تجزیہ

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

[تحریر: لال خان] ہوگو شاویز کی غیر حاضری کی وجہ سے دس جنوری کو ہونے والی نئی مدتِ صدارت کے لیے حلف برداری کے التوا کے بعد، میڈیا میں نہ صرف شاویز کی سرطان سے صحت یابی بلکہ وینزویلا میں ایک دہائی سے زیادہ مدت سے جاری انقلابی عمل کے […]

جنوری 29, 2013 ×
خون میں ڈوبا بلوچستان

خون میں ڈوبا بلوچستان

[تحریر: لال خان] بلوچستان میں ہزارہ اہلِ تشیع کے ہولناک، بے رحم اور لامتناہی قتل عام نے اس خطے میں بھڑکتی ہوئی آگ، قومی سوال اور فرقہ وارانہ تصادم کی پیچیدگی کو ایک مرتبہ پھر انتہائی دلخراش انداز میں بے نقاب کر دیا ہے۔

جنوری 28, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

جہاں پاکستان او ر ہندوستان شدید داخلی بحرانوں اور خلفشار کا شکار ہیں وہاں کئی سالوں بعد کشمیر کی کنٹرول لائین پر جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی پاکستانی اور ہندوستانی فوجی ہلاک وزخمی ہوئے ہیں۔

جنوری 26, 2013 ×
غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

تحریر: عمران کامیانہ کسی بھی طبقاتی سماج میں حکمران طبقات صرف ریاستی طاقت کے ذریعے سے برسرِ اقتدار نہیں رہتے۔ درحقیقت ریاستی طاقت کا اندھا اور جارحانہ استعمال صرف غیر معمولی اور انقلابی حالات ہی میں محکوم طبقات کی بغاوت کو کچلنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

جنوری 24, 2013 ×
وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اسدپتافی] شاویز کی خرابی صحت کو بہانہ بنا کر وینزویلا کے حکمران طبقات اور سامراج نے بولیویرین انقلاب کو کمزورکرنے کی اپنی مہم کو اور بھی تیز کردیاہے جس سے محنت کش طبقے اور غریبوں کا غم و غصہ پھٹنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔

جنوری 22, 2013 ×
ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

[تحریر: فرہاد کیانی] جیوتی سنگھ پانڈے کے وحشیانہ بلادکار اور موت نے اس بربریت کو ایک بار پھربے نقاب کر دیا ہے جو معاشی ترقی کی ظاہری چمک دمک کے نیچے ہندوستانی سماج کو غارت کر رہی ہے۔

جنوری 21, 2013 ×
ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

کامریڈ لال خان 18 نومبر 2012ء کو لاہور میں ہونے والے ایک روزہ مارکسی سکول کے پہلے سیشن کا سم اپ کرتے ہوئے سرمایہ داری کے عالمی بحران پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

جنوری 18, 2013 ×
ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

[تحریر: ارج نجف آبادی، ترجمہ: عمران کامیانہ] گزشتہ سال سے ایران سرمایہ داری کے گہرے ہوتے ہوئے بحران کی زد میں ہے، جوکہ گزشتہ چندماہ میں شدید افراطِ زر (Hyper Inflation) اور ایرنی کرنسی کی قدر میں کمی کا باعث بنا ہے۔

جنوری 13, 2013 ×
لانگ مارچ کا ڈھونگ؛ انقلاب کے نام پر انقلاب کا سبوتاژ

لانگ مارچ کا ڈھونگ؛ انقلاب کے نام پر انقلاب کا سبوتاژ

[تحریر: لال خان] ریاست کے کچھ حصوں، سامراج اور حکمران طبقات کے دھڑوں کی جانب سے حقیقی انقلابی تحریک کو دبائے رکھنے اور اسے منقسم کرنے کے لیے تحریک کے نام پر ایک اور ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔

جنوری 11, 2013 ×
بھٹو کی میراث

بھٹو کی میراث

[تحریر: لال خان] عوام پاکستانی سرمایہ داری کے بحران کے بوجھ تلے کچلے جا رہے ہیں اور پیپلز پارٹی لیڈروں کی برسیوں اور سالگرہوں کی سیاست میں لگی ہے۔ 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی برسی تھی اور 5 جنوری ذوالفقار علی بھٹو کا جنم دن منایا گیا۔

جنوری 10, 2013 ×
۔2012ء؛ ایک جائزہ

۔2012ء؛ ایک جائزہ

[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] نسبتاً جمود کی لگ بھگ دو دہائیوں کے بعد 2011ء دنیا بھر میں بڑی تحریکوں کا سال تھا۔ جابر اور تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام کو مسترد کرتے ہوئے عالمی پیمانے پر تمام بر اعظموں میں عظیم عوامی مظاہرے ہوئے جن کی مثال تاریخ […]

دسمبر 30, 2012 ×
پنجاب میں گورنر کی تبدیلی؛ پیپلز پارٹی قیادت  بد ترین موقع پرستی کا شکار

پنجاب میں گورنر کی تبدیلی؛ پیپلز پارٹی قیادت بد ترین موقع پرستی کا شکار

[تحریر: قمرالزماں خاں] سرمایہ دارانہ نظام اس حد تک کمزور ہوکر بوسیدہ ہوچکا ہے کہ اسکے تحت سیاست،حکومت اور فیصلے کرنے والا حکمران طبقہ اعتماد کی نعمت سے محروم ہوچکا ہے۔

دسمبر 27, 2012 ×
اداریہ جدوجہد؛ 27 دسمبر کا وار

اداریہ جدوجہد؛ 27 دسمبر کا وار

2007ء میں آن کر پاکستان پر مسلط ایک نیم آمریت اورنیم جمہوریت کا ایک فرسودہ سیٹ اپ لڑکھرانے لگا تھا۔

دسمبر 26, 2012 ×
ریاستِ پاکستان کا زوال

ریاستِ پاکستان کا زوال

[تحریر:پارس جان] 14دسمبر کو پشاور ائیرپورٹ پر ہونے والے طالبان کے حملے نے ایک دفعہ پھر اس ریاست کی کمزوری اور اس کے اندر جاری تضادات کو عیاں کر دیا ہے۔

دسمبر 20, 2012 ×
مصر میں مورسی کا نام نہاد ریفرنڈم؛ عوام بمقابلہ فرعون

مصر میں مورسی کا نام نہاد ریفرنڈم؛ عوام بمقابلہ فرعون

[تحریر: راشد خالد] مصر میں 14دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے حتمی نتائج ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے۔ ریفرنڈم کے پہلے مرحلے کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمد مورسی کے صدارتی آرڈیننس کے حق میں 56.5 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

دسمبر 19, 2012 ×