Post Tagged with: "Yasir Irshad"

Mideast Egypt

مشرق وسطیٰ: تضادات کی کوکھ میں پنپتا طوفان!

| تحریر: یاسر ارشاد | 20 جولائی کو جنوبی ترکی کے شہر ’سروک‘ میں داعش کی جانب سے کئے گئے خود کش حملے نے پھر سے واضح کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دہکتی آگ قریبی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ اس وحشیانہ حملے میں […]

جولائی 25, 2015 ×
قومی مسئلہ، سٹالنزم اور محنت کشوں کی بین الاقوامیت

قومی مسئلہ، سٹالنزم اور محنت کشوں کی بین الاقوامیت

| تحریر: یاسر ارشاد | عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے ساتھ ہر قسم کے تضادات اور تصادم شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔انتشار، عدم استحکام، سفارتی و تجارتی چپقلشیں اور طبقاتی جدوجہد تیز سے تیز ترہوتی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر قسم کی […]

جولائی 16, 2015 ×
مزدور برباد! مگر کب تک؟

مزدور برباد! مگر کب تک؟

| تحریر: یاسر ارشاد | دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 129واں یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے زوال کی وجہ سے پیدا ہونیوالی ایک انتہائی پر انتشار کیفیت میں منایا جا رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، بجلی اور گیس کی بندش کے دورانیے میں اضافے […]

مئی 1, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!

[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے […]

اکتوبر 23, 2014 ×
مسئلہ کشمیر کا مسئلہ!

مسئلہ کشمیر کا مسئلہ!

[تحریر: یاسر ارشاد] انسانی تاریخ میں بعض سماجی اور سیاسی مسائل مخصوص تاریخی وجوہات کی بنا پر ایسے الجھاؤ اور پیچیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک لمبے عرصے تک حل طلب رہنے کے بعد سماجی معمول کا حصہ بن کر ایک ضرب المثل یاذومعنی علامات بن جاتے ہیں۔ […]

جولائی 13, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

مئی 11, 2014 ×