خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

[تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: انعم پتافی] امریکیوں کے خوراک سے متعلق خراب رویوں کا شورتو بہت مچایا جاتا ہے لیکن ان رویوں کے اسباب پر بات نہیں ہوتی۔ مارکس نے واضح کیا تھا کہ حالات شعور کا تعین کرتے ہیں۔ آپ کا مادی اور سماجی ماحول آپ کے انتخاب کے […]

مئی 26, 2014 ×
بلیک ہول

بلیک ہول

سرکاری معیشت دان اور تجزیہ نگار گردشی قرضے پر ’’قابو‘‘ پانے کے لئے رنگ برنگ تجاویز تو پیش کرتے ہیں لیکن یہ رقم کس مد میں کس کو ادا کی جاتی ہے، اس کا ذکر کبھی نہیں ہوتا۔

مئی 25, 2014 ×
وقت

وقت

اداریہ جدوجہد:- جب معیشت دم توڑ رہی ہو، عوام غربت کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہوں، محنت کش طبقہ قیادت کی غداریوں سے بدظن ہوکر خاموش اضطراب میں مبتلا ہو، دہشت گردی اور قتل و غارت گری سماجی معمول کا درجہ اختیار کر جائیں، رشتے مٹ رہے ہوں اور […]

مئی 25, 2014 ×
جائیں تو جائیں کہاں؟

جائیں تو جائیں کہاں؟

[تحریر: لال خان] کہنے والے بہت کچھ کہ جاتے ہیں۔ مختلف اداروں اور شخصیات پر بات کرنے کی پابندیوں کے باوجود سینہ گزٹ تو ہر معاشرے میں چلتے ہیں رہتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ میاں صاحب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت کا بہانہ یہ بنائیں […]

مئی 23, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

[تحریر: آدم پال] جون کا مہینہ آتے ہی اعداد و شمار کی سالانہ جگالی کا وقت بھی آجا تا ہے جسے عرفِ عام میں بجٹ کہتے ہیں۔ ہر وزیر خزانہ اپنی تقریروں میں ترقی اور خوشحالی کی ایسی تصویریں پیش کرتا ہے جس سے شبہ ہوتا ہے کہ عنقریب ملک […]

مئی 22, 2014 ×
ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان میں نریندرا مودی کی انتخابی فتح کے پس منظر، وجوہات اور مستقبل کے تناظر پر تفصیلی آرٹیکل

مئی 21, 2014 ×
اقلیتوں کا مقدمہ

اقلیتوں کا مقدمہ

[تحریر: لال خان] گزشتہ مہینے شہر کے بڑے اخبارات میں لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار شائع ہوا جس میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی ’’مبارکباد‘‘ پیش کی گئی تھی۔ اشتہار کی اختتامی سطور کچھ اس طرح سے تھیں: ’’آج ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کمپنی […]

مئی 17, 2014 ×
ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

ترکی: 300 محنت کشوں کاقاتل طیب اردگان ہے

[تحریر:حمید علی زادے، تلخیص و ترجمہ: عمران کامیانہ] ترکی کے شہر سوما میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی تعداد 274 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد مزدور تاحال زیر زمین پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ ترکی میں گزشتہ ایک دہائی […]

مئی 15, 2014 ×
خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

[تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان] مارکسسٹوں کے لیے سماج کی طبقاتی تقسیم تمام تر جبر کی بنیاد ہے لیکن جبر کی اشکال مختلف ہو سکتی ہیں۔ طبقاتی جبر کے ساتھ ساتھ ایک قوم کا دوسری قوم پر جبر، نسلی جبر اور خواتین پر جبر بھی اس سماج میں جاری […]

مئی 15, 2014 ×
پائپ لائن ڈپلومیسی

پائپ لائن ڈپلومیسی

[تحریر: لال خان] یوں محسوس ہوتا ہے کہ آج کل پیپلز پارٹی قیادت نواز شریف کی تعریفوں کے پل باندھنے کے لئے کسی موقع کی تلاشِ مسلسل میں مصروف رہنے لگی ہے۔ 12 مئی کو پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ […]

مئی 14, 2014 ×
ترقی کے دوہرے معیار

ترقی کے دوہرے معیار

[تحریر: لال خان] 20 صدی کے ترقی پسند ناول نگار‘ مفکر اور انقلابی حریت پسند جارج آرویل نے ایک مرتبہ لکھا تھا کہ ’’دھوکہ دہی اور فریب کے عہد میں صرف سچ بولنا بھی ایک انقلابی اقدام بن جاتا ہے۔‘‘ اگر ہم آج کے حکمرانوں کی جانب سے کئے جانے […]

مئی 12, 2014 ×
قدر کیا ہے؟

قدر کیا ہے؟

[تحریر: راب سیول، ترجمہ: فرہاد کیانی] قدر کیا ہوتی ہے؟ انسانی ذہن 2000 سے زائد برسوں سے اس سوال میں الجھا ہوا ہے۔ کلاسیکی بورژوا ماہرین معیشت اور مارکس اس سوال کو حل کرنے کی جستجو کرتے رہے۔ بہت غور و فکر کے بعدانہیں درست طور پر سمجھ آ گیا […]

مئی 12, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×
درندگی کا راج

درندگی کا راج

[تحریر: لال خان] چند ہفتے قبل لاہور میں اسلامی بنیاد پرستوں کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے والے صحافی اور تجزیہ نگار رضا رومی نے جمعرات 8 مئی کو اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’میں مذمت، ’’شدید مذمت‘‘، ’’قابل مذمت‘‘، ’’تشویش‘‘ اور ’’المناک‘‘ جیسے کراہت آمیز […]

مئی 11, 2014 ×
مارکسزم کا احیاء

مارکسزم کا احیاء

[تحریر: لال خان] دیوارِ برلن کے انہدام، سوویت یونین کے خاتمے اور چینی افسر شاہی کی بڑے پیمانے کی زوال پذیری کے بعد بڑے پیمانے پر مارکسزم کا تمسخر اڑایا گیا اور اس کے خلاف بہت پروپیگنڈا کیا گیا۔ نہ صرف سامراجی ماہرین، دانشور اور سیاست دان سوشلزم اور کمیونزم […]

مئی 10, 2014 ×