تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر مل میں جھلسنے والے چاروں محنت کش جاں بحق، ذمہ دار کون؟
[تحریر: قمرالزماں خاں] کشمور سے کموں شہید تک چوڑائی میں دریائے سندھ پھیلا ہوا ہے۔ اسکے سیلابی پانی سے ایک وسیع و عریض علاقہ بیلوں اور جنگلوں کی شکل اختیا رکرچکا ہے جس کو کچے کا علاقہ کہتے ہیں۔