بنوں میں پی ٹی یو ڈی سی کا ہنگامی اجلاس
کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی سے مزدوروں کے قتل پر احتجاج!
کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی سے مزدوروں کے قتل پر احتجاج!
[رپورٹ : کامریڈ نثار چانڈیو] مورخہ 16 ستمبر بروز اتوار پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کیمپین کے زیراہتمام حیدر چوک سے پریس کلب تک بلدیہ ٹاؤن گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے شہید ہونے والے محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اور مالکان اور ذمہ داران کے خلاف احتجاجی […]
نوجوان ڈاکٹرز سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے اپنا احتجاج بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے 13ستمبر کو پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے گئے جن میں سے چند ایک کی رپورٹ یہاں پیش کی جارہی ہے۔
سرمایہ داروں کی پر زور مذمت اور تحریک چلانے کا اعلان!
’’محنت کشوں کو اپنی نجات اور فلاح کے لیے مزدور ریاست کی ضرورت ہے‘‘
[رپورٹ:حیدر چغتائی] یکم ستمبر2012ء بروز ہفتہ کو کا کولا رحیم یارخان کا سیاہ ترین دن تھا۔
[رپورٹ: عمران کمیانہ] فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ارسلان غنی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخ میں گریجویٹ یونین کے صدر بننے والے پہلے پاکستانی ہیں۔واضح طبقاتی نقطۂ نظراور طالب علم دوست منشور کے ساتھ الیکشن لڑنے اور جیتنے کے بعد وہ اس وقت 12000سے زائد (پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ […]
[رپورٹ: ڈاکٹر عمر نصیر] پاکستان میں فیکٹری مالکان کا محنت کشوں پر جبر ویسے تو معمول ہے لیکن کچھ واقعات ضمیر رکھنے والوں کا دل دہلا دیتے ہیں۔
[رپورٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین] سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے نوجوان ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے۔ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ایک لمبے وقت سے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔
[تحریر: راشد خالد] چلی میں طلبہ کی تحریک کا آغاز مئی 2011ء سے ہوا لیکن اگست 2011ء کے بعد سے اس میں شدت آنا شروع ہوگئی جب یہ ملک کے تمام خطوں تک پھیل گئی۔
[رپورٹ: ارتقا قادر] آج 17اگست کی شام جھوٹے مقدمات میں گرفتار بیروزگار نوجوان تحریک کے راہنماؤں کو شدید عوامی دباؤ کے نتیجے میں رہا کر دیا گیا۔
[رپورٹ: برطرف سی ایس ڈی ملازمین، سی ایس ڈی ہیڈ آفس، آر اے بازار راولپنڈی] ایسے موقع پر جب تمام ملازمین نے عید پر اپنے بچوں کے لئے کپڑے خریدنے تھے اس وقت ظالم انتظامیہ نے پاک فوج کے کنٹین سٹور ڈیپارٹمنٹ سی ایس ڈی کے 130 ملازمین کو جبری […]
14اگست کو جب پاکستانی ریاست اور میڈیا یہاں کے غریب محنت کشوں اور بے روزگار نوجوانوں پر وطن پرستی کے جذبات زبردستی تھونپ رہا تھا تو بے روزگار نوجوان تحریک کے نوجوان ملک کے طول و عرض میں مظاہرے اور کیمپ منعقد کر کے عوام کو ان کے مسائل کی […]
گزشتہ روز فیصل آباد میں روزگار مانگنے اور بے روز گاری کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینے کے ’’جرم‘‘ میں ڈی سی او فیصل آباد نسیم صادق کے حکم پر پنجاب پولیس نے ’’بے روز گار نوجوان تحریک‘‘ کے سیاسی کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمے قائم کرتے ہوئے انہیں […]
فیصل آباد میں بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرنے پر جھوٹے مقدمے‘ گرفتاری! بی این ٹی فیصل آباد کے راہنماؤں کو رہا کرو!