دنیا

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان میں نریندرا مودی کی انتخابی فتح کے پس منظر، وجوہات اور مستقبل کے تناظر پر تفصیلی آرٹیکل

مئی 21, 2014 ×
ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

[تحریر:حمید علی زادے، تلخیص و ترجمہ: عمران کامیانہ] ترکی کے شہر سوما میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی تعداد 274 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد مزدور تاحال زیر زمین پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ ترکی میں گزشتہ ایک دہائی […]

مئی 15, 2014 ×
پائپ لائن ڈپلومیسی

پائپ لائن ڈپلومیسی

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہوتا ہے کہ آج کل پیپلز پارٹی قیادت نواز شریف کی تعریفوں کے پل باندھنے کے لئے کسی موقع کی تلاشِ مسلسل میں مصروف رہنے لگی ہے۔ 12 مئی کو پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ […]

مئی 14, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×
مارکسزم کا احیاء

مارکسزم کا احیاء

[تحریر: لال خان] دیوارِ برلن کے انہدام، سوویت یونین کے خاتمے اور چینی افسر شاہی کی بڑے پیمانے کی زوال پذیری کے بعد بڑے پیمانے پر مارکسزم کا تمسخر اڑایا گیا اور اس کے خلاف بہت پروپیگنڈا کیا گیا۔ نہ صرف سامراجی ماہرین، دانشور اور سیاست دان سوشلزم اور کمیونزم […]

مئی 10, 2014 ×
چین جاگ رہا ہے!

چین جاگ رہا ہے!

[تحریر: لال خان] 1978ء سے پیشتر عالمی کارپوریٹ میڈیا چین میں ہونے والے کسی چھوٹے موٹے مظاہرے یا بدامنی کو بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتا تھا۔ سوویت یونین کی طرح چین میں بھی سامراجیوں کو ہمیشہ کسی گڑبڑ کی تلاش رہتی تھی تاکہ ’’سوشلزم کی خامیاں‘‘ دنیا کو دکھائی […]

مئی 5, 2014 ×
یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

[تحریر: لال خان] اس سال یوم مئی ایک ایسی نیم مذہبی سرمایہ دارانہ حاکمیت میں منایا جارہا ہے جو محنت کشوں پر معاشی حملوں کی انتہا کررہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پورا کرہ ارض شدید انتشار اور تلملاہٹ سے لرز رہا ہے۔ ایک عہد کی کوکھ سے دوسرا عہد […]

اپریل 30, 2014 ×
ایران: نئے سال کا پیغام

ایران: نئے سال کا پیغام

[تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان] ایران کے روایتی کیلنڈر کے مطابق نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے۔نوروز کا یہ تہوار عام طور پر خوشیوں اور آرام سے بھری چھٹیوں کا پیغام سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس بار یہ چھٹیاں اکثر محنت کش گھرانوں کے لیے پریشانی اور […]

اپریل 27, 2014 ×
غلاموں کے غلام

غلاموں کے غلام

[تحریر: لال خان] تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی نظام کا عروج ہو یا زوال، حکمران اس کی قیمت محکوم طبقے سے ہی وصول کرتے ہیں۔ آج سرمایہ دارانہ نظام اپنی تین سو سالہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا کوئی طریقہ اس […]

اپریل 23, 2014 ×
آزادی فلسطین کہاں کھو گئی؟

آزادی فلسطین کہاں کھو گئی؟

[تحریر: لال خان] سامراجی پشت پناہی میں فلسطین پر صیہونی قبضے اور اس تسلط کے خلاف فلسطینی عوام کی جدوجہد کا آغاز 1948ء میں ہوا تھا۔ گزشتہ 66 سالوں میں یہ تنازعہ تین عرب اسرائیل جنگوں کی وجہ بنا ہے، فلسطینی عوام نے مسلح جدوجہد کا طریقہ بھی آزما کر […]

اپریل 21, 2014 ×
چین کی معاشی تنزلی

چین کی معاشی تنزلی

[تحریر: لال خان] پچھلے کئی سالوں سے چین میں سرمایہ داری کے بعد ہونے والی معاشی ترقی کا بہت واویلا کیا جارہا ہے۔ سامراج کے دانشور اور معیشت دان چین کو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر معاشی نمو کی مثال کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش […]

اپریل 18, 2014 ×
بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

بھارت: بدترین غربت میں سب سے بڑی جمہوریت

[تحریر: لال خان] بالی ووڈ کی فلموں اور عالمی میڈیا پر بھارت کو عموماً بڑا ’’ماڈرن‘‘ بنا کے پیش کیا جاتا ہے۔ بھارت کا حکمران طبقہ پوری کوشش کرتا ہے کہ آسمان چھوتی عمارتوں اور عالیشان پلازوں کے سائے میں پنپنے والی کچی آبادیوں اور جھونپڑ پٹیوں میں حیوانوں کی […]

اپریل 11, 2014 ×
انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی،  ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے […]

اپریل 8, 2014 ×
کرکٹ کی افیون

کرکٹ کی افیون

[تحریر: لال خان] ٹی ٹونٹی فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد پورے ہندوستان میں یہ سوال گردش کررہا ہے کہ ’’فائنل کتنے میں بکا ہے؟‘‘ عوام کے جذبات اور میچ فکس ہونے یا نہ ہونے سے قطع نظر، ایک بات یقینی ہے کہ اس ایک میچ سے بڑے جواریوں […]

اپریل 7, 2014 ×
افغانستان کے صدارتی انتخابات

افغانستان کے صدارتی انتخابات

[تحریر: لال خان] افغانستان میں صدارتی انتخابات کا پہلا دور آج جاری ہے۔ یہ برباد ملک ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر لامتناہی قیاس آرائیوں، تجزیوں اور تبصروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اگر کسی امیداوار نے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل […]

اپریل 5, 2014 ×