فریڈرک اینگلز کی وفات پرلینن کی تحریر
کیا عقل کا چراغ تھا خاموش ہو گیا۔ ۔ ۔ کیا دل تھا، دھڑکنوں کے تلاطم میں سو گیا
کیا عقل کا چراغ تھا خاموش ہو گیا۔ ۔ ۔ کیا دل تھا، دھڑکنوں کے تلاطم میں سو گیا
جنگ مسئلوں کا حل کیا دے گی؟
اللہ جی کے ایسے بندے ہمارے گرد و پیش میں ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں، ان کے ماتھوں پر گہرے نشانات ثبت ہوتے ہیں اور شلواریں ٹخنوں سے اوپر۔
| تحریر: چنگیز ملک | آج ہم معاشی اور سیاسی طور پر گلوبل لائزڈ دنیا میں رہ رہے ہیں۔ سرمائے کی اس گلوبلائزیشن کے نتائج یہ مرتب ہو رہے ہیں کہ صرف 147 ملٹی نیشنل کمپنیاں عالمی معیشت پر قابض ہیں جبکہ ڈیڑھ ارب سے زائد لوگ انتہائی خط غربت […]
[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت اپنے ’’ہنی مون‘‘ کے سو دنوں میں ایسا کوئی بھی اقدام کرنے میں ناکام رہی ہے جس سے عوام کی حالت زار میں بہتری آئی ہو یا معاشی بحران کے زخموں کا درد سہل ہوا ہو۔ جس رفتار سے افراط زر اور مہنگائی میں اضافہ […]
[رپورٹ: ندیم پاشا ایڈووکیٹ] پیپلز یونٹی آف پی آئی اے ملتان نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کا محنت کش طبقہ کٹھن حالات کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ جس میں عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر حکمرانوں کی طرف سے محنت کش طبقے پر حملوں کا ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ PIA کی نجکاری اس پلان کا نقطۂ […]
[تحریر: لال خان] موجودہ دائیں بازو کی حکومت نے برسر اقتدار آتے ہی جس شدت سے محنت کش عوام پر سرمائے کی یلغار کا آغاز کیا ہے اس کے پیش نظر محسوس ہورہا ہے کہ حکمران بہت جلدی میں ہیں۔ ہم نے کچھ ہفتے پہلے اپنے ایک آرٹیکل میں تحریر […]
[رپورٹ: کامریڈ فیضان اکرم] لاہور ائرپورٹ پر واقع پی آئی اے کے یونین آفس میں مورخہ 23 ستمبر کو نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پی آئی اے کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے […]
[تحریر: فرانسسکو میرلی/جان پیٹرسن، ترجمہ: اسدپتافی] تیونس اور مصرکے انقلابی واقعات سے متاثر ہو کر شام میں پھوٹنے والی انقلابی لہر، زوال پذیری کا شکار ہوکر فرقہ وارانہ خونریزی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ایک انقلابی قیادت سے محرومی کے باعث امیدیں المیوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف […]
[تحریر: لال خان] ہفتہ 21 ستمبر کی شام جب میاں نواز شریف اپنی کمزور تقریر میں لاغر، نحیف اور قلیل رعایتوں کا اعلان کررہے تھے تو شاید اس وقت دہشت گرد پشاور کے کوہاٹی بازار کے گرجا گھر کو تباہ کرنے اور عیسائیوں کا لہو بہانے کی تیاریوں میں مصروف […]
[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے […]
کسے خبر تھی کہ 20 ستمبر 1996ء کی ڈھلتی ہوئی شام اس قدر خون آشام تاریکی میں تحلیل ہوجائے گی۔ شام کا دھندلکا جب رات کی تاریکی میں ڈھل رہا تھا تو پاکستان کے سب سے معروف سیاسی پتے 70-کلفٹن کے گرد ونواح کی بجلی بند کر دی گئی۔ جب […]
[تحریر: آدم پال] عرب انقلابات سے مشرقِ وسطیٰ کی حکمران اشرافیہ کے مابین تنازعات پھٹ پڑے ہیں۔ اپنے اپنے ممالک میں محنت کشوں کی تحریکوں کو کچلنے کے ساتھ ساتھ وہ خطے میں بالادستی کے لیے آپس میں بھی لڑ رہے ہیں۔ اس جنگ میں دوست دشمن اور دشمن دوستوں […]