کانگریس 2013ء: پاکستان کی تاریخ میں مارکس وادیوں کا سب سے بڑا اکٹھ
[رپورٹ: marxist.com، ترجمہ: اسد پتافی] 9 اور 10مارچ کو ’’طبقاتی جدوجہد‘‘ کی 32ویں کانگریس کے موقع پر پاکستان بھر سے ہزاروں مارکسسٹ ایوان اقبال لاہور میں اکٹھے ہوئے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی مکمل رپورٹ شائع کرر ہے ہیں۔
