معاشی بحران اور کم سے کم اجرت کی لڑائی
| تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: حسن جان | ’’عظیم کسادبازاری‘‘ توجون 2009ء میں ’تکنیکی‘ لحاظ سے ختم ہوگئی لیکن درحقیقت اصل چیز مکمل روزگار کی عدم فراہمی اور معیار زندگی میں مسلسل ابتری ہے۔ سرمایہ داری کی ان چیزوں کی فراہمی میں ناکامی انفرادی بد اندیشی یا لاپرواہی کی وجہ […]
