کشمیر بھر میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد
دنیا بھر کی طرح کشمیر میں بھی یوم مزدور بھر پور جوش و جذبہ سے منا یا گیا۔ مختلف تقاریب میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے نمائندگان نے کشمیر میں ٹریڈ یونین پر عائد پابندی کی بھر پور مذمت کی۔