ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ قارئین کے لئے شائع کی جا رہی ہے۔ یہ کتاب قدیم چین سے لے کر بیسویں صدی کے چین میں برپا ہونے والے تین بڑے انقلابات، چینی کمیونسٹ پارٹی کے کردار، 1949ء کے انقلاب کے بعد قائم ہونے والی ریاست، منصوبہ بند معیشت کی حاصلات اور زوال پزیری، 1978ء میں سرمایہ داری کی بحالی اور 2008ء کے بعد چین کی سرمایہ دارانہ معیشت کے بڑھتے ہوئے بحران جیسے موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔
PDF فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔