نے کی جبکہ صوبائی صدر عظمت قذافی، حضرت گل، گوہر […]

جنوری 8, 2014 ×
ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC ملتان] ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان نے 30 دسمبر کو نشتر ہسپتال مین گیٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظا ہرہ کیا جس میں ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ YDA نے ایک طویل عرصے بعد ایک احتجاج کی کال دی تھی اور یہی وجہ تھی کہ ڈاکٹر […]

جنوری 8, 2014 ×
قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

[تحریر: حارث قدیر] نواز لیگ نے حکومت میں آتے ہی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سامراجی اداروں کی شرائط پر عملدرآمد شروع کر دیا تھا جس کے ثمرات کافی حد تک عوام کی زندگیوں پر اپنے اثرات مرتب کر چکے ہیں، روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار […]

جنوری 8, 2014 ×
بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

[تحریر: لال خان] بنگلہ دیش میں 5 جنوری 2014ء کو ہونے والے عام انتخابات کا متنازعہ ہونا کئی ماہ پہلے ہی ناگزیر اور یقینی ہو چکا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ماہ کے پرتشدد مظاہروں اور ریاستی جبر میں 155 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ انتخابات کے […]

جنوری 8, 2014 ×
بھٹو کا نیا جنم؟

بھٹو کا نیا جنم؟

’’ذوالفقارعلی بھٹو کے ہئیر سٹائل اور باڈی لینگویج کی نقالی کر لینے سے پارٹی کو 1970ء کی طرح عوام میں مقبول نہیں بنایا جاسکتا۔ پارٹی کو ایک نئے جنم اور ازسر نو ابھار کے لئے ایک بار پھر انقلابی سوشلزم کا پروگرام اپنانا ہوگا۔‘‘

جنوری 7, 2014 ×
شناخت کا ابہام

شناخت کا ابہام

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے الفاظ کی حرارت میں اضافہ کرتے ہوئے 3 جنوری 2014ء کو یہ دھماکہ خیز بیان دیا ہے کہ وہ ’’اردو بولنے والے سندھیوں‘‘ کے لئے الگ صوبہ یا ملک بنانے کی طرف جائیں گے۔ یہ دراصل کراچی میں […]

جنوری 6, 2014 ×
ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

[تحریر: لال خان] ہندوستان کی چار ریاستوں میں ہونے والے حالیہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حکمران کانگریس پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مذہبی قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے جغرافیائی اعتبار سے بھارت کے سب سے بڑے صوبے مدھیہ پردیش میں نہ صرف اپنی موجودہ حکومت […]

جنوری 5, 2014 ×
نجکاری: سرمایہ داروں کی خوشحالی، مزدوروں کی بدحالی

نجکاری: سرمایہ داروں کی خوشحالی، مزدوروں کی بدحالی

[تحریر: قمرالزماں خاں] اس وقت پاکستان کے قومی اثاثوں اور وسائل پر ’’نج کاری‘‘ کا بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ بھوت خاصا توانا ہوچکا ہے، اسکی رگوں میں ڈی نیشنلائیزڈ کیے گئے پاکستانی بنکوں، سیمنٹ فیکٹریوں، گھی ملوں، روٹی پلانٹ، ملک پلانٹ، گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں سمیت ماضی میں سینکڑوں’’نج […]

جنوری 4, 2014 ×
فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC فیصل آباد] 30 دسمبر کو فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں کے ایمرجنسی میں دوائیوں کی عدم دستیابی ، ایک سال گزر جانے کے باوجود سروس سٹرکچر کے عدم نفاذ، MOs کو پوسٹ گریجوایٹ ٹرینگ سے دور رکھنے اور پرائیویٹ میڈیکل کالج کے گریجوایٹس کو تنخواہ کے […]

جنوری 3, 2014 ×
فیصل آباد: داؤد ٹیکسٹائل میں مزدوروں کی ہلاکت

فیصل آباد: داؤد ٹیکسٹائل میں مزدوروں کی ہلاکت

[رپورٹ : PTUDC فیصل آباد] لینن نے کہا تھا کہ ’’سرمایہ داری نہ ختم ہونے والی وحشت ہے۔‘‘ آج عالمی اور ملکی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے معاشی زوال نے اس وحشت اور بربریت کو شدید کردیا ہے۔ جنگیں ، دہشت گردی ، بیروزگاری ، مہنگائی ، قدرتی […]

جنوری 3, 2014 ×
انقلابوں کے سوداگر

انقلابوں کے سوداگر

[تحریر: لال خان] پرانی دہلی کی ’’آزاد مارکیٹ‘‘ اور ممبئی کی ’’ہڑتال گلی‘‘ میں عجیب کاروبار ہوتا ہے۔ ان بازاروں کی دکانوں پر مختلف صنعتوں اور پیشوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے یونیفارم کرائے پر ملتے ہیں۔ یہاں مختلف فیکٹریوں کے مزدوروں کے لباس سے لے کر نرسوں، محکمہ […]

جنوری 2, 2014 ×