فنون لطیفہ

’جادوگر‘

’جادوگر‘

’’کارخانے کس طرح چلیں ننھے آقا! جبکہ ان کے بغیر کوئی کام ہی نہیں ہوسکتا‘‘

ستمبر 5, 2018 ×
’انقلابی سوڈا‘

’انقلابی سوڈا‘

کوک سٹوڈیو کے صوفی میوزک پر تھرکتی ہوئی مڈل کلاس اب اس بات پہ شاد نظر آتی ہے کہ اس نے ریاست کے ’استحصالی طبقات‘ کو ووٹ کے ذریعے شکست دے دی ہے۔۔۔

اگست 12, 2018 ×
’محنت‘

’محنت‘

وہ اب جان چکا تھا کہ اس میں اب محنت کی سکت باقی نہیں رہی، لیکن اس کے پاس اور بیچنے کو تھا ہی کیا؟

مئی 17, 2018 ×
Greece Financial Crisis

سرخ پرچم کی ضرورت اب بھی ہے!

سرخ پرچم کی ضرورت کل بھی تھی!
سرخ پرچم کی ضرورت اب بھی ہے!

دسمبر 25, 2017 ×
’جی آیا صاحب!‘

’جی آیا صاحب!‘

کچھ اور سوچے بغیر قاسم نے تیز دھار چاقو اٹھا اپنی انگلیپر پھیر لیا۔ اب وہ شام کے وقت برتن صاف کرنے کی زحمت سے بہت دور تھا۔

مارچ 2, 2017 ×
’غلاظت‘

’غلاظت‘

لاریوں میں بھی سماجی زندگی کی طرح تین درجے ہوتے ہیں۔ ’’فرسٹ‘‘، ’’سیکنڈ‘‘ اور’’ پبلک‘‘ یعنی اُمرا، شرفا اور عامی۔

نومبر 19, 2016 ×
تاج محل

تاج محل

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر… ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق!

اکتوبر 14, 2016 ×
دانی

دانی

وہ جب بھی سوچنے کی کوشش کرتا تھا اس کے ذہن میں ایک بہت بڑی خوفناک بھوک کا خیال آتا تھا۔ جس کی وجہ سے اس کی ماں نے تنگ آ کے اسے اس کے چچا کے حوالے کر دیا۔

اکتوبر 11, 2016 ×
’امن کا فسانہ‘

’امن کا فسانہ‘

چے گویرا کی 49ویں برسی پر…

اکتوبر 9, 2016 ×
لوح و قلم

لوح و قلم

ہاں تلخئ ایام ابھی اور بڑھے گی… ہاں اہلِ ستم، مشقِ ستم کرتے رہیں گے!

اکتوبر 6, 2016 ×
اے شریف انسانو!

اے شریف انسانو!

جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے… جنگ مسئلوں کا حل کیا دے گی؟

ستمبر 22, 2016 ×
’ترانہ‘

’ترانہ‘

چلتے بھی چلو، کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے…

ستمبر 18, 2016 ×
نجات

نجات

برہمن چمار کی لاش کیسے اٹھاتے؟ بھلا ایسا کسی شاستر پوران میں لکھا ہو، کہیں کوئی دکھا دے۔

ستمبر 16, 2016 ×
انتساب

انتساب

آج کے نام اور آج کے غم کے نام…

ستمبر 15, 2016 ×
عید گاہ

عید گاہ

”حامد ۔“ وہ سات آٹھ سال کا غریب صورت بچہ ہے۔ جس کا باپ پچھلے سال ہیضہ کی نذر ہوگیا اور ماں نہ جانے کیوں زرد ہوتی ہوتی ایک دن مر گئی۔

ستمبر 14, 2016 ×