حیدرآباد: بالشویک انقلاب کی سوویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی
ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں بنیاد پرستوں کی جانب سے خوف و ہراس کا ماحول پیدا کئے جانے کے باوجود بھی اس تقریب میں انقلابِ روس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سندھ کے بیشتر شہروں سے بڑی تعداد میں نوجوانوں، خواتین اور محنت کشوں نے شرکت کی۔