دوراہے پہ کھڑی تہذیب
جس بڑے پیمانے پر صنعت اور زراعت کے طریقوں میں تبدیلی، صاف ستھری توانائی کی پیداوار اور شہروں کی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے وہ منڈی کی اندھی قوتوں کے تحت ناممکن ہے۔
جس بڑے پیمانے پر صنعت اور زراعت کے طریقوں میں تبدیلی، صاف ستھری توانائی کی پیداوار اور شہروں کی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے وہ منڈی کی اندھی قوتوں کے تحت ناممکن ہے۔
پاکستان ان چند ممالک میں سرِفہرست ہے جہاں پانی کا بحران آنے والے دنوں میں شدت اختیار کرتا جائے گا۔
ایسا لگتا ہے کہ پہلے ہی متعدد ریڈ لائنیں گزر چکی ہیں…
| تحریر: لال خان | ایک وقت تھا جب درمیانے طبقے کے کسی خاندان کے پاس گاڑی آتی تھی تو وہ اپنے آپ کو مراعت یافتہ سمجھنے لگتا تھا اور زندگی سہل ہونے کی کچھ امید پیدا ہوتی تھی۔ آج بھی پاکستان جیسے ممالک میں آبادی کی وسیع اکثریت گاڑیوں […]
[تحریر: لال خان] اس ملک میں ہر روز سینکڑوں انسان وقت سے بہت پہلے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ لاعلاجی، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے ساتھ ساتھ ٹریفک حادثات ان قابل انسداد اموات کی بڑی وجہ ہیں۔ منگل 11 نومبر کی صبح ایسا ہی ایک اندوہناک […]
[تحریر: لال خان] پچھلی کچھ دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے خلاف عالمی سطح پر زور پکڑتی ہوئی مہم میں ماحولیات پر سیاست کرنے والی ’گرین‘ پارٹیاں اور این جی اوز پیش پیش ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں میں بڑھتے ہوئے سیلاب، طوفان، جنگلات کی آگ، موسموں […]
[تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: انعم پتافی] امریکیوں کے خوراک سے متعلق خراب رویوں کا شورتو بہت مچایا جاتا ہے لیکن ان رویوں کے اسباب پر بات نہیں ہوتی۔ مارکس نے واضح کیا تھا کہ حالات شعور کا تعین کرتے ہیں۔ آپ کا مادی اور سماجی ماحول آپ کے انتخاب کے […]
[تحریر: لال خان] 1973ء میں ہندوستانی اداکار اور فلم ساز منوج کمار نے ’’شور‘‘ نام کی ایک فلم بنائی تھی۔ اس فلم کی موسیقی نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ آج بھی یہ گیت سننے والوں کے دل موہ لیتے ہیں۔ تاہم خوبصورت دھنوں سے مزین اس فلم کا مقصد شور […]
[تحریر: جاوید ملک] اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حتمی وارننگ میں دنیا کے اندر بڑھتی ہوئی آلودگی کی حدت اور شدت کے متعلق جاری کر دہ ایک رپورٹ میں واضح انتبا ہ کیا ہے کہ اگر سرمایہ دار ریاستوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں نے موسموں کو تبدیل […]
[تحریر:کرس بروز،ترجمہ:ارشدنذیر] چند سال پہلے ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتاتھا کہ جب ماحولیاتی تبدیلیاں اخبارات کی شہہ سرخیاں نہ بنتی تھیں۔ امریکی سیاستدان ایلگور کی جانب سے بنائی جانے والی ماحولیات پر بننے والی دستاویزی فلمAn Inconvenient Truth’’ایک ناخوشگوار حقیقت‘‘کو لاکھوں لوگوں نے دنیا بھر میں سینماؤں پر دیکھا۔