Archive for مئی, 2014

یورپ کا سیاسی انتشار

یورپ کا سیاسی انتشار

[تحریر: لال خان] 2008ء کے مالیاتی کریش کے بعد سے یورپ کی سیاست اور سماج مسلسل عدم استحکام اور انتشار کا شکار ہیں۔ مشرق میں یوکرائن کی خانہ جنگی اور کریمیا کا روس سے الحاق، جبکہ مغربی یورپ کے مختلف ممالک میں انتہائی دائیں بازو کے تشدد پسند گروہوں کا […]

مئی 31, 2014 ×
عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

عورت ’’سنگسار‘‘ ہے!

[تحریر: لال خان] 27 مئی کی صبح قانون اور انصاف کے بلند و بالا مندر، لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے کے عین سامنے 25 سالہ فرزانہ اقبال کوسر عام سنگسار کر دیا گیا۔ فرزانہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔ اس کے پیٹ میں پلنے والی جان اس دنیا میں […]

مئی 29, 2014 ×
سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

سلسلے یہ ملاقاتوں کے!

[تحریر: لال خان] نریندرا مودی کی جانب سے حلف برداری کی تقریب پر میاں نواز شریف کو دی جانے والی دعوت، میاں صاحب کی قبولیت اور راشتریا بھون پہنچ جانے کے واقعات کو علاقائی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر غیر معمولی کوریج تو ملی ہے لیکن یہ سارے اقدامات […]

مئی 27, 2014 ×
خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

[تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: انعم پتافی] امریکیوں کے خوراک سے متعلق خراب رویوں کا شورتو بہت مچایا جاتا ہے لیکن ان رویوں کے اسباب پر بات نہیں ہوتی۔ مارکس نے واضح کیا تھا کہ حالات شعور کا تعین کرتے ہیں۔ آپ کا مادی اور سماجی ماحول آپ کے انتخاب کے […]

مئی 26, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ اویناش] 23 مئی 2014ء کو حیدرآباد میں مارکسی اسکول کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف یونیورسٹیوں اور شہر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ اسکول دو سیشنز،’’تاریخی مادیت‘‘ اور ’’انقلاب چین 1949ء‘‘ پر مبنی تھا۔ پہلے سیشن کو چیئر کامریڈ راہول نے کیا جبکہ تاریخی […]

مئی 26, 2014 ×
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ:کامریڈعثمان] 23 مئی کوعاصم ٹاؤن فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کاموضوع ’’پاکستان میں 1968-69ء کاسوشلسٹ انقلاب‘‘ تھا۔ سکول کو چیئرکامریڈ رضوان نے کیا اورلیڈ آف کامریڈ مجاہد نے دی۔ کامریڈ نے تفصیل سے 1968-69ء کی انقلابی تحریک کے پس منظر، وجوہات اورعروج وزوال […]

مئی 26, 2014 ×

مظفرآباد: آل ورکرز ایمپلائز یونین کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: نوید اسحاق] 21 مئی کو مظفرآباد میں آل ورکرزایمپلائز یونین کے زیر اہتما م احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاج 21 مئی کو کشمیر کے مختلف اضلاع میں منعقد کیا گیا تھا لیکن حکومت کے نوٹس نہ لینے پر ملازمین نے اجتماعی طورپر دارلحکومت کا رخ کیا۔ ریلی کا […]

مئی 26, 2014 ×
بلیک ہول

بلیک ہول

سرکاری معیشت دان اور تجزیہ نگار گردشی قرضے پر ’’قابو‘‘ پانے کے لئے رنگ برنگ تجاویز تو پیش کرتے ہیں لیکن یہ رقم کس مد میں کس کو ادا کی جاتی ہے، اس کا ذکر کبھی نہیں ہوتا۔

مئی 25, 2014 ×
واہ کینٹ: کامریڈ غلام مصطفی رانا کی وفات پر تعزیتی ریفرنس

واہ کینٹ: کامریڈ غلام مصطفی رانا کی وفات پر تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: کامریڈ ثاقب] زندگی کی تلخ حقیقتوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کے خلاف ایک طویل اور پر عزم لڑائی لڑنے کے بعد ہمارے انتہائی مخلص اور دیرینہ ساتھی کامریڈ مصطفی ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے، لیکن اپنی نظریاتی جدوجہد کے نقوش مشعل راہ کے طور […]

مئی 25, 2014 ×
وقت

وقت

اداریہ جدوجہد:- جب معیشت دم توڑ رہی ہو، عوام غربت کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہوں، محنت کش طبقہ قیادت کی غداریوں سے بدظن ہوکر خاموش اضطراب میں مبتلا ہو، دہشت گردی اور قتل و غارت گری سماجی معمول کا درجہ اختیار کر جائیں، رشتے مٹ رہے ہوں اور […]

مئی 25, 2014 ×
جائیں تو جائیں کہاں؟

جائیں تو جائیں کہاں؟

[تحریر: لال خان] کہنے والے بہت کچھ کہ جاتے ہیں۔ مختلف اداروں اور شخصیات پر بات کرنے کی پابندیوں کے باوجود سینہ گزٹ تو ہر معاشرے میں چلتے ہیں رہتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ میاں صاحب نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں عدم شرکت کا بہانہ یہ بنائیں […]

مئی 23, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

[تحریر: آدم پال] جون کا مہینہ آتے ہی اعداد و شمار کی سالانہ جگالی کا وقت بھی آجا تا ہے جسے عرفِ عام میں بجٹ کہتے ہیں۔ ہر وزیر خزانہ اپنی تقریروں میں ترقی اور خوشحالی کی ایسی تصویریں پیش کرتا ہے جس سے شبہ ہوتا ہے کہ عنقریب ملک […]

مئی 22, 2014 ×
ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان: مایوسی کا ووٹ

ہندوستان میں نریندرا مودی کی انتخابی فتح کے پس منظر، وجوہات اور مستقبل کے تناظر پر تفصیلی آرٹیکل

مئی 21, 2014 ×
بہاولپور: تنخواہیں نہ ملنے پر گلستان ٹیکسٹائل مل کے محنت کش سراپا احتجاج

بہاولپور: تنخواہیں نہ ملنے پر گلستان ٹیکسٹائل مل کے محنت کش سراپا احتجاج

[رپورٹ: PTUDC بہاولپور] چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر پا کستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورگلستان ٹیکسٹائل ملز کے ایک ہزار سے زائد محنت کشوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے بعد ڈی سی او چوک پر کئی گھنٹے تک دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے قبل مظاہرین […]

مئی 18, 2014 ×
اقلیتوں کا مقدمہ

اقلیتوں کا مقدمہ

[تحریر: لال خان] گزشتہ مہینے شہر کے بڑے اخبارات میں لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ایک اشتہار شائع ہوا جس میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی ’’مبارکباد‘‘ پیش کی گئی تھی۔ اشتہار کی اختتامی سطور کچھ اس طرح سے تھیں: ’’آج ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کمپنی […]

مئی 17, 2014 ×