تازہ

ثور انقلاب: تاریخ افغانستان کا درخشاں باب

ثور انقلاب: تاریخ افغانستان کا درخشاں باب

تحریر: لال خان جنوبی ایشیا میں یادگار واقعات کی مناسبت سے کئی دن ہر سال منائے جاتے ہیں۔ تاہم ایک واقعہ ایسا ہے جسے تاریخ کے اوراق میں سے کھرچ دینے کی پوری کوشش حکمران طبقے نے کی ہے۔ یہ 27 اپریل 1978ء کو افغانستان میں برپا ہونے والا ثور […]

اپریل 25, 2014 ×
اسٹیج ڈرامہ:  وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

اسٹیج ڈرامہ: وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

یہ کھیل یوم مئی کے پروگرام میں پیش کیا جائے گا۔ [تحریر: آدم پال] کردار سیٹھ کرم داد خان: 50 سال سے زائد عمر کا سیٹھ۔ خط والی داڑھی، توند نکلی ہوئی، سر پر خضاب لگایا ہوا ہے۔ کاٹن کی سفید رنگ کی مائع والی شلوار قمیض اور کالی واسکٹ، […]

اپریل 25, 2014 ×
لاہور: گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: گلگت بلتستان سٹوڈنٹس کونسل] مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات لاہور پریس کلب کے سامنے گلگت بلتستان سٹوڈنٹس کونسل کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنیوالے لاکھوں مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ترقی پسند […]

اپریل 25, 2014 ×
غلاموں کے غلام

غلاموں کے غلام

[تحریر: لال خان] تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی نظام کا عروج ہو یا زوال، حکمران اس کی قیمت محکوم طبقے سے ہی وصول کرتے ہیں۔ آج سرمایہ دارانہ نظام اپنی تین سو سالہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا کوئی طریقہ اس […]

اپریل 23, 2014 ×
پشاور: بے روزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار

پشاور: بے روزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام سیمینار

[رپورٹ: BNT پشاور] بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام عطا لیبر ہال پشاور میں مورخہ 19 اپریل کو ’’روزگار دو یا حساب دو‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلبہ، نوجوانوں اور سیاسی کارکنان نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض BNT […]

اپریل 22, 2014 ×
آزادی فلسطین کہاں کھو گئی؟

آزادی فلسطین کہاں کھو گئی؟

[تحریر: لال خان] سامراجی پشت پناہی میں فلسطین پر صیہونی قبضے اور اس تسلط کے خلاف فلسطینی عوام کی جدوجہد کا آغاز 1948ء میں ہوا تھا۔ گزشتہ 66 سالوں میں یہ تنازعہ تین عرب اسرائیل جنگوں کی وجہ بنا ہے، فلسطینی عوام نے مسلح جدوجہد کا طریقہ بھی آزما کر […]

اپریل 21, 2014 ×
خود کشیاں، گلتے سڑتے نظام کی آدم خوری

خود کشیاں، گلتے سڑتے نظام کی آدم خوری

[تحریر: ماجد قیوم] فلسفیانہ افکا ر اور مباحث سے قطع نظر، آج کے سماج کی تلخی اور روزمرہ معیار زندگی میں گراوٹ ہمارے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ سماجی زندگی کا ایک اہم ادارہ خاندان اس سفاک نظام کے سائے تلے انتہائی زبوں حالی کا شکار ہے۔ عورت […]

اپریل 21, 2014 ×
چین کی معاشی تنزلی

چین کی معاشی تنزلی

[تحریر: لال خان] پچھلے کئی سالوں سے چین میں سرمایہ داری کے بعد ہونے والی معاشی ترقی کا بہت واویلا کیا جارہا ہے۔ سامراج کے دانشور اور معیشت دان چین کو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر معاشی نمو کی مثال کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش […]

اپریل 18, 2014 ×
نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

[تحریر: عمر ارشد مغل] یہ تصور کہ موجودہ جاندار کسی دوسری طرح کے جانداروں کی تبدیل شدہ شکل ہیں سب سے پہلے تقریبا دو ہزار سال قبل یونانی فلاسفروں نے پیش کیا تھا۔ ان مادیت پرست خیالات کے برخلاف افلاطون اور ارسطو نے نباتات اور حیوانات میں تغیرات کا مشاہدہ […]

اپریل 17, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: افضل مصرانی] مورخہ 13 اپریل بروز اتور کے دن بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں اور یونیورسٹیوں سے نوجوان طلباء اور طالبات نے شرکت کی۔ اسکول دو سیشنز، ’’قومی سوال اور مارکسی بین […]

اپریل 17, 2014 ×
شور

شور

[تحریر: لال خان] 1973ء میں ہندوستانی اداکار اور فلم ساز منوج کمار نے ’’شور‘‘ نام کی ایک فلم بنائی تھی۔ اس فلم کی موسیقی نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ آج بھی یہ گیت سننے والوں کے دل موہ لیتے ہیں۔ تاہم خوبصورت دھنوں سے مزین اس فلم کا مقصد شور […]

اپریل 15, 2014 ×
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں

یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں

[تحریر: لال خان] ’’مشرف کیس‘‘ اور ’’طالبان سے مذاکرات‘‘ جیسے نان ایشوزکی بھرمار کرنے والا میڈیا اس ملک کے محنت کشوں کے حقیقی مسائل کوشاذو نادر ہی منظر عام پر لاتاہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے انجینئرز، ٹیکنیکل سٹاف اور ہنر مند مزدوروں سے لے کر بھٹہ مزدوروں تک، […]

اپریل 14, 2014 ×
ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC ملتان] مورخہ 9 اپریل 2014ء بروز بدھ کو پاکستان ہائیڈرو ورکرز یونین ملتان کی طرف سے نواں شہر چوک پر نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیاجس میں ملتان ہائیڈرو ورکرز یونینز کے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بختیار لیبر ھال سے احتجاجی ریلی نکالی […]

اپریل 12, 2014 ×
اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کیخلاف مظاہرہ

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کیخلاف مظاہرہ

[رپورٹ: راجہ عمران] مورخہ 9 اپریل بروز بدھ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے واپڈا ہائیڈرو یونین کے زیر اہتمام آئیسکو کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاجی مظاہرے کی قیادت زونل چیئرمین جاوید بلوچ نے کی۔ احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ […]

اپریل 12, 2014 ×
بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

[تحریر: لال خان] بالی ووڈ کی فلموں اور عالمی میڈیا پر بھارت کو عموماً بڑا ’’ماڈرن‘‘ بنا کے پیش کیا جاتا ہے۔ بھارت کا حکمران طبقہ پوری کوشش کرتا ہے کہ آسمان چھوتی عمارتوں اور عالیشان پلازوں کے سائے میں پنپنے والی کچی آبادیوں اور جھونپڑ پٹیوں میں حیوانوں کی […]

اپریل 11, 2014 ×