ایران: روحانی حکومت کی پہیلی کھل گئی

ایران: روحانی حکومت کی پہیلی کھل گئی

[تحریر: حسن سعدی، ترجمہ: حسن جان] ہر گزرتے دن کے ساتھ روحانی کی حکومت کے بنیادی کردار اور تضادات واضح ہوتے جا رہے ہیں۔ اب جبکہ اس کی حکومت کے قیام کو کئی مہینے گزر چکے ہیں ہم پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے اس کی حکومت کے تناظر، تجزیہ […]

مارچ 27, 2014 ×
یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

[تحریر: عمران کامیانہ] 1991ء میں سوویت یونین کے ٹوٹنے پر مغربی سامراجی خوشی کے شادیانے بجارہے تھے۔ 1943ء میں سوویت یونین کے انہدام کا تناظر پیش کرنے والے عظیم مارکسی انقلابی ٹیڈ گرانٹ (1913-2006) نے 1991ء کے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’آج یہ سامراجی جشن کے […]

مارچ 26, 2014 ×
جمہوریت کا بہروپ

جمہوریت کا بہروپ

[تحریر: لال خان] اس ملک کی 67 سالہ تاریخ میں شاید ہی عوام نے کبھی خوشحالی، استحکام اور اطمینان کا وقت دیکھا ہوگا۔ انگریز آقاؤں کے چلے جانے کے بعد ان کے بغل بچہ حکمران طبقے نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ’’قومی آزادی‘‘ برطانوی راج کے بنائے گئے […]

مارچ 24, 2014 ×
وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] قیام پاکستان کے حوالے سے سال میں دو دن سرکاری طور پر منائے جاتے ہیں۔ 23 مارچ کا دن 1940ء کی قرار داد لاہور کے حوالے ’’یوم پاکستان‘‘ اور 14 اگست کا دن ’’یوم آزادی‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر ہم برصغیر کے عوام کی […]

مارچ 22, 2014 ×
بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

موت کے وقت وہ اپنی سیاسی زندگی کے اس نظریاتی نچوڑ اور نتیجے پر چٹان کی طرح قائم تھا کہ برصغیر کے عوام کی نجات کا واحد راستہ سوشلسٹ انقلاب ہے۔

مارچ 21, 2014 ×
امداد، قرض یا ’’سپاری‘‘؟

امداد، قرض یا ’’سپاری‘‘؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) کی 17 مارچ کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء اور 2013ء کے درمیان عالمی سطح پر بھارت اور، چین کے بعد پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والے ممالک […]

مارچ 20, 2014 ×
مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

[تحریر: لال خان] پچھلے ہفتے مظفرگڑھ میں ایک فرسٹ ائیر کی طالبہ کا اسکے بھائی کے سامنے بلادکار کرنے کا واقعہ اس معاشرے کے بالادست طبقات کی سفاکیت کا غماز ہے۔ متاثرہ بچی کے ساتھ پولیس کا ہتک آمیز رویہ اور مجرموں کی مکمل پشت پناہی پتا دیتی ہے کہ […]

مارچ 18, 2014 ×
ضیاء باقیات بے نقاب

ضیاء باقیات بے نقاب

[تحریر: لال خان] جمعہ 14 مارچ کو مال روڈ لاہور پر نرسوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد نے اس ریاست اور اس پر براجمان حکمرانوں کے ظالمانہ اور عوام دشمن کردار کوایک مرتبہ پھر بے نقاب کر دیا۔ یہ نرسیں پانچ روز سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر […]

مارچ 16, 2014 ×
روپے کا جعلی ابھار

روپے کا جعلی ابھار

[تحریر: لال خان] ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 107 سے کم ہوکر 99 پر آجانے کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ’معاشی معجزہ‘ قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا پر شادیانے بجائے جارہے ہیں اور نواز لیگ کی حکومت اسے معیشت میں بہتری کے ثبوت کے طور پر پیش […]

مارچ 14, 2014 ×
تھرپارکر: جہاں بھوک پلتی ہے سارا سال۔۔۔

تھرپارکر: جہاں بھوک پلتی ہے سارا سال۔۔۔

[تحریر: راہول] انسانی سماج کے ارتقا سے لیکر اب تک سرمایہ دارانہ نظام کو انسانی سماج کے سب سے ترقی یافتہ دور کا کہا جاتا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالاجی سے لیکر Genetics تک تمام تر تحقیقیں اور ان کی حاصلات سرمایہ داری کے اہم کارناموں میں شامل ہیں۔ لیکن یہ بھی […]

مارچ 14, 2014 ×
عالمی مارکسی رحجان کے پاکستانی سیکشن کی 33 ویں کانگریس

عالمی مارکسی رحجان کے پاکستانی سیکشن کی 33 ویں کانگریس

[رپوٹ: نمائندہ عالمی مارکسی رحجان، ترجمہ: انعم پتافی] اس سال طبقاتی جدوجہد کی 33ویں کانگریس کا بڑی امیدوں سے انتظار تھا۔ دائیں بازو کی نواز حکومت کا اقتدار میں آنا، محنت کش طبقے، طبقاتی جدوجہد اور PTUDC کے خلاف نئے اور شدید حملوں کا عندیہ تھا۔ کوئی ایک بھی ایک […]

مارچ 13, 2014 ×
قحط کے ماروں کا جرم؟

قحط کے ماروں کا جرم؟

[تحریر: لال خان] اس ملک میں جہاں بارش جیسی نعمت بھی زحمت بن جاتی ہے وہاں خشک سالی جیسی ’’قدرتی‘‘ آفت کے اثرات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ تھر میں خشک سالی سے پڑنے والا قحط اب تک سینکڑوں غریبوں کی جان لے چکا ہے۔ چند دن شور مچانے […]

مارچ 13, 2014 ×
کانگریس 2014ء تصاویر میں

کانگریس 2014ء تصاویر میں

دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 33ویں کانگریس 2014ء کے دونوں دنوں کی مکمل تصاویر شائع کر رہے ہیں۔ (فوٹو گرافی: کامریڈ علی منگول)

مارچ 12, 2014 ×
سوشلزم: عورت کی نجات

سوشلزم: عورت کی نجات

[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے […]

مارچ 7, 2014 ×
وجود زن ہے آھن!

وجود زن ہے آھن!

[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم […]

مارچ 6, 2014 ×