Archive for جولائی, 2015

SAMSUNG CAMERA PICTURES

شہدادکوٹ میں ایک روزہ مارکسی اسکول

| رپورٹ: ضیاء زؤنر | پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور بیروزگار نوجوان تحریک کی طرف سے شہدادکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے سیشن میں عالمی و ملکی صورتحال پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے سکندر سعلروہ نے عالمی معاشی بحران اور موجودہ حالات پر روشنی […]

جولائی 16, 2015 ×
چین: منڈی کی مندی

چین: منڈی کی مندی

| تحریر: لال خان | یہاں کے حکمرانوں نے ’’اقتصادی کوریڈور‘‘ کا خوب شوشہ چھوڑا ہوا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل (اگر ہوتی بھی ہے) میں ابھی پندرہ بیس سال پڑے ہیں لیکن مسلسل دہرائی جانے والی اس گردان سے ان کا چینی سرمایہ کاری پر عدم اعتماد عیاں ہوتا […]

جولائی 15, 2015 ×
کراچی: مسائل کے خلاف سوشلزم کی جدوجہد، کیوں؟

کراچی: مسائل کے خلاف سوشلزم کی جدوجہد، کیوں؟

| تحریر: فارس | قدیم یونانی کہاوت ہے کہ دیوتا جب حکمرانوں کو سزا دیتے ہیں تو وہ پہلے انہیں پاگل کر دیتے ہیں۔ ایسے محسوس ہوتا ہے کہ قدیم یونانی اپنے وجدان میں آج کے سیاسی منظر نامے کا ادراک حاصل کر چکے تھے۔ یوں تو سرمایہ دارانہ نظام […]

جولائی 14, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

کے این شاہ اور دادو میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

| رپورٹ: ضیا زنور | پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام کے این شاہ اور دادو میں نوجوانوں کی نظریاتی تربیت کے لئے دو مارکسی سکول منعقد کئے گئے۔ دادو مورخہ 5 جولائی کو دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول منعقد کیا گیا۔ پہلا سیشن ’’فلسفہء تاریخ‘‘ پر ہوا […]

جولائی 13, 2015 ×
دشمنی کے بندھن

دشمنی کے بندھن

| تحریر: لال خان | ’شنگھائی کو آپریشن تنظیم‘ کے حالیہ اجلاس کے وقفے میں میاں نواز شریف اور نریندرا مودی کی ملاقات کو پھر روایتی ڈرامائی انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔میڈیا خوب تجسس پیدا کر رہا ہے۔ پچھلے68 سال سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیل کا […]

جولائی 13, 2015 ×
مشرق وسطیٰ تاراج کیوں؟

مشرق وسطیٰ تاراج کیوں؟

| تحریر: لال خان | پورا مشرق وسطیٰ ایک انسانی المیے کی زد میں ہے۔ صرف شام کی خانہ جنگی کے نتیجے میں در بدر ہونے والوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ’’پچھلی کئی دہائیوں کے دوران کسی ایک تنازعے کے نتیجے […]

جولائی 11, 2015 ×

سیالکوٹ: انور خواجہ انڈسٹریز میں محنت کشوں کی انتظامیہ کے خلاف فتح

| رپورٹ: ناصر بٹ | انور خواجہ انڈسٹریز میں لمبے عرصے سے مزدور دشمن پالیسیوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے جہاں قلیل تنخواہوں کے ساتھ ساتھ بونس کی بندش کی جا رہی تھی۔ انتظامیہ نے مختلف حیلے اور بہانوں سے بونس کی ادائیگی روکی ہوئی تھی جس میں […]

جولائی 11, 2015 ×
مشینری اور جدید صنعت

مشینری اور جدید صنعت

| تحریر: کارل مارکس، ترجمہ: ابن حسن، پروف: امتیاز حسین | ’’سرمایہ‘‘ کے 15ویں باب ’’مشینری اور جدید صنعت‘‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے۔

جولائی 10, 2015 ×
یونان: عوام نے کشکول توڑ دیا!

یونان: عوام نے کشکول توڑ دیا!

| تحریر: لال خان | دہائیوں سے حکمرانوں کے کشکول توڑنے کے بیانات سن سن عوام کے کان پک گئے ہیں۔ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ آئی ایم ایف جیسے سامراجی مالیاتی اداروں کے یہ کاسہ لیس، کارپوریٹ سرمائے کے کمیشن ایجنٹ ہیں جو اپنے آقاؤں سے آنکھ ملا […]

جولائی 9, 2015 ×
تاریخی مادیّت کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)

تاریخی مادیّت کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)

| تحریر: مِک برْوکس، ترجمہ: صبغت اللہ وائیں | مک بروکس کے مضمون کا دوسرا حصہ شائع کیا جا رہا ہے۔ پہلا حصہ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ انگریزی میں مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ جاگیرداری کی طرف عبور نیا معاشرہ جو کہ مغربی یورپ کی […]

جولائی 8, 2015 ×

ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA ملتان | ملتان میں مورخہ 04 جولائی کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی معاشی و پاکستان تناظر پر تھا جسے چیئر ماہ بلوص اسد نے کیا اور رحیم بخش نے لیڈ آف […]

جولائی 8, 2015 ×

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA فیصل آباد | 3 جولائی بروز جمعہ شام 8 بجے اکبر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد سے بیس کے قریب طلبہ اور مزدور راہنماؤں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر ایک ہی سیشن ’’پہلی عالمی جنگ‘‘ پر مشتمل تھا۔سیشن […]

جولائی 8, 2015 ×
Students protest in Santiago over killing of two youths in Valparaiso

چلی: طلبہ تحریک کی نئی للکار کون روکے گا!

| تحریر: نادر گوپانگ | پچھلے ہفتے چلی میں ہونے والے طلبہ مظاہروں پر پولیس کے جبر کی وجہ سے چلی کے شہر والپارائیسو میں ایک 28 سالہ طالب علم زخمی ہو گیا۔ یہ مظاہرے پورے چلی میں پھیلے ہوئے ہیں اور طلبہ مساوی تعلیم کے حصول کے لئے احتجاج […]

جولائی 7, 2015 ×
تابکاری، سفارتکاری اور عیاری

تابکاری، سفارتکاری اور عیاری

| تحریر: لال خان | کل شب ایران اور چھ ’بڑی طاقتوں‘ کے درمیان 2 اپریل کو ہونے والے معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی شرائط طے کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کا وقت ختم ہو جائے گا۔ ظاہری طور پر یہ تو یہ مذاکرات ایران کے جوہری […]

جولائی 6, 2015 ×
یونان: انقلابی تحریک کا نیا ابھار!

یونان: انقلابی تحریک کا نیا ابھار!

| تحریر: عمران کامیانہ | یونان میں 5 جولائی کو ہونے والے ریفرنڈم میں محنت کشوں اور نوجوانوں نے ٹرائیکا (یورپی مرکزی بینک، آئی ایم ایف، یورپی کمیشن) کی شرائط کر یکسر مسترد کر دیا ہے۔ یہ ایک انقلابی جست ہے جس کے اثرات پورے یورپ پر مرتب ہوں گے۔ […]

جولائی 6, 2015 ×