تازہ
اقتدار کے ہچکولے
[تحریر: لال خان] آج دنیا میں ایسے کم ہی ممالک ہوں گے جن کے حکمران اعتماد سے حاکمیت کرنے کے قابل ہوں۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش کے بعد کے صرف دو سالوں میں یورپ میں گیارہ حکومتیں گری تھیں۔ سیاسی عدم استحکام اور ٹوٹ پھوٹ کا یہ عمل تاحال […]
جینی مارکس کا ایک خط
بنام فرینکفرٹ ایم مائن میں مقیم جوزف ویڈمیئر
انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔
’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی، ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے […]
کرکٹ کی افیون
[تحریر: لال خان] ٹی ٹونٹی فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد پورے ہندوستان میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ ’’فائنل کتنے میں بکا ہے؟‘‘ عوام کے جذبات اور میچ فکس ہونے یا نہ ہونے سے قطع نظر، ایک بات یقینی ہے کہ اس ایک میچ سے بڑے جواریوں […]
فیصل آبا د: بھگت سنگھ کی فلم پر عوامی تقریب
[رپورٹ: BNT فیصل آباد] 4 اپریل کو فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے بھگت سنگھ کی بر سی کے سلسلے میں پروجیکٹر پر ’’لیجنڈ آف بھگت سنگھ‘‘ فلم دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔ اگرچہ فلم کا ٹا ئم 7 بجے […]
افغانستان کے صدارتی انتخابات
[تحریر: لال خان] افغانستان میں صدارتی انتخابات کا پہلا دور آج جاری ہے۔ یہ برباد ملک ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر لامتناہی قیاس آرائیوں، تجزیوں اور تبصروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اگر کسی امیداوار نے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل […]
ملتان: چیئرمین بھٹو کی برسی کے موقع پر سیمینار
[رپورٹ: راول اسد] پیپلز لائرز فورم (PLF) ضلع ملتان کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بارہال میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 35ویں برسی کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بھٹو شہید کے نظریے اور فلسفے پر روشنی ڈالی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وائس چیئرمین […]
چیئرمین بھٹو کی 35ویں برسی: مصلحت یا جدوجہد؟
[تحریر: لال خان] ہر سال 4 اپریل کو چیئر مین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکنان اور قائدین گڑھی خدا بخش میں ان کے مزا ر پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ تاہم اس دن کا پیغام اور اسے تنظیمی طور پر منانے […]
4اپریل کا پیغام: انقلاب یا موت!
اداریہ جدوجہد:- تاریخ کے سفر میں بعض واقعات سنگِ میل کی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔ یہ واقعات اس کشمکش میں ہار یا جیت کی علامت بن جاتے ہیں جو انسانی سماج میں روز اول سے جاری ہے۔ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں لکھا تھا […]
ملّا گردی نا منظور! بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں سینکڑوں طلبہ کا احتجاج
رپورٹ: کامریڈ نادر گوپانگ (صدر PSF انجینئرنگ کالج بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان) آج صبح جعفر کینٹین بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے عہدیداران و کارکنان چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی برسی کے پروگرام کے حوالے تنظیمی اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس میں یونیورسٹی فیسوں […]
قانونی لوٹ مار
[تحریر: لال خان] پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کے ناخداؤں اور معیشت کے ماہرین کے پاس معاشی شرح نمو میں اضافے کے لئے بیرونی سرمایہ کاری یا فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ (FDI) کا نسخہ ہی بچا ہے۔ سماج کے سب کے اہم پہلو، یعنی معیشت کے بارے میں […]
راولپنڈی: اردو یونیورسٹی کراچی میں طلبہ پر تشدد کے خلاف پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کا احتجاجی مظاہرہ
[رپورٹ: PSF راولپنڈی] PSF راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب کے سامنے اردو یونیورسٹی کراچی میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے طلبہ پر انجمن طلبہ اسلام (ATI) کے غنڈوں کی طرف سے کئے گئے تشدد اور فائرنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں PSF راولپنڈی کے نوجوانوں نے […]
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں پر انتظامیہ اور پولیس کا جبر
[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کو ایک دفعہ پھر اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے پر بد ترین جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے یونین بنانے کا قانونی حق سلب کیا جا رہا ہے اور جو محنت کش اس کے لیے […]
قدامت پرستی کا جبر
[تحریر: لال خان] پاکستان کے سرکاری مذہبی ادارے ’’اسلامی نظریاتی کونسل‘‘ نے کچھ دن پہلے 1929ء کے بچوں کی شادی پر پابندی کے قانون اور 1961ء میں بنائے گئے فیملی لا آرڈیننس کو غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔ دوسرے الفاظ میں ملاؤں کے اس ٹولے نے نوعمر بچیوں کی […]