کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کوٹ ادو میں تعزیتی ریفرنس
[رپورٹ: علی اکبر] پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپیئن کے زیراہتمام 11ستمبر2012ء کوکراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں آتش زدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جناح ہالTMAکوٹ ادو میں مورخہ6اکتوبر2012ء بروزہفتہ 11بجے دن منعقدہوا۔