گوجرانوالہ: درندہ صفت فیکٹری مالک نے دو مزدوروں کو آگ میں زندہ جلا دیا
[رپورٹ: ڈاکٹر عمر نصیر] پاکستان میں فیکٹری مالکان کا محنت کشوں پر جبر ویسے تو معمول ہے لیکن کچھ واقعات ضمیر رکھنے والوں کا دل دہلا دیتے ہیں۔
[رپورٹ: ڈاکٹر عمر نصیر] پاکستان میں فیکٹری مالکان کا محنت کشوں پر جبر ویسے تو معمول ہے لیکن کچھ واقعات ضمیر رکھنے والوں کا دل دہلا دیتے ہیں۔
کامریڈ لال خان طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے دوسرے سیشن ’’پاکستان تناظر‘‘ کا سم اپ کر رہے ہیں۔
[رپورٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین] سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے نوجوان ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے۔ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ایک لمبے وقت سے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔
کامریڈ پارس جان طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے دوسرے سیشن میں ’’پاکستان تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
طبقاتی جدوجہد کی 31ویں کانگریس کے تیسرے سیشن میں کامریڈ لال خان ’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘ کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
[تحریر:لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] پاکستان معرض وجود میں آنے ساتھ ہی شدید عدم استحکام کا شکار ہے جس کی وجہ سے مذہب کے نام پر بنائے گئے اس ملک کی بقا اور یکجہتی کے متعلق شکوک و شبہات جنم لیتے رہے ہیں۔
[تحریر: راشد خالد] چلی میں طلبہ کی تحریک کا آغاز مئی 2011ء سے ہوا لیکن اگست 2011ء کے بعد سے اس میں شدت آنا شروع ہوگئی جب یہ ملک کے تمام خطوں تک پھیل گئی۔