ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران اور پاکستان تناظر پر کامریڈ لال خان کا اظہار خیال

کامریڈ لال خان کراچی میں ہونے والی مارکسسٹوں کی ایک میٹنگ میں سرمایہ دارانہ نظام کے عالمی بحران اور پاکستان تناظر پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔