ویڈیو: انقلاب کیا ہے؟

23دسمبر 2012ء کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انقلابِ فرانس اور بالشویک انقلاب کے موضوعات پر کامریڈ لال خان اور کامریڈ گریگ اوکسلے اظہار خیال کر ہے ہیں۔