فنون لطیفہ
افسانہ: ’’سیلاب‘‘
[تحریر: لوشون] (1) یہ وہ زمانہ تھا جب ’’سیلاب عظیم نے تباہی مچارکھی تھی اور تمام کوہ وپربت اس کے گھیر ے میں تھے۔‘‘۱ شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اوراونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں کے ٹھا […]
مارکس، اینگلز اور ادب
[تحریر: ب۔ کرایلوف، ترجمہ: حسن جان] مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں […]
وکٹر جارا: سُربکھیرتا چلی کے انقلاب کا سپاہی!
[تحریر: مارزیا ڈی لوکا، مترجم: منیر عصری] وکٹر جارا ایک مقبول سنگیت کار تھا۔ جو چلّی کے محنت کش عوام کو انقلابی سرگرمی پر اُبھا رتا تھا۔ پنوشے کی بغاوت کے دوسرے دن اُسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اور رائفل کے بٹ مار مار کر اس کے ہاتھ […]
فن کا زوال
[تحریر: لال خان] معمر اور بزرگ افراد عام طور پر گئے وقتوں کی تعریفیں اور قصہ خوانی کرتے نظر آتے ہیں۔ نوجوان نسل کا بڑا حصہ اس رجحان کو مبالغہ آرائی اور قدامت پرستی سمجھتا ہے۔ درحقیقت دہائیوں کے وقفے سے ہوش سنبھالنے والی دونوں نسلوں کے افراد کا موقف […]
کراچی: بنگالی زبان کے انقلابی شاعر قاضی نذرالاسلام کی سالگرہ کی تقریب
[رپورٹ: عبدالحنان] بنگلہ زبان کے معروف انقلابی شاعر، ادیب، گلو کار اور نغمہ نگار قاضی نذ رالسلام کی سالگرہ(نز ر ل جیو نتی) 2 جون کو کراچی میں کشمیر روڈ کے مقامی ہال میں منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت پا کستان نذرل اکیڈمی کے جنرل سیکریٹری جناب محفوظ النبی […]
اسٹیج ڈرامہ: وہ صبح ہم ہی سے آئے گی
یہ کھیل یوم مئی کے پروگرام میں پیش کیا جائے گا۔ [تحریر: آدم پال] کردار سیٹھ کرم داد خان: 50 سال سے زائد عمر کا سیٹھ۔ خط والی داڑھی، توند نکلی ہوئی، سر پر خضاب لگایا ہوا ہے۔ کاٹن کی سفید رنگ کی مائع والی شلوار قمیض اور کالی واسکٹ، […]