تاریخ

فریڈرک اینگلز کی وفات پرلینن کی تحریر

فریڈرک اینگلز کی وفات پرلینن کی تحریر

کیا عقل کا چراغ تھا خاموش ہو گیا۔ ۔ ۔ کیا دل تھا، دھڑکنوں کے تلاطم میں سو گیا

ستمبر 30, 2013 ×
لیون ٹراٹسکی کی شہادت: جب نظریہ موت کو قتل کرتا ہے!

لیون ٹراٹسکی کی شہادت: جب نظریہ موت کو قتل کرتا ہے!

لینن کے ہمرا بالشویک انقلاب کی قیادت کرنے والے عظیم مارکسی نظریہ دان اور انقلابی لیون ٹراٹسکی کو 73 سال پہلے اگست 1940 میں سٹالن کے خفیہ ایجنٹ نے میکسکو میں قتل کر دیا۔ لیون ٹراٹسکی کی برسی کے موقع پر ہم اپنے قارئین کے لئے 2007ء میں لکھا گیا […]

اگست 27, 2013 ×
امریکی سامراج: ماضی، حال اور مستقبل

امریکی سامراج: ماضی، حال اور مستقبل

’’امریکی سامراج وہ دیو ہے جس کے پاؤں مٹی سے بنے ہوئے ہیں‘‘ لیون ٹراٹسکی

اگست 20, 2013 ×
لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!

لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!

[تحریر: پارس جان] ’’بہت سے قارئین نے ٹراٹسکی کی جوانی کی تصویر کو کئی بار شائع ہوتے ہوئے دیکھا ہو گا۔ اس وقت بھی اس کی کشادہ پیشانی کے نیچے خیالات اور تصورات کا ایسا طوفانی بہاؤ دکھائی دیتا تھا جو اسے تاریخ کی شاہراہ سے دھکیل کر ذرا پرے […]

اگست 19, 2013 ×
لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!

لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!

’’سوویت بیوروکریسی کے وظیفہ خوار ’’کیمونسٹوں‘‘ اور سرمایہ داری کے خدمت گزار دانشوروں نے ٹراٹسکی کے کردار کو مسخ اور اس کے نظریات کو غلط ثابت کرنے ہر ممکن کوشش کی، لیکن تاریخ نے اسے ہر الزام سے بری کر کے اس کے نظریات کو سچ ثابت کیا۔‘‘

اگست 17, 2013 ×
۔14اگست: آزادی کا ماتم

۔14اگست: آزادی کا ماتم

’’ایسے میں کون ہے جو ملکی سالمیت اور بقا کی بات کر رہا ہے؟ صرف اس ریاست کے تنخواہ دار دانشور۔ ریاست کی خودمختاری اور سالمیت پر لیکچر جھاڑنے والے وہ لوگ جو میڈیا پر بیٹھے نئے نئے ناٹک کرتے ہیں۔ ان کو اس ملک کی سالمیت اور بقا سے […]

اگست 12, 2013 ×
داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

تحریر: قمرالزماں خاں ’’شاہی قلعے کی سرنگوں میں آج بھی اس رقص کی یادیں موجود ہیں جو رزاق جھرنا نے موت کا پھندا گلے میں ڈالنے سے پہلے بیرک سے پھانسی گھاٹ تک ایک پاؤں پر ناچتے ہوئے کیا تھا‘‘ منحرف سندھی قوم پرست راہنما، سابق گورنرو وزیر اعلی سندھ […]

اگست 7, 2013 ×
ٹیڈ گرانٹ: ان ٹوٹ دھارا

ٹیڈ گرانٹ: ان ٹوٹ دھارا

[تحریر: راب سیول، تلخیص و ترجمہ: عمران کامیانہ] 9 جولائی، عالمی مارکسی رجحان کے بانی ٹیڈ گرانٹ کی سوویں سالگرہ کا دن ہے۔ ٹیڈ بلا شبہ ٹراٹسکی کی وفات کے بعد سب سے اہم مارکسی نظریہ دان تھا جس نے اپنی پوری عمر مارکسزم کے نظریات کے دفاع اور ترویج […]

جولائی 19, 2013 ×
وقت

وقت

[تحریر: لال خان] آج سماج میں عمومی جمود، گھٹن اور مایوسی کی کیفیت میں یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ جیسے وقت رک سا گیا ہے۔ الیکشن آ کرچلے گئے۔ دیوار کے ساتھ لگی عوام نے کسی امید کی بجائے مایوسی اور بدظنی کے عالم میں ووٹ ڈالا۔ چہروں کے […]

جولائی 7, 2013 ×
۔5 جولائی کا شب خون

۔5 جولائی کا شب خون

[تحریر: لال خان] آج سے 36 سال قبل اس ملک کی تاریخ کا بدترین شب خون مارا گیا تھا۔ 4 اور 5 جولائی 1977ء کی درمیانی رات کی تاریکی میں چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تختہ الٹ کر جنرل ضیاء الحق کی سربراہی […]

جولائی 4, 2013 ×
یوم مئی 2013ء اور مزدور تحریک

یوم مئی 2013ء اور مزدور تحریک

[تحریر: قمرالزماں خاں] ایک سو ستائیس سال پہلے 1886ء میں شکاگو کے صنعتی علاقوں میں مزدوروں کے لمبے اوقات کار کے خلاف چلنے والی تحریک کو ریاستی دھشت گردی کے ذریعے خون میں ڈبو دیا گیا اورمزدوروں کے قتل عام کا مقدمہ بھی مزدور راہنماؤں پر درج کرکے بالآخر ان […]

اپریل 30, 2013 ×
یوم مئی، ناقابلِ مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

یوم مئی، ناقابلِ مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

[تحریر: لال خان] اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔

اپریل 29, 2013 ×
افغانستان :انقلاب سے رد انقلاب تک

افغانستان :انقلاب سے رد انقلاب تک

[تحریر: قمرالزماں خاں] پنتیس سال پہلے 27 اپریل 1978ء کو پاکستان سے ملحق مملکتِ افغانستان میں سینکڑوں سالہ غلام داری، جاگیر داری، قبائلیت اور ادھوریے سرمایہ دارانہ رشتوں کا خاتمہ کردیا گیا۔

اپریل 27, 2013 ×
کیا بالشویک انقلاب ایک کُو تھا؟

کیا بالشویک انقلاب ایک کُو تھا؟

پارٹی کی عددی قوت میں اضافہ اس زبردست اور تیز رفتار ترقی کا محض جزوی اظہار تھا جو اسے عوام میں اور سب سے بڑھ کر مزدوروں اور سپاہیوں کی سوویتوں میں حاصل ہو رہی تھی۔

اپریل 10, 2013 ×
ذوالفقار علی بھٹو کا 34واں یوم شہادت اور پیپلز پارٹی کے وجود کودرپیش چیلنج

ذوالفقار علی بھٹو کا 34واں یوم شہادت اور پیپلز پارٹی کے وجود کودرپیش چیلنج

[تحریر : لال خان] چار اپریل کو پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی چونتیسویں برسی منائی گئی۔

اپریل 6, 2013 ×