خبریں

’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا ذمہ دار شہباز شریف ہے‘‘ ، راولپنڈی میں مظاہرہ

’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا ذمہ دار شہباز شریف ہے‘‘ ، راولپنڈی میں مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC راولپنڈی | مورخہ 8 نومبر بروز اتوار پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC ) کے زیر اہتمام راولپنڈی مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت PTUDC کے مرکزی فنانس سیکرٹری چنگیز ملک نے کی۔ کامریڈ چنگیز نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

نومبر 10, 2015 ×
فیسکو ہیڈ کواٹر میں ہائیڈرو ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف جلسہ، بدھ کو ہڑتال کا اعلان

فیسکو ہیڈ کواٹر میں ہائیڈرو ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف جلسہ، بدھ کو ہڑتال کا اعلان

| رپوٹ: بابو ولیم | 9 نومبر 2015ء کو کینال روڈ پر فیسکو ہیڈ کواٹر میں سرگودھا، لالیاں، چنیوٹ، جھنگ، سمندری، ڈجکوٹ اور فیصل آباد سے ہزاروں مزدور فیسکو کی نجکاری کیخلاف اکٹھے ہوئے۔ تمام ریجنز سے قیادت نے بھی شرکت کی۔ آئی ایم ایف، نجکاری کمیشن اور نجکاری کے […]

نومبر 10, 2015 ×
فیصل آباد: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

فیصل آباد: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: نعمان زاہد | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی طرف سے 8 نومبر 2015ء کو فیصل آباد میں بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر مقررین نے انقلاب روس کے پوری دنیا کی سیاست اور معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ […]

نومبر 10, 2015 ×
ملتان: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

ملتان: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

| رپورٹ: سقراط لُنڈ | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت واپڈا ہائیڈروورکرزیونین کے رہنما طارق چوہدری نے کی۔ سٹیج سیکریٹری کے فرائض PTUDC کے ریجنل آرگنائزر ندیم پاشا نے سرانجام دیے۔ تقریب […]

نومبر 10, 2015 ×
?

راولپنڈی: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار

| رپورٹ: سہیل اختر | مورخہ 8 نومبر بروز اتوار 6th روڈ آفس میں بالشویک انقلاب کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر ’’اب اس سر زمین پر انقلاب چاہیے‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کو چیئر ایاز محمود نے کیا جبکہ توصیف فاروق نے بحث کا […]

نومبر 10, 2015 ×
’’سند انڈسٹریل اسٹیٹ کے محنت کشوں کا قاتل شہباز شریف ہے‘‘، ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

’’سند انڈسٹریل اسٹیٹ کے محنت کشوں کا قاتل شہباز شریف ہے‘‘، ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC ملتان | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں فیکٹری کے منہدم ہونے کی تمام ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے، […]

نومبر 10, 2015 ×
University of Pretoria students protest against tuition fee increment

جنوبی افریقہ: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ تحریک کی فتح

| تحریر: بین مورکن، ترجمہ: حسن جان | جمعہ 23 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے اعلان کیا کہ اگلے سال طلبہ کی یونیورسٹی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ یہ واضح طور پر حکومت کی جانب سے ایک وسیع تحریک کو کنٹرول کرنے کی ایک کوشش […]

نومبر 9, 2015 ×
لاہور: سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری زمین بوس، حقائق کیا ہیں؟

لاہور: سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری زمین بوس، حقائق کیا ہیں؟

| رپورٹ: PTUDC لاہور | 4 نومبر کو شام 5 بجے کے قریب لاہور کے نزدیک رائیونڈ روڈ پر موجود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک فیکٹری کے منہدم ہونے سے 400 سے زائد محنت کش ملبے تلے دب گئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے سے جاری […]

نومبر 5, 2015 ×
دادو میں لیبر کانفرنس

دادو میں لیبر کانفرنس

| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | مورخہ 20 نومبر 2015ء کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی طرف سے نجکاری، مہنگائی، بیروزگاری اور محنت کشوں کے حقوق کی صلبی کے خلاف ہائی ویز لیبر ہال دادو سے مختلف اداروں کے محنت کشوں نے احتجاجی ریلی نکالی، ریلی کے […]

نومبر 2, 2015 ×
ڈسکہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ڈسکہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: ملک حسن | ڈسکہ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے کیا گیا۔سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن ’پاکستان میں مزدور تحریک کا پس منظر اور تناظر‘ تھا جس پر عمر شاہد نے لیڈ آف دی جبکہ اس سیشن […]

اکتوبر 27, 2015 ×
مظفر آباد: ڈگری کالج میں JKNSFکے یونٹ کا اعلان

مظفر آباد: ڈگری کالج میں JKNSFکے یونٹ کا اعلان

| رپورٹ: دانش عباسی | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیراہتمام ڈگری کالج مظفرآباد میں نوجوانوں کی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج یونٹ کا اعلان بھی کیا گیا۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری JKNSF دلاور راٹھورنے ادا کئے۔ مہمانِ خصوصی پاکستان ٹریڈ […]

اکتوبر 27, 2015 ×
گوجرانوالہ: خواتین کے مسائل پر کارنر میٹنگ

گوجرانوالہ: خواتین کے مسائل پر کارنر میٹنگ

| رپورٹ: ناصرہ وائیں | گوجرانوالہ میں خواتین کے سماجی اور معاشی مسائل کے حولے سے PYA کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کو کامریڈ اقرا نے چیئر کیا۔ انعم پتافی نے اس موقع پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ قدیم سماج میں عورت […]

اکتوبر 13, 2015 ×
باغ: این ایس ایف کے زیر اہتمام طلبہ حقوق کانفرنس

باغ: این ایس ایف کے زیر اہتمام طلبہ حقوق کانفرنس

| رپورٹ: راشد باغی | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام باغ (کشمیر) کے مقام پر 22 ستمبر کو فہیم اکرم شہید کی برسی کے موقع پر طلبہ حقوق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی مرکزی صدر این ایس ایف بشارت علی تھے جبکہ […]

اکتوبر 6, 2015 ×
علی سوجل: این ایس ایف کے زیر اہتمام عوامی مسائل کے خلاف ریلی و سیمینار

علی سوجل: این ایس ایف کے زیر اہتمام عوامی مسائل کے خلاف ریلی و سیمینار

| رپورٹ: قادر نذیر | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام 2 اکتوبر کو علی سوجل (کشمیر) میں مہنگائی، بے روزگاری، لوڈٖشیڈنگ اور کرپشن کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مرکزی سینئر نائب صدر خلیل بابر نے کی۔ بعد از ریلی سیمینار کا […]

اکتوبر 4, 2015 ×
کوئٹہ میں دو روزہ مارکسی سکول

کوئٹہ میں دو روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA کوئٹہ | 19 اور 20 ستمبر کو کوئٹہ کے خورشید لیبر ہال میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں کثیر تعداد میں نوجوانوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ دو روزہ سکول میں مجموعی طور پر چار سیشن ہوئے۔پہلے دن کا پہلا سیشن عالمی […]

ستمبر 23, 2015 ×