امریکہ

لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

[تحریر: لال خان] دیوار برلن کے گرنے اور بعد ازاں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے لبرل، سیکولر اور سابقہ بائیں بازو کے دانشور ’’جمہوریت‘‘ اور ’’انسانی حقوق‘‘کا راگ مسلسل الاپتے رہے ہیں۔ ان خواتین و حضرات کی اکثریت ’’آزاد منڈی کی معیشت‘‘ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کو سیاسی، […]

جنوری 2, 2015 ×
کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

[تحریر: لال خان] کینیڈا میں طویل عرصے سے جاری خفیہ مذاکرات کے نتیجے میں کیوبا اور امریکہ نے 1961ء سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان17 دسمبر کوکیا ہے۔ 19 دسمبر کو کیوبا کی ’’عوامی طاقت کی قومی اسمبلی‘‘ (پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کر کے […]

دسمبر 21, 2014 ×
سی آئی اے کی اذیت گاہوں کی داستان

سی آئی اے کی اذیت گاہوں کی داستان

[تحریر: جان پیٹرسن، عمران کامیانہ] 1948ء میں مشہور انقلابی مصنف جارج اورویل نے اپنا شہرہ آفاق ناول ’’1984‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ طنز پر مبنی یہ ناول ایک ایسی فرضی ریاست کے گرد گھومتا ہے جہاں ہر وزارت کا نام اس کے کام سے الٹ ہے، مثلاً وزارت جنگ […]

دسمبر 14, 2014 ×
امریکہ:  ’’کمتر برائی‘‘ کا نامراد نظریہ!

امریکہ: ’’کمتر برائی‘‘ کا نامراد نظریہ!

[تحریر : جان پیٹر سن، ترجمہ : حسن جان] ذرائع پیداوار کی ذاتی ملکیت عالمی سطح پر ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے۔ نظام اپنی موت آپ مر رہا ہے اور یہ صورتحال ترقی یافتہ ترین سرمایہ دارانہ ملک پر ناگزیر طور پر گہرے سیاسی اور سماجی اثرات مرتب […]

دسمبر 10, 2014 ×
امریکہ میں سامراج کی وحشت

امریکہ میں سامراج کی وحشت

[تحریر: لال خان] امریکہ میں ایک 18 سالہ نہتے سیاہ فام نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرے اور فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ یہ سب ایک سیاہ فام صدر کے دور حکومت میں ہورہاہے۔ باراک اوباما جب پہلی بار صدر منتخب ہوا تھا تو […]

اگست 29, 2014 ×
ایک سکے کے دو رخ

ایک سکے کے دو رخ

[تحریر: لال خان] حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ (سابقہ ISIL) کے زیر قبضہ شامی اور عراقی علاقوں کا رقبہ اردن سے زیادہ وسیع ہو چکا ہے۔ مذہبی جنونیوں کے اس گروہ سے صرف شام اور عراق کو […]

اگست 19, 2014 ×
طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

مارکسزم اور امریکہ کے پہلے اردو ایڈیشن کا تعارف

مارچ 29, 2014 ×
یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

[تحریر: عمران کامیانہ] 1991ء میں سوویت یونین کے ٹوٹنے پر مغربی سامراجی خوشی کے شادیانے بجارہے تھے۔ 1943ء میں سوویت یونین کے انہدام کا تناظر پیش کرنے والے عظیم مارکسی انقلابی ٹیڈ گرانٹ (1913-2006) نے 1991ء کے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’آج یہ سامراجی جشن کے […]

مارچ 26, 2014 ×
اگر امریکہ کمیونسٹ ہو جائے؟

اگر امریکہ کمیونسٹ ہو جائے؟

[تحریر: لیون ٹراٹسکی (17 اگست 1934ء)، ترجمہ: فرہاد کیانی] آج سرمایہ دارانہ الزام تراشوں کی جانب سے مارکسی نظریات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا مقصد یہ جھوٹا تاثر قائم کر نا ہے کہ کمیونزم امریکی زندگی کے لیے بالکل اجنبی اور امریکی عوام کی فلاح کے خلاف ہے۔ […]

دسمبر 28, 2013 ×
مجبوری کے معاہدے

مجبوری کے معاہدے

[تحریر: لال خان] 24 نومبر کو جنیوا میں ایران اور ’’بڑی طاقتوں‘‘ کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق طے پانے والے عبوری معاہدے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ایران امریکہ تعلقات کا تناؤ کچھ کم ہوگیا ہے لیکن اس معاہدے کو دو طرفہ تنازعات کے خاتمے […]

نومبر 27, 2013 ×
ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

کامریڈ لال خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پاک امریکہ تعلقات کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

نومبر 11, 2013 ×
امریکی ریاست کی تالہ بندی

امریکی ریاست کی تالہ بندی

[تحریر: لال خان] 30 ستمبر کی آدھی رات کو واشنگٹن کے حکمران ایوانوں (کیپٹل ہل) میں امریکی سیاست دانوں کے مابین تکرار اپنی انتہا پر تھی۔ ہر کوئی دوسرے کو امریکی حکومت کا بجٹ پاس نہ ہونے پر حکومتی اداروں کی بندش کے لئے مورد الزام ٹھہرا رہا تھا۔ حکومتی […]

اکتوبر 12, 2013 ×
امریکی سامراج: ماضی، حال اور مستقبل

امریکی سامراج: ماضی، حال اور مستقبل

’’امریکی سامراج وہ دیو ہے جس کے پاؤں مٹی سے بنے ہوئے ہیں‘‘ لیون ٹراٹسکی

اگست 20, 2013 ×
امریکہ: دوست یا دشمن؟

امریکہ: دوست یا دشمن؟

[تحریر: لال خان] امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے بڑی اور چھوٹی سرمایہ دارانہ معیشت کے درمیان حاکمیت اور محکومی پر مبنی تعلقات کی حقیقت کو ایک بار پھر عیاں کر دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پاک امریکہ تعلقات کی پیچیدگیاں اور تضادات بھی کھل کر […]

اگست 3, 2013 ×
امریکہ: معاشی بحران میں ڈوبے صدارتی انتخابات

امریکہ: معاشی بحران میں ڈوبے صدارتی انتخابات

[تحریر: عمران کامیانہ] 2008ء میں شروع ہونے والے معاشی بحران سے عالمی سرمایہ داری کے نکلنے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔ گزرتے وقت کے ساتھ مزید گہرے ہوتے ہوئے اس بحران کی وجہ سے جدید سرمایہ دارانہ ممالک میں حالات زندگی بد سے بد تر ہوتے جار ہے۔ امریکہ […]

اکتوبر 28, 2012 ×