قتل گاہوں سے چن کر ہمارے عَلم…
آج بھی برصغیر کی تقریباً پونے دو ارب آبادی جس محرومی، ذلت، پسماندگی اور غربت میں زندگی بسر کر رہی ہے، اس سے نجات کے لئے بھگت سنگھ کے انقلابی نظریات مشعل راہ ہیں۔

پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں خواتین بھیڑ بکریوں سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتیں، مگر پھر بھی بہت سی خواتین سوچے سمجھے بغیر اپنا غلامانہ کردار قبول کئے ہوئے ہیں۔