کے این شاہ میں مارکسی سکول کا انعقاد
مورخہ 5 جون 2016ء کو شدید گرمی کے باوجود کے این شاہ میں شاندار ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول رکھا گیا جس میں 30 سے زائد محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
مورخہ 5 جون 2016ء کو شدید گرمی کے باوجود کے این شاہ میں شاندار ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول رکھا گیا جس میں 30 سے زائد محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
مورخہ 17 جون 2016ء کو راولاکوٹ میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو موضوعات پر مشتمل تھا۔
| رپورٹ: کامریڈ سجاد | مورخہ 22 مئی 2016ء کو دادو میں شدید گرمی کے باوجود ایک روزہ مارکسی اسکول منعقد کیا گیا۔ اسکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’مارکسزم اور مذہب‘ تھا جس پر بحث کا آغاز راحیل نے کیا۔ سیشن کو چیئر شاہ زیب […]
| رپورٹ: نادر گوپانگ | علی پور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد 14 مئی کو ہوا جو مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع پاکستان تناظر تھا جسے محمد حسین نے چیئر کیا۔ سیشن میں بحث کا آ غاز محمد اشفاق نے پاکستان […]
| رپورٹ: التمش تصدق | مورخہ 15 مئی 2016ء کو جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر JKNSF بشارت علی نے کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال، حکمت عملی اور نوجوانوں کے کام کے حوالے سے تفصیلی بحث کی گئی۔ […]
| رپورٹ: طیب رفیق | مورخہ 24 اپریل کو جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں جامپور، ڈی جی خان، فاضل پور، محمد پور، مھرے والا، روجھان، راجن پور، طلائی اور کوٹلہ سے 40 سے زائد نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی […]
| رپورٹ: سجاد جمالی | مورخہ 17 اپریل 2016ء کو دادو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 کے قریب نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول کا پہلا سیشن ’’سوشلزم کیا ہے‘‘ پر رکھا گیا تھا جس پر لیڈ آف سجاد جمالی نے دی اور مجاہد […]
| رپورٹ: JKNSF | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام کھائیگلہ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں سٹی یونٹ کھائیگلہ کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ارباز گلشن صدر، نقاش منشاد جنرل سیکرٹری، میشال خان آرگنائزر، عامر خان نائب صدر، یاسرلطیف ڈپٹی جنرل سیکرٹری، […]
| رپورٹ: زاہد زؤنر | آج مورخہ 18 فروری 2016ء کو دادو میں انقلابی ہاری جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے میونسپل پارک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مین چوک سے ہوتے ہوئے پریس کلب دادو پہنچی۔ ریلی کے شرکار شہداد کوٹ میں […]
| رپورٹ: کامران خالد | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام مورخہ 13 فروری کو یوم شہدائے چکوٹھی کے موقع پر تحصیل ہجیرہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہنگائی، بے روزگاری، طبقاتی نظام تعلیم، طلبہ یونین پر عائد پابندی اور نجکاری کے خلاف احتجاجی […]
| تحریر: لال خان | مظلوم طبقات اور اقوام کو جتنا بھی دبایا جائے، آزادی اور نجات کی تڑپ مرتی نہیں ہے۔ یہ چنگاری بھڑکتی رہتی ہے اور بعض اوقات شعلوں میں بھی بدل جاتی ہے۔ کشمیر میں قومی آزادی کی جدوجہد اتار چڑھاؤ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری […]
| رپورٹ: کامریڈ دلاور | 11 فروری 2016ء دن 10 بجے مظفرآبا د اپر اڈہ سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے پلیٹ فارم سے مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر سنٹرل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی شروع ہونے سے پہلے گلنواز بٹ کے مزار […]
| رپورٹ: رزاق غورزنگ | کوئٹہ میں دو روزہ مارکسی سکول 6 اور 7 فروری کو منعقد ہوا۔ سکول کا پہلا سیشن عالمی اور پاکستان تناظر پر تھا جس کو چیئر زرمش نے کیا۔ بلاول بلوچ نے لیڈ آف میں سرمایہ داری کے عالمی بحران پر بات کرتے ہوئے کہا […]
| رپورٹ: واجد زئنور | 5 فروری 2016ء بروز جمعہ پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شہید شاہ عنایت پریس کلب میرپور بٹھورو میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ اسکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا جس میں ’’قومی سوال اور مارکسی بین القوامیت‘‘ اور […]
| رپورٹ: ارسلان شانی | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام 30 جنوری 2016ء بروز اتوار کو ہجیرہ (ٹانڈہ گمیر) میں یونٹ سازی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں موجودہ عہد اور نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر بحث کی گئی۔ ایجنڈا پر […]