۔84واں یوم جنم ! ذوالفقار علی بھٹوکی روح سسک رہی ہے!!
تحریر ۔قمرالزماں خاں:- کچھ لوگوں کو تاریخ بناتی ہے اور کچھ لوگ تاریخ ساز ہوتے ہیں،ذوالفقار علی بھٹو کا شمار ان عظیم لوگوں میں ہوتا ہے جو تاریخ ساز بھی ثابت ہوئے اور پھر تاریخ نے ان کا دامن مرنے کے بعد بھی نہیں چھوڑا۔