یوتھ

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: رضوان اختر] فیصل آباد میں 22 نومبربروز جمعہ ایک روزہ مارکسی سکول کا انقعا د کیا گیا جس میں مختلف اداروں کے طلبہ سمیت 30 کامریڈز نے شر کت کی۔ سکول کا پہلا سیشن عالمی تناظر تھا جس کو چیئر کامریڈ عصمت نے کیا اور لیڈ آ ف کامریڈ […]

نومبر 27, 2013 ×
کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

[رپورٹ: فرید جوکھیو] 11 اکتوبر بروز جمعہ شام 5 بجے PSF ضلع ملیر کے انقلابی اور نڈر نوجوانوں نے سٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس سے قبل PSF ضلع ملیر نے اسٹیل مل کے محنت […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

[رپورٹ: راہول] یوتھ فار انٹرنیشنل سوشلزم اور بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے مورخہ 5 اور 6 اکتوبر 2013ء کو دریائے سندھ کے کنارے پر واقع کوٹری برج حال میں دو روزہ حیدرآباد ریجنل مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر سے کامریڈز نے بڑی تعداد میں […]

اکتوبر 13, 2013 ×
کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک کی تنظیم نو

کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک کی تنظیم نو

[رپورٹ: کامریڈ فارس] یوں تو پاکستان میں عام آدمی کے مسائل میں آئے روز بڑے پیمانے پر اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے مگر بیروزگاری کا مسئلہ خاص کر نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کر رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام بیروزگار نوجوانوں کو زبردستی جرائم اور منشیات کی […]

اکتوبر 9, 2013 ×
نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک کا ملک گیر احتجاج

نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک کا ملک گیر احتجاج

14 اگست کو حکمرانوں کا میڈیا مہنگائی، بیروزگاری، غربت اور بد امنی سے بدحال عوام پر جھوٹی آزادی کا جشن تھونپ رہا تھا۔ اس موقع پر بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے نوجوانوں اور محنت کشوں نے عوام کے حقیقی مسائل کو اجاگر […]

اگست 17, 2013 ×
مظفرآباد میں ایریا مارکسی سکول

مظفرآباد میں ایریا مارکسی سکول

[رپورٹ: خواجہ جمیل] 26 جولائی کو مظفرآباد میں ایک روزہ ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے اور نواحی علاقوں سے 15 کامریڈز نے شرکت کی۔ سکول کاایجنڈا ’جدلیاتی مادیت‘ تھا۔ جدلیاتی مادیت پر کامریڈ نوید اسحاق نے لیڈ آف دی جبکہ سیشن کو کامریڈ […]

اگست 5, 2013 ×
سدہنوتی میں BNT اور PTUDC کے زیر اہتمام سیمینار

سدہنوتی میں BNT اور PTUDC کے زیر اہتمام سیمینار

[رپورٹ: ظہیر سدوزئی] 26 جولائی کو سدہنوتی (آزاد کشمیر)میں بیروزگارن نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کامریڈ ظہیر ایڈووکیٹ نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما اور رائج الوقت پارٹی پالیسیوں […]

اگست 1, 2013 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ اویناش] یوتھ فارانٹرنیشنل سوشلزم اور بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام مورخہ 28 جولائی کو حیدرآباد میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں حیدرآباد کے مختلف علاقوں سمیت کوٹری، جامشورو اور تلھار سے کامریڈز نے شرکت کی۔ اسکول مجموعی طور پر دو سیشنز […]

جولائی 30, 2013 ×
پشاور میں ایک روزہ مارکسی سکول

پشاور میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام 30 جون 2013 ء کو پشاور کے نواحی علاقے رشید گھڑی میں ایک مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ مارکسی سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ سکول میں سوات، بٹ خیلہ اور پشاور سے 35 کامریڈز نے شرکت کی۔ پہلا […]

جولائی 13, 2013 ×
نیشنل یوتھ مارکسی سکول (گرما) 2013ء

نیشنل یوتھ مارکسی سکول (گرما) 2013ء

[رپورٹ: راشد خالد] 7 اور 8 جولائی2013ء کوکشمیر کے شہر راولاکوٹ میں نیشنل مارکسی سکول (گرما) کا انعقاد کیا گیا جس میں پورے پاکستان سے 270 سے زائدکامریڈز نے شرکت کی۔ دو روز تک جاری رہنے والا یہ سکول مجموعی طور پر چارسیشن پر مشتمل تھا۔ سکول سے ایک دن […]

جولائی 12, 2013 ×
راولاکوٹ: سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

راولاکوٹ: سوشلسٹ کشمیر کانفرنس

[رپورٹ: حارث قدیر] مورخہ 6 جولائی کوجموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ ’’سوشلسٹ کشمیر کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سائنسی سوشلزم تاریخ کا واحد سچ ہے جو انسانیت کے بہتر اور محفوظ مستقبل کی نوید ثابت ہو سکتا ہے۔ سوشلزم کشمیر سمیت تمام […]

جولائی 7, 2013 ×
واہ کینٹ: بیروز گار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ

واہ کینٹ: بیروز گار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ

[رپورٹ: BNT ٹیکسلا/واہ] بے روز گار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام واہ کینٹ میں مورخہ 6 جون کو ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ محفل مشاعرہ کا مقصد شاعروں اور ادیبوں کو بے روز گار نوجوان تحریک سے روشناس کراتے ہوئے اس جدوجہد میں شامل کرنا تھا۔ محفل […]

جون 16, 2013 ×
راولاکوٹ: ترکی میں اردگان حکومت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

راولاکوٹ: ترکی میں اردگان حکومت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: حارث قدیر] راولاکوٹ شہر میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین اور جے کے این ایس ایف کے کامریڈز نے ترکی میں جاری محنت کشوں اور نوجوانوں کی انقلابی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اردگان حکومت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ترکی […]

جون 14, 2013 ×
میڈیکل کے طلبہ؛ منافع کی ہوس کے نئے شکار

میڈیکل کے طلبہ؛ منافع کی ہوس کے نئے شکار

[تحریر:حارث قدیر] صحت کی سہولیات بنیادی انسانی حقوق میں سے ہی ایک بنیادی حق ہے جس کی ہر شہری کو مفت فراہمی کسی بھی ریاست کا بنیادی فریضہ ہواتی ہے، لیکن پاکستانی ریاست جہاں اپنے شہریوں کا ایک بھی بنیادی مسئلہ حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے […]

اپریل 17, 2013 ×
جموں کشمیر این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کا راولاکوٹ میں اجلاس

جموں کشمیر این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کا راولاکوٹ میں اجلاس

[رپورٹ:کامریڈ حارث] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے آزادکشمیر بھر میں طلبہ یونین اور طلبہ حقوق بحالی کیمپین کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، اس بات کا فیصلہ 7 اپریل بروز اتوار منعقدہ این ایس ایف کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

اپریل 10, 2013 ×