مظفرآباد: بھارتی ریاست کی دہشت گردی کے خلاف جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی احتجاجی ریلی
دوران ریلی نوجوانوں نے مہنگائی، غربت، بیروزگاری، دہشت گردی، بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری خونریزی کے خلاف اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے بہادر نوجوانوں، محنت کشوں اور عوام کے حق میں نعرے بازی کی۔
