پیپلز پارٹی

18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

18اکتوبر کی جستجو مٹ نہیں سکتی!

کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل . . . کہیں تو جا کے رکے گا سفینہ غم دل

اکتوبر 17, 2014 ×
نجکاری کے ’’فضائل‘‘

نجکاری کے ’’فضائل‘‘

| تحریر: لال خان | زیادہ پرانی بات نہیں ہے۔ 1960ء اور 70ء کی دہائیوں میں عوام نہ صرف سفر بلکہ دوسری کئی سروسز کے لئے سرکاری شعبے کو ترجیح دیا کرتے تھے۔ لوگ ’’گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس‘‘ کی بسوں پر سفر کرنا پسند کرتے تھے۔ ریل کا سفر بھی بڑی […]

اکتوبر 11, 2014 ×
پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

[تحریر: پارس جان] غیر فطری مملکتِ خداداد اپنے فطری اور منطقی انجام کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تمام اہلِ دانش اور تجزیہ نگار حالیہ بحران کو بدترین سیاسی بحران قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ سیاسی بحران خود وجہ نہیں بلکہ علامت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ […]

اکتوبر 9, 2014 ×
بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں!

بڑے دھوکے ہیں اس راہ میں!

[تحریر: لال خان] پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اچانک ایک غیر معمولی بیان داغ دیا ہے کہ ’’پیپلز پارٹی کے نظریاتی اور ناراض کارکنوں سے ذاتی طور پر معافی مانگتا ہوں۔ ایسے رہنما اور کارکنان، جن کا دل اب بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑک رہا […]

ستمبر 30, 2014 ×
مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے اسباق

| تحریر: قمرالزماں خاں | 18 ستمبر 1996ء کو کراچی میں دو ہلکے درجے کے بم دھماکے ہوئے جس میں معمولی سا جانی ومالی نقصان ہوا۔ اسی دن کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ یہ ایک خونی ڈرامے کی تیاری کا حصہ تھاجس کا سکرپٹ ریاست کی انتہائی طاقتور […]

ستمبر 18, 2014 ×
سیاست کی کمرشلائزیشن

سیاست کی کمرشلائزیشن

[تحریر: لال خان] ابھی پچھلی نسل کی ہی تو بات ہے کہ ضیا الحق کی خونی آمریت کے خلاف لازوال جرات اور ہمت سے جدوجہد کی گئی۔ نوجوان، مزدوراور کسان قید و بند کی صعوبتیں جھیلتے رہے۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جلسے جلوس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے اور یہ […]

ستمبر 11, 2014 ×
سلگتی ضرورت کا شعور

سلگتی ضرورت کا شعور

[تحریر: لال خان] آج کل پاکستان میں ’’نظام‘‘ تبدیل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ مالیاتی سرمائے کے مختلف سیاسی دھڑوں میں سے کوئی ’’انقلاب‘‘ لارہا ہے، کسی کو ’’تبدیلی‘‘ چاہئے تو کوئی عوام کو ’’آزادی‘‘ دلانے کے درپے ہے۔لیکن ’’نظام‘‘ کو تبدیل یا ’ٹھیک‘ کرنے کے یہ تمام دعوے […]

ستمبر 5, 2014 ×
دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

دھرنے، پیپلزپارٹی اور مفاہمت کی سیاست

’’محنت کش طبقے کے میدان میں آنے سے قبل، عجلت اور پراگندگی سے پیدا ہونے والی بے چینی کی فضا میں بالخصوص سابق لیفٹ، این جی اوز اور عرصہ دراز سے بغیر کسی کوشش اور محنت سے انقلاب کے آرزومند حضرات ’’تھوڑے کو بہت جانئے‘‘ کے محاورے کواستعمال کرتے ہوئے […]

اگست 26, 2014 ×
لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

لانگ مارچ: افلاس سے بے مہر ٹکراؤ!

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ملکی سیاست کا انتشار ایک بار پھر کسی بڑے خلفشار کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لاہور سے روانہ ہونے والے دو، یا شاید ’’ڈھائی‘‘ لانگ مارچوں نے مسلم لیگ نواز حکومت کو چکرا کے رکھ دیا ہے۔ ایک لانگ مارچ کی […]

اگست 15, 2014 ×
5 جولائی کا جبر مسلسل!

5 جولائی کا جبر مسلسل!

[تحریر: لال خان] آج سے 37 سال قبل اس ملک کی تاریخ کے سب سے سیاہ اور مکروہ باب کا آغاز ہوا۔ 4 جولائی کی تاریک رات کو ہونے والے فوجی کُو کے داغ اس سماج پر سے آج تک نہیں مٹ پائے۔ ملک کے پہلے عام انتخابات میں سوشلسٹ […]

جولائی 5, 2014 ×
5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان کی تاریخ میں 5 جولائی 1977ء کا منحوس دن‘ اس المیے کا خالق ہے جس کی وحشت سے پاکستان کے عوام سینتیس سال گزرجانے کے بعد بھی نہیں نکل سکے۔ 5 جولائی1977ء کو جنرل ضیاالحق نے صرف جمہوریت کا گلا ہی نہیں گھونٹا تھا بلکہ اس […]

جولائی 4, 2014 ×
کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میں سیمینار

کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میں سیمینار

[رپورٹ : حسیب احمد] شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء کالج میمن گوٹھ میں ’’بھٹو دور حکومت میں معاشی ترقی اور سرمایہ داری کا موجودہ بحران‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔سیمینار میں لاء کالج کے طلبہ، علاقے کے سیاسی وسماجی رہنماؤں، محنت کشوں، ٹریڈ یونین […]

مئی 14, 2014 ×
چیئرمین بھٹو کی 35ویں برسی: مصلحت یا جدوجہد؟

چیئرمین بھٹو کی 35ویں برسی: مصلحت یا جدوجہد؟

[تحریر: لال خان] ہر سال 4 اپریل کو چیئر مین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکنان اور قائدین گڑھی خدا بخش میں ان کے مزا ر پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ تاہم اس دن کا پیغام اور اسے تنظیمی طور پر منانے […]

اپریل 4, 2014 ×
4اپریل کا پیغام: انقلاب یا موت!

4اپریل کا پیغام: انقلاب یا موت!

اداریہ جدوجہد:- تاریخ کے سفر میں بعض واقعات سنگِ میل کی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔ یہ واقعات اس کشمکش میں ہار یا جیت کی علامت بن جاتے ہیں جو انسانی سماج میں روز اول سے جاری ہے۔ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں لکھا تھا […]

اپریل 3, 2014 ×
موہنجو دڑوکا ورثہ

موہنجو دڑوکا ورثہ

’’سندھ کی ثقافت‘‘ کے نام پر سجائے گئے اس میلے میں کیا یہ باور کروایا گیا ہے کہ موہنجو داڑو کے قدیم باسی آج کی طرح بھوک سے نہیں مرتے تھے؟

فروری 5, 2014 ×