تازہ

ملتان: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی پریس کانفرنس

ملتان: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی پریس کانفرنس

[رپورٹ: ندیم پاشا] 6 مئی کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے راہنماؤں نے ملتان پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کا مقصد ریلائنس ویونگ ملز خانیوال کے محنت کشوں پر انتظامیہ کے مظالم کو اجاگر کرنا تھا۔ اس مل میں 2 ہزار کے قریب محنت […]

مئی 14, 2014 ×
ساتھی ہاتھ بڑھانا

ساتھی ہاتھ بڑھانا

مئی 14, 2014 ×
کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میں سیمینار

کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میں سیمینار

[رپورٹ : حسیب احمد] شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میمن گوٹھ میں ’’بھٹو دور حکومت میں معاشی ترقی اور سرمایہ داری کا موجودہ بحران‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔سیمینار میں لاء کالج کے طلبہ، علاقے کے سیاسی وسماجی رہنماؤں، محنت کشوں، ٹریڈ یونین […]

مئی 14, 2014 ×
بلوچستان میں یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

بلوچستان میں یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

یکم مئی کو محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں جلسے اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 14, 2014 ×
گوجرانوالہ: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

گوجرانوالہ: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ: علی بیگ] یوم مئی کے موقع پر گوجرانوالہ میں محنت کشوں کا بڑا اکٹھ دیکھنے میں آیا۔ شہر کے مختلف حصوں میں واقع چھوٹی بڑی سینکڑوں فیکٹریوں کی یونینز نے مشترکہ طور پر یوم مئی منانے کا فیصلہ کیا۔ پانچ جلوس شہر کے اطراف میں سے نکلے اور شہر […]

مئی 13, 2014 ×
ترقی کے دوہرے معیار

ترقی کے دوہرے معیار

[تحریر: لال خان] 20 صدی کے ترقی پسند ناول نگار‘ مفکر اور انقلابی حریت پسند جارج آرویل نے ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ’’دھوکہ دہی اور فریب کے عہد میں صرف سچ بولنا بھی ایک انقلابی اقدام بن جاتا ہے۔‘‘ اگر ہم آج کے حکمرانوں کی جانب سے کئے جانے […]

مئی 12, 2014 ×
قدر کیا ہے؟

قدر کیا ہے؟

[تحریر: راب سیول، ترجمہ: فرہاد کیانی] قدر کیا ہوتی ہے؟ انسانی ذہن 2000 سے زائد برسوں سے اس سوال میں الجھا ہوا ہے۔ کلاسیکی بورژوا ماہرین معیشت اور مارکس اس سوال کو حل کرنے کی جستجو کرتے رہے۔ بہت غور و فکر کے بعدانہیں درست طور پر سمجھ آ گیا […]

مئی 12, 2014 ×
کراچی: یوم مئی پر PCہوٹل ورکرز یکجہتی کمیٹی اور PTUDC کی مشترکہ مشعل بردار ریلی

کراچی: یوم مئی پر PCہوٹل ورکرز یکجہتی کمیٹی اور PTUDC کی مشترکہ مشعل بردار ریلی

[رپورٹ: جنت حسین] پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی ورکرز یکجہتی کمیٹی کی جانب سے یوم مئی کے سلسلے میں گذشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی 30 اپریل کی رات کو کراچی پریس کلب تا PIDC چوک مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کے […]

مئی 11, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×
درندگی کا راج

درندگی کا راج

[تحریر: لال خان] چند ہفتے قبل لاہور میں اسلامی بنیاد پرستوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے والے صحافی اور تجزیہ نگار رضا رومی نے جمعرات 8 مئی کو اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’میں مذمت، ’’شدید مذمت‘‘، ’’قابل مذمت‘‘، ’’تشویش‘‘ اور ’’المناک‘‘ جیسے کراہت آمیز […]

مئی 11, 2014 ×
مارکسزم کا احیاء

مارکسزم کا احیاء

[تحریر: لال خان] دیوارِ برلن کے انہدام، سوویت یونین کے خاتمے اور چینی افسر شاہی کی بڑے پیمانے کی زوال پذیری کے بعد بڑے پیمانے پر مارکسزم کا تمسخر اڑایا گیا اور اس کے خلاف بہت پروپیگنڈا کیا گیا۔ نہ صرف سامراجی ماہرین، دانشور اور سیاست دان سوشلزم اور کمیونزم […]

مئی 10, 2014 ×

جامپور میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: عرفان پتافی] یوم مئی کے موقع پر ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح جامپور میں بھی پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں جام پور کے علاوہ راجن پور، فاضل پور، محمد پور دیوان، کوٹلہ مغلان، تلائی والا اور […]

مئی 8, 2014 ×
لاہور میں یوم مئی کے تقاریب

لاہور میں یوم مئی کے تقاریب

[رپورٹ: PTUDC لاہور] ملک کے دوسرے شہروں کی طرح محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام جلسے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ میو ہسپتال میں مزدور سیمینار اور ریلی پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور درجہ چہارم […]

مئی 8, 2014 ×
لاغر حاکمیت

لاغر حاکمیت

اداریہ جدوجہد:- معیشت کے بحران کے مسلسل اور مہلک زوال نے اشرافیہ کی منافقت اور خصی پن کو عیاں کر دیا ہے۔ بھیانک حالات کے تناظر میں ایسا نظر آتا ہے کہ پاکستان تباہی اور بربادی کی اندھی کھائی میں گرتا چلا جا رہا ہے۔ حکمرانوں کے پاس عذر اور […]

مئی 8, 2014 ×
کوٹ ادو میں یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

کوٹ ادو میں یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ: کامریڈ شہر یار] یوم مزدور کے موقع پر کوٹ ادو میں تحصیل بھر کی تمام ٹریڈ یونینز کے نمائندگان، طلبا اور سینکڑوں مزدوروں نے ریلی میں شرکت کر کے شگاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور حکمرانوں کے نجکاری کے ایجنڈے کو سختی سے نامنظور کرتے ہوئے […]

مئی 8, 2014 ×