یوتھ

فیصل آباد میں ’’سٹوڈنٹس رائٹس فارم‘‘ کا اجلاس

فیصل آباد میں ’’سٹوڈنٹس رائٹس فارم‘‘ کا اجلاس

[رپورٹ: PYA فیصل آباد] چنیوٹ بازار میں بروز جمعرات 3 بجے سٹوڈنٹس رائٹس فارم (SRF) کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں زرعی یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، ٹیکنیکل کالج سمن آباد اور دیگر تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کا ایجنڈا ’’نوجوان اور انقلاب‘‘ تھا۔ بحث کا آغاز کامریڈ […]

اکتوبر 28, 2014 ×
دادومیں ایک روزہ مارکسی اسکول

دادومیں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 19 اکتوبر 2014ء کو دادو میں مارکسی اسکول کا انعقاد ہوا جس میں تین موضوعات زیر بحث آئے۔ پہلا سیشن عالمی و ملکی تناظر پر تھا جس کی صدارت حفیظ جمالی نے کی جب کہ لیڈ آف دیتے ہوئے رمیز مصرانی نے موجودہ عالمی و ملکی صورتحال […]

اکتوبر 27, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: BNT حیدرآباد] 19 اکتوبر بروز اتوار حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔ اسکول میں ’’کیوبا کا انقلاب اور چی گویرا کی جدوجہد‘‘ اور ’’مارکسی معیشت‘‘ کے موضوعات زیر بحث آئے۔ پہلے سیشن کو چیئر کامریڈ […]

اکتوبر 23, 2014 ×
ٹنڈوالہیار: ایک روزہ مارکسی اسکول

ٹنڈوالہیار: ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ : کامریڈ منیش] بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے مورخہ 12 اکتوبر 2014ء کو ٹنڈوالہیار میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقوں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ اسکول مجموعی طور پر دو موضوعات پر مبنی تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع […]

اکتوبر 15, 2014 ×
کامریڈ ساجد عالم ہم سے بچھڑ گئے۔۔۔

کامریڈ ساجد عالم ہم سے بچھڑ گئے۔۔۔

میری جدوجہد کا سفر رائیگاں نہ جائے گا!

اکتوبر 13, 2014 ×
جام پور میں ایک روزہ مارکسی سکول

جام پور میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: کامریڈ ظفر] جام پور میں دو موضوعات پر مشتمل ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’وقت، زمان ومکان اور حرکت‘‘ تھا جس کو چیئر ستار لُنڈ نے کیا اور لیڈ آف شہریار ذوق نے دی۔ شہریارنے اپنی لیڈ آف میں کہا کہ سرمایادارانہ […]

اکتوبر 3, 2014 ×
مظفر آباد: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انقلاب کشمیر کنونشن

مظفر آباد: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا انقلاب کشمیر کنونشن

[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل کامریڈ فہیم اکرم شہید کے یوم شہادت کے موقع پر 24 اور 25 ستمبر کو مظفرآباد کے مقام پر JKNSF کا مرکزی ’’انقلاب کشمیر کنونشن‘‘ منعقد کیا گیا۔ دوروزہ کنونشن کے آغاز سے قبل پورے پاکستانی […]

ستمبر 29, 2014 ×
راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ریلی

راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ریلی

[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام انقلاب کشمیر کنونشن کی تیاریوں کے سلسلہ میں راولاکوٹ شہر میں موٹر سائیکل و کار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں موٹرسائیکل سواروں نے شرکت تھی۔ موٹر بائیک ریلی پوسٹ گریجویٹ کالج گراؤنڈ سے […]

ستمبر 22, 2014 ×
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 19واں مرکزی کنونشن، تیاریاں عروج پر!

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا 19واں مرکزی کنونشن، تیاریاں عروج پر!

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کا 19واں مرکزی کنونشن 24 اور 25 ستمبر کو مظفر آباد میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ کنونشن میں کشمیر بھر سے ہزاروں انقلابی نوجوانوں کے علاوہ ملک کے طول و عرض سے ترقی پسند طلبہ تنظیموں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ کنونشن کی تیاریوں […]

ستمبر 20, 2014 ×
کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

کراچی: بیروزگار نوجوان تحریک کا رجسٹریشن کیمپ

’’روزگار دو یا بیروزگاری الا ؤنس دو‘‘

ستمبر 9, 2014 ×
دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

دادو: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] مورخہ 13 اگست 2014ء کو نام نہاد آزادی کے حوالے سے بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت کامریڈ زاہد نے کی۔ اس موقع پر کامریڈ راشد، سجاد جمالی، اعجاز بگھیو، رمیز مصرانی اور دوسرے مقررین نے اظہار […]

اگست 22, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

جام پور: بیروزگاری نوجوان تحریک کے زیر اہتمام ایک روزہ احتجاجی کیمپ

[رپورٹ:کامریڈ حاتم] 14 اگست کو جہاں حکمران طبقات نام نہاد آزادی کا جشن منا رہے تھے وہاں ملک بھرکی طرح جامپور میں بھی بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام بے روزگاری، بھوک، غربت، لا علاجی، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اورمہنگائی کے خلاف شہر کے وسط، ٹریفک چوک جامپور میں […]

اگست 19, 2014 ×
ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نام نہاد یوم آزادی پر احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: نادرگوپانگ] نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر بے روز گار نوجوان تحریک (BNT) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر بے روزگاری،غربت، مہنگا ئی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن مالیاتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے […]

اگست 19, 2014 ×

مظفر آباد میں مارکسی سکول

[رپورٹ: نصیر] مورخہ 24 جولائی 2014 بروز جمعرات مظفرآباد میں مارکسی سکول کا اہتمام کیا گیا۔ مارکسی سکول میں فریڈرک اینگلز کی جانب سے تحریر کئے گئے مارکس کی شہرہ آفاق کتاب ’’سرمایہ‘‘ کے خاکے پر بحث کی گئی۔ راشد شیخ نے لیڈ آف دیتے ہوئے کہا کہ آج سرمایہ […]

اگست 16, 2014 ×