تجزیہ

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا

[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]

جون 2, 2013 ×
پاکستان: سیاست کی بد حالی

پاکستان: سیاست کی بد حالی

[تحریر:فارس] حالیہ انتخابات پاکستان کی تاریخ میں اس حوالے سے منفرد ہیں کہ ان کا انعقاد پاکستان کی تاریخ کے شدید معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے دور میں ہواہے۔ سماجی سطح پر عوام کے علاوہ حکمران طبقات بھی عین الیکشن کے انعقاد کے وقت تک بے یقینی کی کیفیت […]

مئی 31, 2013 ×
پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی: ثریا سے زمیں پر۔۔۔۔

2013ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو ملنے والی سیٹوں کی تعداد اگرچہ 1997ء کے انتخابات سے زیادہ ہے لیکن اس شکست کے اثرات کہیں زیادہ گہرے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا عام سیاسی کارکن اور ووٹر پارٹی قیادت کی عوام دشمن پالیسیوں سے پہلے ہی صدمے میں تھا۔ اس بدترین […]

مئی 30, 2013 ×
ایٹمی طاقت کی مفلسی

ایٹمی طاقت کی مفلسی

[تحریر:لال خان] 28 مئی کو پورے ملک میں پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا جشن منایا جارہا ہے۔ انسانی بربادی کے ان آلات کی نمائش کاہر طرف تماشا لگایا جائے گاتا کہ خلق خدا مزید مرغوب اور حکمرانوں کے جاہ وجلال کی مطیع ہوسکے۔ حکمرانوں کے ایوانوں سے لے کر […]

مئی 27, 2013 ×
ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں نواز لیگ کی فتح اور اسے ملنے والی اکثریت کا بہت واویلا کیا جا رہا ہے، لیکن محنت کش طبقے اور محروم عوام کے سلگتے ہوئے مسائل کا ان انتخابات اور ان کے نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انتخابات کے نتائج بھی ماضی […]

مئی 24, 2013 ×
برق گرتی ہے تو۔۔۔؟

برق گرتی ہے تو۔۔۔؟

[تحریر: لال خان] اکثر کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے لیکن ضرورت اور ایجاد کا باہمی تعلق درحقیقت جدلیاتی ہے۔ کوئی ایجاد جب سماج کے اکثریتی حصے کی پہنچ میں آجائے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ ضرورت بن جاتی ہے۔ بجلی کے حوالے سے […]

مئی 22, 2013 ×
پاکستان: لڑکھڑاتی معیشت، سسکتی انسانیت

پاکستان: لڑکھڑاتی معیشت، سسکتی انسانیت

[تحریر: جاوید ملک] گیارہ مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ہونے والے دسویں انتخابات بلاشبہ پاکستان کے تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات تھے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے الیکشن کے اخراجات کی مد میں مخصوص رقوم مختص کی گئی تھیں مگر ہر امیدوار […]

مئی 20, 2013 ×
بلوچستان کی بیگانگی

بلوچستان کی بیگانگی

[تحریر: لال خان] گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے ’صاف اور شفاف‘ عام انتخابات میں کچھ پولنگ سٹیشنوں پر سو فیصد سے زیادہ اور کچھ جگہوں پر دو سو فیصد ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا۔ بلوچستان میں خاص طور پر صورتحال اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز رہی۔ڈیلی ٹائمز میں چھپی […]

مئی 17, 2013 ×
الیکشن 2013ء: کیا تبدیل ہوا ہے؟

الیکشن 2013ء: کیا تبدیل ہوا ہے؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] گیارہ فروری کو الیکڑونک میڈیا سارا دن انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا رہا۔ یہ کھلی چھوٹ میڈیا کو اس لئے بھی حاصل تھی کہ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو اپنا حصہ قرار دیا ہوا تھا۔ گو سیاسی پارٹیوں کو 72 گھنٹے پہلے ’’انتخابی […]

مئی 15, 2013 ×
جمہوریت کے سوداگر

جمہوریت کے سوداگر

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)  کی بھاری مینڈیٹ سے کامیابی کے بعد یہ جماعت وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے قابل ہوگئی ہے۔ اپنے بنیادی سوشلسٹ منشورسے انحراف اور محنت کش عوام کے مفادات کو فراموش کرنے کے نتیجے میں تاریخ کی بد ترین شکست […]

مئی 14, 2013 ×
عوامی مفادات سے عاری انتخابات

عوامی مفادات سے عاری انتخابات

[تحریر: لال خان] آج کے عام انتخابات کا پاکستان کے محروم طبقات کی خواہشات اور ان کے مفادات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت سماج میں موجود طبقاتی تقسیم و تضادات پر بات کرنے کو تیار نہیں۔ اس استحصالی نظام کے رکھوالے سیاست دان طبقاتی کشمکش سے […]

مئی 11, 2013 ×
غیرت کو راہ میں رکھ دو

غیرت کو راہ میں رکھ دو

[تحریر: لال خان] جب بھی کوئی سماجی نظام تاریخی طور پر متروک ہوجائے تو اس کا بحران معاشرے کی رگوں اور شریانوں میں ایک شورش اور خلفشار پیدا کردیتا ہے۔ ایسے معاشروں کی زندگی کا ہر پہلو، ہر شعبہ گلنے سڑنے لگتا ہے۔ حکمران اس نظام کو مسلط رکھنے کے […]

مئی 8, 2013 ×
الیکشن 2013ء اور پیپلز پارٹی

الیکشن 2013ء اور پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کی الیکشن کمپیئن کے لئے طبقاتی جدوجہد کی طرف سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

مئی 7, 2013 ×
انتخابی مہم کی جعل سازی

انتخابی مہم کی جعل سازی

[تحریر:قمرالزماں خاں] پنجاب اور پختوں خواہ میں بے پناہ وسائل کے استعمال سے منعقد کئے جانے والے ’’دائیں بازو‘‘ کے جلسوں کے برعکس الیکشن سے محض چند دن پہلے پورا سماج سناٹے میں ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کہ انتخابات کا دور دورہ ہو اور عام لوگ اس سے […]

مئی 7, 2013 ×
پیپلز پارٹی کی قیادت سے چند سوالات

پیپلز پارٹی کی قیادت سے چند سوالات

کامریڈ پارس جان محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر خیر پور میں محنت کشوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی سابق MNA نفیسہ شاہ اور سابق MPA نواب منظور وسان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مئی 5, 2013 ×