مسمار ہوتے سہارے

مسمار ہوتے سہارے

[تحریر: لال خان] پنجاب حکومت نے لاہور میں واقع 70 سال پرانے 250 سے زائد بستروں پر مشتمل زچہ و بچہ کے لیے مخصوص لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس ہسپتال میں ہر روز 70 سے زائد بچوں کی پیدائش ہوتی ہے جبکہ […]

جنوری 31, 2014 ×
بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

اداریہ جدوجہد:- مستونگ میں ہزارہ کمیونٹی کا حالیہ قتل عام ماضی قریب میں شروع ہونے والے ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہے جس کا انت پورے خطے میں بربریت کا بھیانک تناظر پیش کررہا ہے۔ شام اور مشرقِ وسطیٰ میں ایک دوسرے سے متصادم مذہبی آمریتیں پاکستان میں بھی معصوم […]

جنوری 27, 2014 ×
کہیں کوئی آ نہ جائے!

کہیں کوئی آ نہ جائے!

[تحریر: لال خان] ملک میں بڑھتے ہوئی دہشت گردی کے ساتھ ریاست کے مختلف ادارے اپنی ناکامی اور بے بسی کو چھپانے کے لئے ’’سخت گیری‘‘ کا ناٹک بڑھاتے چلے جارہے ہیں۔ پولیس کے بڑھتے ہوئے ناکوں سے لے کر اہم شخصیات کے سیکیورٹی پروٹوکول میں سختی تک، عوام پر […]

جنوری 25, 2014 ×
یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

[تحریر: لال خان] 2014ء میں پہلی جنگ عظیم کو سو سال مکمل ہوجائیں گے۔ سامراجی قوتوں کے مابین اس خونی تصادم میں کم از کم ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے تھے۔ حکمران طبقے کے دانشور عام طور پر جنگوں اور تنازعات کو انسان کی جبلی جارحیت کا […]

جنوری 24, 2014 ×
جمہوریت کی کٹھنائیاں

جمہوریت کی کٹھنائیاں

[تحریر:لال خان] اس ملک کی اشرافیہ اور ان کی نمائندگی کرنے والے دانشور پچھلی کئی دہائیوں سے جمہوریت اور آمریت کی بحث کرتے چلے آرہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں اخبارات کی شہ سرخیوں کی زینت بننے والے پرویز مشرف کے نام نہاد ٹرائل نے اس بحث کو ایک بار پھر […]

جنوری 22, 2014 ×
مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

[تحریر: لال خان] 19 جنوری کو بنوں میں ہونے والے بم دھماکے میں ایف سی کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ 15 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 20 جنوری کی صبح راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب آر اے بازار میں بم دھماکے سے تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے […]

جنوری 20, 2014 ×
حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

[رپورٹ: حاجی شاہ] این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے بیروزگار نوجوانوں نے آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف مورخہ 15 جنوری 2014ء کو اولڈکیمپس حیدرآباد سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا ، جس میں سندھ کے مختلف اضلع سے نوجوانوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں […]

جنوری 18, 2014 ×
سامراجی جارحیت کی غارت گری

سامراجی جارحیت کی غارت گری

[تحریر: لال خان] جوں جوں افغانستان سے نیٹو فوجوں کے جزوی انخلا کا وقت قریب آرہا ہے، پاکستان میں سول سوسائٹی کے لبرل دانشوروں اور سیکولر سیاستدانوں کی جانب سے امریکی سامراج کے ’’نسبتاً ترقی پسند‘‘ ہونے کا شور شرابا بھی بڑھتا جارہا ہے۔ کرہ ارض کی سب رجعتی اور […]

جنوری 18, 2014 ×
’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

[تحریر: لال خان] طالبان کے ساتھ ’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا معاملہ سٹینڈ پر کھڑے اس سائیکل کے مانند ہے جس کا پہیہ تو گھوم رہا ہے لیکن باقی سب کچھ ساکت ہے۔ ’’اچھے طالبان‘‘ اور ’’برے طالبان‘‘ کی بے معنی اصطلاحات ایک بار پھر استعمال کی جارہی ہیں۔ یہاں ’’اچھائی‘‘ […]

جنوری 15, 2014 ×
نجکاری کے وار

نجکاری کے وار

[تحریر: لال خان] کسی بھی قوم یا ملک کے دوبنیادی اثاثے ہوتے ہیں، اس کے باسی یا اسکے ذرائع پیداوار اور وسائل۔ اگر ہم پاکستان کے حکمرانوں کے بیانات اور تقاریر کاجائزہ لیں، ذرائع ابلاغ کے پروگراموں اور ترانوں پر غور کریں تو ہمیں ہر طرف سے ’’قومی مفادات‘‘، ’’حب […]

جنوری 13, 2014 ×
بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے دوسرے سیاسی اور انتظامی فیصلوں کی طرح بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ سیاستدانوں کے تذبذب اور ٹھوس فیصلہ سازی میں ناکامی کے پیش نظر ہر معاملے میں عدلیہ مداخلت کررہی ہے۔ پچھلے چند سالوں کے دوران ریاستی معاملات […]

جنوری 10, 2014 ×
قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

قرضہ سکیم: بھکاری بنا کر خوشحالی کی جانب سفر؟

[تحریر: حارث قدیر] نواز لیگ نے حکومت میں آتے ہی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سامراجی اداروں کی شرائط پر عملدرآمد شروع کر دیا تھا جس کے ثمرات کافی حد تک عوام کی زندگیوں پر اپنے اثرات مرتب کر چکے ہیں، روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار […]

جنوری 8, 2014 ×
بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

بنگلہ دیش: اشتعال انگیز انتخابات

[تحریر: لال خان] بنگلہ دیش میں 5 جنوری 2014ء کو ہونے والے عام انتخابات کا متنازعہ ہونا کئی ماہ پہلے ہی ناگزیر اور یقینی ہو چکا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ماہ کے پرتشدد مظاہروں اور ریاستی جبر میں 155 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ انتخابات کے […]

جنوری 8, 2014 ×
بھٹو کا نیا جنم؟

بھٹو کا نیا جنم؟

’’ذوالفقارعلی بھٹو کے ہئیر سٹائل اور باڈی لینگویج کی نقالی کر لینے سے پارٹی کو 1970ء کی طرح عوام میں مقبول نہیں بنایا جاسکتا۔ پارٹی کو ایک نئے جنم اور ازسر نو ابھار کے لئے ایک بار پھر انقلابی سوشلزم کا پروگرام اپنانا ہوگا۔‘‘

جنوری 7, 2014 ×
شناخت کا ابہام

شناخت کا ابہام

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے الفاظ کی حرارت میں اضافہ کرتے ہوئے 3 جنوری 2014ء کو یہ دھماکہ خیز بیان دیا ہے کہ وہ ’’اردو بولنے والے سندھیوں‘‘ کے لئے الگ صوبہ یا ملک بنانے کی طرف جائیں گے۔ یہ دراصل کراچی میں […]

جنوری 6, 2014 ×